پاکستان بلوچستان میں شدید بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 7 افراد جاں بحق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق اب تک مجموعی طور پر آسمانی بجلی و چھت گرنے کی وجہ سے 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔
پاکستان بلوچستان: اغوا کے بعد پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں سمیت 11 افراد قتل وزیراعظم شہباز شریف نے نوشکی واقعے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔
پاکستان بلوچستان: کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں شدید بارشیں، آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے، مغربی ہوائیں 14 اپریل (اتوار) تک بیشتر اضلاع میں بارش کا سبب بنیں گی۔
پاکستان بلوچستان اسمبلی: صادق سنجرانی سمیت 4 نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا اسمبلی اجلاس میں ذوالفقار علی بھٹو کو شہید کا درجہ اور قومی ہیرو قرار دینے کی قراراداد بھی منظور کر لی گئی۔
پاکستان بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر نے حلف اٹھالیا دونوں رہنما بلوچستان اسمبلی کے سولہویں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی حیثیت سے حلف لیں گے۔
Live Election 2024 بلوچستان اسمبلی: عبدالخالق اچکزئی بلا مقابلہ اسپیکر، غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے لئےمسلم لیگ ن کے خالق اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیئے کوئٹہ: ڈپٹی اسپیکر کےلئے...
Live Election 2024 (ن) لیگ، پیپلز پارٹی بلوچستان کے پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس، صوبہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال ن لیگ،پیپلزپارٹی بلوچستان کےپارلیمانی پارٹیوں کااسلام آبادمیں مشترکہ اجلاس اسلام آباد:اجلاس میں ثناءاللہ زہری،جام...
پاکستان بلوچستان: قلعہ سیف اللہ کے پہاڑی علاقے سے 6 افراد کی لاشیں برآمد لاشوں کو شناخت کے لیے سول ہسپتال قلعہ سیف اللہ منتقل کردیا گیا ہے، ڈی سی کوئٹہ
پاکستان بلوچستان: کوئٹہ میں سی پیک روڈ پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق دھماکے میں 8 سے 10 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا، جاں بحق شخص کی شناخت کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں، ابتدائی تفتیش کےمطابق جاں بحق شخص راہ گیر تھا، پولیس
پاکستان دہشت گردی کے واقعات عوام کو انتخابی عمل سے دور رکھنے کی سازش ہوسکتی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان سیکیورٹی کے انتظامات کو بہتر سے بہتر بنایا جائے اور تمام ادارے تخریبی کارروائیوں پر قابو پانے کے لیے اقدامات اٹھائیں، علی میر مردان خان ڈومکی
پاکستان مستونگ میں نیشنل پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ، 2افراد زخمی بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دستی بم حملے کے بعد نامعلوم افراد جائے حادثہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس
پاکستان پشین میں فائرنگ، باپ 2 بیٹوں سمیت قتل، ملزم کی خودکشی کی کوشش ہسپتال میں زیر علاج ملزم نے خود کو بھی گولی مارلی، فائرنگ بچوں کی لڑائی کے تنازع پر کی گئی، بلوچستان پولیس
پاکستان بلوچستان کے علاقے مچھ میں دستی بم کا دھماکا، دو بچے جاں بحق دھماکا پولیس تھانے کے قریب ہوا، ایک بچہ موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا ہسپتال جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ دیا۔
پاکستان خضدار میں سلطان ابراہیم روڈ پر بم دھماکا، پولیس افسر شہید میگنیٹک بم کو شہید ایس ایچ او سی ٹی ڈی محمد مراد کی چلتی گاڑی میں نصب کیا گیا تھا، دھماکے میں ایک راہ گیر زخمی بھی ہوا، ایس ایس پی خضدار میر حسین لہڑی
پاکستان بالاچ بخش کے مبینہ ماورائے عدالت قتل کا مقدمہ سی ٹی ڈی افسران کے خلاف درج مقتول کے والد مولابخش کی مدعیت میں درج مقدمے میں سی ٹی ڈی کے ریجنل آفیسر، تفتیشی افسر، ایس ای او اور لاک اپ انچارج کو نامزد کیا گیا ہے۔
پاکستان ’پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی کا مطالبہ سامنے آرہا ہے، حکومت صورتحال کا بغور جائزہ لے رہی ہے‘ منظور پشتین کو حراست میں لینے کے بعد صوبہ بدر کر دیا گیا، انہیں باحفاظت ڈی آئی خان پولیس کے حوالے کیا گیا ہے، جان اچکزئی
پاکستان چمن: پولیس پر فائرنگ کے الزام میں منظور پشتین گرفتار لیویز اور پولیس اہلکاروں نے پی ٹی ایم رہنما کو گداموں کے علاقے سے گرفتار کیا، ڈپٹی کمشنر چمن
پاکستان بلوچستان: ضلع کیچ میں آپریشن کے دوران سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک دہشت گردوں نے ایس ایم جی، پستول، دستی بم اور آر پی جی کا استعمال کرتے ہوئے حملہ کیا تاہم محکمہ انسداد دہشتگردی کا عملہ محفوظ رہا۔
پاکستان کانگو وائرس کی خطرناک صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومتِ بلوچستان نے ریڈ الرٹ جاری کردیا صوبے میں کانگو وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ایک ہی دن میں مزید 3 کیسز رپورٹ ہوگئے جبکہ ایک مریض جان کی بازی ہار گیا۔
پاکستان بلوچستان: تربت میں تھانے پر شرپسندوں کے حملے میں پولیس اہلکار، 4 مزدور جاں بحق پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی اور مزید نفری طلب کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی، ایس ایس پی کیچ
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی