پاکستان پورٹ قاسم پر نیا ایل این جی ٹرمنل تکنیکی خرابی کا شکار دو ہفتے قبل آغاز کرنے والے ٹرمنل میں زیر زمین پائپ لائن میں خرابی کے باعث سسٹم میں ایل این جی شامل نہیں کی جاسکی۔
پاکستان پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 15 روپے 35 پیسے تک اضافے کی تجویز اوگرا کی سمری کے مطابق پیٹرول میں ایک روپے48پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل میں ایک روپے20پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی۔
پاکستان نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ آئندہ سال فروری میں شروع ہوگا 515 ارب روپے کےوفاقی حکومت کے اس منصوبےکی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے میں واپڈا قاصر، نیپرا کو درخواست تک نہیں دی گئی۔
پاکستان قومی گرڈ کو رواں ماہ دوسری مرتبہ بحران کا سامنا بحران ایسے وقت میں سامنے آیاجب فرنس آئل سے چلنے والے پاور پلانٹس کےپاس فوری بجلی پیداکرنے کیلئے ایندھن موجود نہیں۔
پاکستان اعلیٰ حکام کی سی پیک کے طویل المدتی منصوبے کی منظوری دو طرفہ معاشی تعاون کا حامل طویل المدتی منصوبہ 2030 تک کے لیے منظور کرلیا گیا، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
پاکستان مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 24 نومبر کو طلب وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا.
پاکستان اقصادی راہداری کا طویل المدتی منصوبہ آخری مرحلے میں داخل مشترکہ تعاون کمیٹی برائےپاک چین اقتصادی راہداری کا نظر ثانی اورطویل المدتی منصوبے 30-2017 پر 21نومبرکو اجلاس متوقع ہے۔
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کو خالص بنانے کیلئے ان کا رنگ تبدیل کرنے کی تجویز مٹی کے تیل اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں واضح فرق کی وجہ سے ہائی اسپیڈ ڈیزل میں مٹی کا تیل شامل کیا جاتا ہے۔
پاکستان اسلام آباد: 'مظاہرین سخت نتائج کے لیے خبردار ہوجائیں' چند افراد ایسے ہیں جو ملک میں افرا تفری کی فضا پیدا کررہے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال
پاکستان چھوٹے بجلی گھروں کا مستقبل کیا ہوگا؟ حکومت کے پالیسی ساز چھوٹے پن بجلی گھروں اور فضلے سے چلنے والے توانائی کے منصوبوں پر تقسیم نظر آتے ہیں۔
پاکستان او سی اے سی کی ہونڈا پاکستان کو قانونی کارروائی کی دھمکی ہونڈا کم معیار کا ایندھن فراہم کرنے کے حوالے سے شکایت واپس لے ورنہ قانونی کارروائی کا سامنا کرے، او سی اے سی
پاکستان وفاقی وزیرکاجامشورو پاور پلانٹ میں ہونےوالے نقصان پر انکوائری کاحکم انکوائری مقررہ وقت میں مکمل نہ ہونے پر کیس کی تحیقیقات نیب سے کرائی جاسکتی ہیں، وفاقی وزیر بجلی اویس احمد خان لغاری
پاکستان اسموگ سے ہونے والے پاور بریک ڈاؤن کی بحالی کیلئے چین سے مدد طلب بریک ڈاؤن کے باعث نیشنل گرڈ کی 500 کے وی اور 220 کے وی کی دو اہم ٹرانسمیشن لائنیں متعدد مرتبہ متاثر ہوئیں، حکام
پاکستان بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پاور پلانٹس کی بحالی کا کام جاری پنچاب اوربلوچستان کے کئی علاقے متاثر ہوئے،دھند،گیس کی فراہمی میں کمی اورپاور پلانٹس کی بندش بریک ڈاؤن کی وجہ قراردی گئی۔
پاکستان پی آئی اے کیلئے 13 ارب 60 کروڑ روپے کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری پیٹرول اور ڈیزل کی لاہورسے پشاورمنتقلی کےپائپ لائن منصوبےکی مدمیں56ارب روپےمنظور، اقتصادی رابطہ کمیٹی کےاجلاس میں فیصلہ
پاکستان معاہدوں کی خلاف ورزی، پاکستان کو 14 ارب روپے جرمانہ لندن میں قائم بین الاقوامی ثالثی عدالت نے پاکستان کے 9 آئی پی پیز کی جانب سے دائر کیس میں فیصلہ سنا دیا.
پاکستان ‘قومی خزانے پر بوجھ بننے والے پاور پلانٹس کو بند کیا جائے’ ’ملک میں بجلی کی پیداوار میں زیادہ سے زیادہ گیس کے استعمال کو یقینی بنایا جائے‘، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
پاکستان منگلہ ڈیم میں پانی کی شدید قلت کے باعث بجلی کی پیداوار بند منگلہ پاورہاؤس میں بجلی کی پیداوار کوفوری طور پر روک دیا گیا،جس کا مقصد پانی کےبہاؤ کو کنٹرول کرکے نئی فصل کو بچانا ہے۔
پاکستان پاکستان اسٹیل مل کی اراضی کی بحالی کیلئے وفاق کی مدد طلب قرضہ جات کی ادائیگی کے لیے پاکستان اسٹیل مل کی 1800 ایکڑ اراضی کو کم قیمت میں دینےپر مل کے سابق سی او نے سوالات اٹھادیے۔
کاروبار پی ایس او کے قرضوں میں ریکارڈ اضافہ اگر واجبات کی ادائیگی بروقت ممکن نہیں ہوئی تو ملک میں تیل کی ترسیل کا بحران پیدا ہو سکتا ہے، پی ایس او
Nadeem Paracha صدر روزویلٹ سے اوباما تک: ’امریکا اور اسرائیل ہمیشہ سے اتنے قریب نہیں تھے جتنے آج ہیں‘ ندیم ایف پراچہ