نقطہ نظر سندھ کے زندگی بخش درختوں کی دم توڑتی سانسیں کب بحال ہوں گی؟ تمرکے جنگل طوفان، سائیکلون اور سونامی سے محفوظ ہی نہیں رکھتے بلکہ مختلف جانداروں کی آمجگاہ بھی بنتے ہیں۔ مگر یہ غیرمحفوظ کیوں ہیں؟
نقطہ نظر ملیے 60 سالہ باڈی بلڈر استاد عبدالوحید سے ’ایک عام کلب کی ماہانہ فیس تقریباً 40 ہزار روپے کے آس پاس ہوتی ہے۔ لیکن میرے جم میں جو شخص جتنا دے سکتا ہے میں وہی لے لیتا ہوں‘۔
پاکستان نالوں کے ساتھ انسداد تجاوزات مہم سے متاثرہ افراد پناہ کے منتظر ہمارا کیا ہوگا یا ہمیں کہاں جانا ہے اس کے بارے میں کوئی معلومات شیئر نہیں کی گئیں، متاثرین
نقطہ نظر جشن ہائے بہاراں: نوروز سے ایسٹر اور ہولی سے بسنت تک جوں ہی گھڑی مقررہ وقت کا اعلان کرتی ہے، گھر کے افراد ایک دوسرے پر اور مہمانوں پر عرق گلاب چھڑک کر اس تہوار کا آغاز کرتے ہیں۔
پاکستان کراچی کا معروف علاقہ ’ڈینسو ہال‘ واکنگ اسٹریٹ میں تبدیل تجارتی سرگرمیوں کے لیے معروف علاقے میں ٹریفک کا داخلہ منع ہوگا، خوبصورتی کے لیے شجرکاری بھی کی گئی ہے۔
پاکستان کراچی کے علاقے کلفٹن کی آئیکونک آغا سپرمارکیٹ ہمیشہ کے لیے بند گزشتہ سال آغا سپرمارکیٹ میں آگ لگ گئی تھی، مگر صارفین کو یقین تھا کہ وہ جلد کھل جائے گی۔
پاکستان ڈی ایچ اے کراچی میں خواتین کی پہلی ریس ریس میں شامل ہونے والی خواتین کی تعداد 50 سے زائد تھی جن کی عمریں 13 سے 50 برس کے درمیان تھیں۔
نقطہ نظر میراڈونا اور لیاری والوں میں کیا چیز مشترک ہے؟ ’خوش قسمتی سے ہمارے پاس ان کے میچوں کی ویڈیوز موجود ہیں، ہم انہیں بار بار دیکھیں گے اور ان کی یادوں کو زندہ رکھیں گے‘۔
پاکستان کراچی پہنچنے والی کے سی آر کی کوچز میں کیا سہولیات موجود ہیں؟ کراچی سرکلر ٹرین میں فی سفر کا کرایہ 50 روپے مقرر کیا گیا ہے، 19 نومبر سے یہ کوچز ٹریک پر دوڑنے کو تیار ہیں، رپورٹ
پاکستان دو دہائیوں بعد جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں ہیلی پیڈ فعال 20 سال قبل جے پی ایم سی میں ہیلی پیڈ فعال ہوا کرتا تھا مگر وقت ہمیں یہاں لے آیا تھا کہ یہ استعمال نہیں ہوئے، ڈاکٹر سیمی جمالی
پاکستان کراچی: لی مارکیٹ میں سہولیات سے لیس ’کنٹینر بیت الخلا‘ ایک کارگو کنٹینر میں چار صاف بیت الخلا، واش بیسن، صابن اور سینی ٹائزر ڈسپینسر دستیاب ہوں گے۔
پاکستان سول سوسائٹی نے کراچی کے ساحل کے ساتھ جڑواں جزیروں پر نیا شہر بنانے کے منصوبے کو مسترد کردیا ڈنگی اور بنڈل جزیروں پر نئے شہر کی تعمیر سے مقامی ماہی گیروں کے آمدنی کے ذرائع سے محروم ہونے کا خدشہ ہے، صدر پاکستان فشر فوک فورم
پاکستان سندھ میں تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے مرحلہ وار کھولنے کا منصوبہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت تمام صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس 7 ستمبر کو ہوگا۔
پاکستان کیمبرج نے نظر ثانی شدہ گریڈز کا اعلان کردیا نظر ثانی شدہ نتائج دیکھ کر چند طلبہ نے سکون کا سانس لیا تاہم اب بھی کئی طلبہ اپنے نتائج سے ناخوش ہیں۔
پاکستان طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین نے اے اے آئی بی کی ابتدائی رپورٹ مسترد کردی یہ کاک پٹ وائس ریکارڈر اور فلائٹ ڈیٹا ریکارڈرز کی متعدد ریکارڈنگز کے علاوہ کچھ نہیں، متاثرہ افراد کے اہلخانہ
پاکستان لاک ڈاؤن کے باعث معاشی سرگرمیاں متاثر ہونے سے مزدور طبقہ مشکلات کا شکار تجارتی اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے مزدوروں کے حق میں آواز اٹھائی ہےلیکن اس کا کوئی نتیجہ دیکھائی نہیں دے رہا، رپورٹ
نقطہ نظر جب فٹبال ہیڈکوارٹرز گینگ ہیڈکوارٹرز بن گیا ان کھلاڑیوں کا بڑا نام تھا اور ان کی باتیں سننے یا ان کے درمیان رہنے سے ہماری بھی حوصلہ افزائی ہوا کرتی تھی۔
کاروبار کراچی میں لاک ڈاؤن کا خوف، سپر مارکیٹس، اسٹور پر پریشان خریداروں کا رش محفوظ رہنا پچھتانے سے بہتر ہے، اگر لاک ڈاؤن ہوگیا تو ہم کیا کریں گے کس طرح کھائیں گے، خاتون خریدار
پاکستان معاشی استحکام کے باوجود شرح نمو میں اضافہ نہیں ہورہا، مشیر تجارت درآمد سے زیادہ برآمد پر بات کرنے کی ضرورت ہے، ہمیں برآمد پر انحصار کرنے والے نمو کی ضرورت ہے، عبدالرزاق داؤد
پاکستان پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں سورج کو گرہن لگ گیا سورج گرہن پاکستان کے علاوہ میانمار، انڈونیشیا، متحدہ عرب امارات اور بھارت کے مختلف حصوں میں دیکھا گیا،رپورٹ
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی