سائنس و ٹیکنالوجی جتنے میں غریب کا گھر، اتنے میں ایک آئی فون ایپل نے 4 نئے آئی فونز متعارف کرائے ہیں جن میں آئی فون 15، آئی فون 15 پلس، آئی فون 15 پرو اور آئی فون 15 پرو میکس شامل ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کے 4 نئے آئی فونز پہلی بار ’یو ایس بی ٹائپ سی پورٹ‘ کے ساتھ پیش ایپل کی نئی سیریز آئی فون 15، آئی فون 15 پلس، آئی فون 15 پرو اور آئی فون 15 پرو میکس پر مشتمل ہے۔
پاکستان ملک میں ادویات کی قلت کی شکایت کے لیے ایپ متعارف ’ڈرگ شارٹیج رپورٹنگ‘ کے نام سے متعارف کرائی گئی ایپلی کیشن کو انتہائی سادہ رکھا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ سے دوسری ایپلی کیشنز پر میسیجز بھیجنے کا فیچر پیش کرنے کا امکان اگر مذکورہ فیچر واٹس ایپ پر متعارف کرایا گیا تو یہ اب تک کا واٹس ایپ کا سب سے منفرد فیچر ہوگا۔
Dawn جی میل پر ای میل کا رسپانس دینے کیلئے ’ایموجی ری ایکشن‘ کا فیچر جلد متعارف ہوگا گوگل نئے فیچر 'ایموجی ری ایکشن' پر کام کر رہا ہے، یہ فیچر متعارف کروانے کے بعد ای میل پلیٹ فارم میسجنگ ایپ کی طرح کام کرے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کروم کے 15 سال مکمل ہونے پر اسے ری ڈیزائن کرنے کا اعلان ’کروم‘ دنیا بھر میں استعمال کیا جانا والا سب سے بڑا براؤزر ہے اور یہ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس سمیت دیگر سافٹ ویئرز پر ڈیفالٹ براؤزر ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ’ہواوے‘ کا پہلا سیٹ لائٹ نیٹ ورک پر چلنے والا فون متعارف کمپنی کا دعویٰ ہے کہ مذکورہ فون سیٹ لائٹ موبائل نیٹ ورک پر بھی چلے گا، جس کا مطلب یہ ہے کہ عام موبائل نیٹ ورکس کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر ایچ ڈی فوٹوز اور ویڈیوز بھیجنا ممکن اگر کسی صارف کے پاس ایچ ڈی ویڈیوز اور تصاویر نہیں ہوں گی تو واٹس ایپ کیا کرے گا؟
سائنس و ٹیکنالوجی ملک کے مخصوص شہروں میں ’اونک‘ متعارف کمپنی کا دعویٰ ہے کہ نئے برانڈ میں انٹرنیٹ کی رفتار تیز ہوگی اور صارفین فضول بیلنس ختم ہونے کی شکایات سے محفوظ رہیں گے۔
Dawn 30 سال بعد مائیکروسافٹ کا ونڈوز سے ’ورڈ پیڈ‘ ختم کرنے کا اعلان مائیکروسافٹ کی جانب سے کہا گیا کہ ورڈ پیڈ مستقبل میں ونڈوز کے نئے ورژن کا حصہ نہیں بنے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا متعدد ممالک میں نیوز ٹیب ختم کرنے کا اعلان فیس بک پر 2018 کے بعد نیوز ٹیب کا سیکشن یورپی ممالک سمیت دیگر ترقی یافتہ ممالک میں متعارف کرایا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں 5 کروڑ موبائل فون تیار رواں برس اپریل میں خام مال کے ختم ہونے اور درآمد میں مشکلات کے باعث تقریباً تمام یونٹس کو بند کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا اہم فیچر متعارف، اب ایک ہی ایپلی کیشن میں اضافی اکاؤنٹ چلا سکتے ہیں مذکورہ فیچر کو اب تک کا واٹس ایپ کا سب سے نمایاں اور بڑا فیچر قرار دیا جا رہا ہے، اس فیچر پر جون 2021 کے آغاز سے کام کیا جارہا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی صارفین کی ذاتی معلومات اکٹھا کرنے سے متعلق ایلون مسک نے نئی پالیسی کا اعلان کردیا ایکس کی جانب سے گزشتہ روز نئی پرائیویسی پالیسی کا اعلان کیا گیا تھا جس کا اطلاق 29 ستمبر سے ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی انفینکس کا بہترین کیمروں کا حامل مڈ رینج فون متعارف ’انفینکس: زیرو 30 فائیو جی‘ کو کیمروں کے حوالے سے بہترین فون قرار دیا جا رہا ہے کیوں کہ اس میں سیلفی کیمرا بھی 50 میگا پکسل کا دیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں بھی فیس بک اور انسٹاگرام پر پیسوں کے عوض بلیو ٹک کا آغاز ابتدائی طور پر فروری 2023 میں میٹا نے پیسوں کے عوض بلیو ٹک فراہم کرنے کی سروس شروع کی تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر پر آڈیو اور ویڈیو کالز فیچر دینے کی تصدیق یہ پہلا موقع ہوگا کہ ٹوئٹر پر فیس بک، انسٹاگرام، اسنیپ چیٹ اور واٹس ایپ جیسا فیچر پیش کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون اور آئی پیڈز کو 12 ستمبر تک پیش کیے جانے کا امکان خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس بار آئی فون میں ٹائپ سی چارجر دیا جائے گا جو آئی فون میں اب تک کی سب سے بڑی تبدیلی ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا 24 جی بی ریم کا سستا ترین فون متعارف رئیل می کی جانب سے ’جی ٹی فائیو‘ نامی متعارف کرائے گئے فون کو کمپنی نے تین مختلف ماڈیولز میں پیش کیا ہے
سائنس و ٹیکنالوجی سوشل میڈیا صارفین کے مطالبے پر بالآخر تھریڈز کا ویب ورژن متعارف سوشل میڈیا صارفین کے بھرپور مطالبے کے بعد میٹا نے ٹوئٹر کی حریف ایپلی کیشن ’تھریڈز‘ کا ویب ورژن متعارف کردیا ہے۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی