پاکستان نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا اعلان کردیا پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیوں نے صارفین سے 34 ارب روپے اضافی وصول کیے، نیپرا نے 3.242 روپے فی یونٹ واپسی کی منظوری دے دی۔
پاکستان موسم گرما: لائن لاسز کے باعث طویل لوڈشیڈنگ کا انتباہ لائن لاسز کی شرح میں صرف 1.2 فیصد کمی آئی جبکہ بجلی کی ترسیل میں غیر معمولی اضافے سےسالانہ 360ارب نقصان ہوگا، اویس احمد
پاکستان صوبوں کی ادائیگیوں کے باوجود نصف سال کا مالیاتی خسارہ بڑھ گیا مالیاتی خسارہ مجموعی ملکی پیداوار کا 2.2 فیصد تک پہنچ چکا، حکومت نے مالی خسارہ 4.1 فیصد ہدف رکھا تھا
پاکستان صارفین سے زائد وصولی: پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیز کےخلاف نیپرا میں درخواست جنوری میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اصل قمیت سے 3 روپے فی یونٹ زائد لینے کے خلاف نیپرا میں پٹیشن دائر
پاکستان کوئٹہ سیف سیٹی منصوبہ: دو چینی کمپنیوں کے درمیان تنازع سیف کوئٹہ پروجیکٹ کا ٹھیکہ خلاف ضابطہ دوسری چینی کمپنی کو تفویض کرکے تکنیکی معیار داؤں پر لگا دیا گیا۔
پاکستان گوادر ماسٹر پلان کے حتمی فیصلے تک ہاؤسنگ اسکیموں پر پابندی برقرار گوادر میں بغیر منصوبے کے تعمیراتی کام کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی، جی ڈی اے صبر کا مظاہر کرے، احسن اقبال
پاکستان ‘پاور پلانٹس کی ناقص حکمت عملی سے 15 ارب یونٹس کا نقصان‘ سال 2014 سے 2016 تک کے عرصے میں کمپنیوں کے خراب ترسیلی نظام کی وجہ سے قومی خزانے کو 150 ارب روپے کا نقصان ہوا، نیپرا
پاکستان افغان پناہ گزینوں کی واپسی کیلئے امریکا ’اقتصادی پیکج‘ دے، احسن اقبال یہ امید نہ رکھی جائے کہ پاکستان 30 لاکھ افغان مہاجرین کا جائزہ لے کر ان کے امن پسند یا دہشت گرد ہونے کا بتائے، وزیرداخلہ
پاکستان چین پاکستانی مصنوعات کیلئے اپنی منڈی فراہم کرے: سرتاج عزیز سی پیک کے انتظامی امور سے متعلق پالیسی، ایجنڈا اور حکمت عملی پر بھی توجہ دی جائے، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن
پاکستان وفاقی حکومت نے ترقیاتی منصوبوں پر اخراجات کم کر دیئے منظورشدہ طریقہ کار کے مطابق حکومت کو سال کی پہلی سہ ماہی میں کل رقم کا 40 فیصد تقریباً 400 ارب روپے جاری کرنے تھے۔
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کی مشترکہ مفادات کونسل کے بائیکاٹ کی دھمکی وفاقی حکومت نے صوبائی حقوق کو مبینہ طور پر پامال کیا اور صوبوں کو اعتماد میں نہیں لیا، پرویز خٹک کا وزیراعظم کو خط
پاکستان نئے علاقوں کو گیس کی فراہمی کا خرچ سپلائی کمپنیاں برداشت کریں گی گیس فیلڈ سے5کلو میٹر تک گیس فراہمی پر آنے والی لاگت سوئی سدرن اور سوئی نادرن گیس کمپنیاں برداشت کریں گی، حکومت
پاکستان پاک-چین تجارت میں امریکی ڈالر کو یوان سے تبدیل کرنے کا امکان چین کی خواہش ہے کہ دو طرفہ تجارت کے درمیان ان کی کرنسی استعمال کی جائے، وزیر ترقی اور منصوبہ بندی احسن اقبال
پاکستان نئے ایل این جی ٹرمنل کے خلاف کارروائی پر اعلیٰ عہدیدار برطرف اعظم صوفی نے پی جی پی ایل ٹرمنل کو درپیش مشکلات اور ضرورت کے مطابق 28 نومبر تک کمیشن نہ بنانے پر جرمانہ عائد کیا تھا۔
پاکستان لوڈشیڈنگ کے خاتمے پر قابلِ تجدید توانائی منصوبوں کو پریشانی کا سامنا ہم ایک نئےدور میں داخل ہو چکے ہیں،ہمیں بجلی کی پیداوار کے حوالے سے پالیسی کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے، اویس احمد خان لغاری
پاکستان پاکستان پر سی پیک منصوبوں کی جلد تکمیل کیلئے دباؤ بڑھنے لگا پاکستان ریولونگ فنڈ کے قیام کیلئے 30 دن کے اندر چائینزاسپانسرز کو ادائیگیاں کرے، چینی حکام کی جے سی سی اجلاس میں ہدایت
پاکستان ریفائنریز کی بندش: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خطرہ مقامی کمپنیاں فضائی عمل اور سیکیورٹی طیاروں کے لیے جیٹ فیول کی مطلوبہ مقدار فراہم کرنے میں ناکام نظر آرہی ہیں۔
کاروبار آئی ایم ایف سے بات چیت میں پاکستان روپے کی قدر میں کمی پر رضامندی آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام معاملات کو حتمی شکل دے کر رپورٹ کو رد عمل اور تحفظات کے اظہار کے لیے پیش کریں۔
پاکستان پورٹ قاسم پر نیا ایل این جی ٹرمنل تکنیکی خرابی کا شکار دو ہفتے قبل آغاز کرنے والے ٹرمنل میں زیر زمین پائپ لائن میں خرابی کے باعث سسٹم میں ایل این جی شامل نہیں کی جاسکی۔
پاکستان پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 15 روپے 35 پیسے تک اضافے کی تجویز اوگرا کی سمری کے مطابق پیٹرول میں ایک روپے48پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل میں ایک روپے20پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی۔
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی