نقطہ نظر ’آئی سی سی امپائرز پینل کا حصہ بننے والی پہلی پاکستانی خاتون بننا چاہتی ہوں‘ والدہ نے کہا کہ وہ ایک ہی شرط پر مجھے جانے کی اجازت دیں گی اور وہ یہ کہ مجھے انٹر کےامتحانات میں کامیابی حاصل کرنی ہوگی۔
پاکستان کراچی میں پہلی بار 24 گھنٹے جاری رہنے والا 11 روزہ کتب میلہ قارئین کو 50 سے 90 فیصد رعایت پر کتب دستیاب ہوں گی، کتب میلہ 26 جولائی سے 5 اگست تک جاری رہے گا، رپورٹ
پاکستان بھارتی جیل میں تشدد سے جاں بحق ایک اور پاکستانی سپردخاک نورالامین جو پیشے کے لحاظ سے ماہی گیر تھے 2 سال قبل مچھلیاں پکڑتے ہوئے غلطی سے بھارت کی سمندری حدود میں داخل ہوئے تھے۔
نقطہ نظر عروج ممتاز: پاکستان کی پہلی خاتون چیف سلیکٹر کی کہانی آج وومین کرکٹ کی تبدیلی کا جو سلسلہ جاری ہے اسے اگر جاری نہ رکھا گیا تو ہم اس کھیل میں کافی پیچھے رہ جائیں گے۔
نقطہ نظر کیا اسکول وین مالکان بچوں کی حفاظت کے لیے ’یہ‘ اقدامات اٹھائیں گے؟ ناہموار سڑکوں پرایسی گاڑیوں کو چلانا تھیک نہیں جن میں ایل پی جی سلنڈر ڈرائیور کی سیٹ کےقریب یا گاڑی میں کہیں بھی نصب ہو
پاکستان ڈان تعلیمی ایکسپو، اعلیٰ تعلیم کے خواہشمندوں کی دلچسپی کا مرکز طالب علموں کے لیے ایکسپو میں پاکستان سمیت کئی غیر ملکی جامعات کے اسٹالز بڑی تعداد میں لگائے گئے۔
نقطہ نظر کراچی پریس کلب اب خطرے سے باہر ہے! عمارت میں برما ٹیک لکڑی کا استعمال کیا گیا تھا لہٰذا اس خوبصورت لکڑی کو پالش کروایا گیا تاکہ اس کا اصل رنگ نمایاں ہوسکے
پاکستان لوڈ شیڈنگ سے بچانے والے سولر یو پی ایس سسٹم کی قیمت کیا ہے؟ جیسے جیسے پارہ یا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے، ویسے ہی بجلی کی فراہمی نے مایوس کرنا شروع کردیا ہے۔
دسترخوان کیا آپ جانتے ہیں تاریخ میں سب سے پہلے ’بریانی‘ کس نے بنائی؟ ایک بُک لانچ کی تقریب میں سیدہ لاغاری نے برصغیر میں بننے والے پکوانوں کی تاریخ کے دلچسپ حقائق بیان کیے۔
پاکستان ’لاپتہ افراد‘ کے اہل خانہ کی غمزدہ کردینے والی کہانیاں میری3بیٹیاں اسکول جانے کی عمر کوپہنچ چکی ہیں، ان کے والدکی گمشدگی کےبعد ضروریات پوری کرنا بہت بڑا چیلنج ہے، متاثرہ خاتون
پاکستان وہ پاکستانی بزرگ جن سے بچوں نے منہ موڑ لیا ہم زکوۃ بھی استعمال کر سکتے ہیں مگر ہمیں عیسائی جان کر صرف چند ہی لوگ زکوۃ دینے کے لیے تیار ہوتے ہیں۔
پاکستان 'فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنا خلاء کا باعث' فاٹا میں فوج کی تعیناتی اور اس کو ہٹائے جانے سے ایک خلاء پیدا ہوجائے گا جسے دہشت گرد دوبارہ پُر کرسکتے ہیں، ماہرین
پاکستان عبدالستار ایدھی کی یاد میں خصوصی سکے جاری پاکستان میں اب تک یہ اعزاز صرف پانچ شخصیات کو حاصل ہے جن میں اب عبدالستار ایدھی کا نام بھی شامل ہوگیا۔
پاکستان گوادر پورٹ کی سیکیورٹی کیلئے نیوی کا مؤثر نیٹ ورک گوادر بندرگاہ اور سی پیک کے بھرپور تحفظ کےبغیر اس کے فوائد اور اہداف حاصل نہیں کیے جاسکتے،کمانڈنگ افسر پی این ایس اکرم
پاکستان قوم پرست جماعتوں کا مقامی افراد کیلئے مشترکہ جدوجہد کا عزم سندھ اوربلوچستان کی قوم پرست جماعتوں نےسی پیک اورمردم شماری کےپس منظرمیں مقامی افرادکےحقوق کیلئےجدوجہدپراتفاق کیاہے۔
پاکستان بحر ہند میں جوہری پھیلاؤ پر پاکستان کی تشویش سرتاج عزیز کے مطابق سرکریک کی سرحدوں کی حد بندی نہ ہونے کی وجہ سے میری ٹائم سیکیورٹی کو مشکلات کا سامنا ہے۔
پاکستان میری ٹائم ایجنسی کے بیڑے میں 2 بحری جہازوں کی شمولیت جناح نیول بیس پر ہنگول اور باسول کی باضابطہ میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کو منتقلی کی تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستان 'ہماری نسلیں مچھلی صرف ایکوریم میں ہی دیکھیں گی' اگرہم نے مچھلی کاشکار یوں ہی جاری رکھاتوہمارے پانی سے سمندری مخلوق ناپید ہوجائے گی، وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ
پاکستان ہوٹل آتشزدگی: ’بیوی نے بیٹی کے ساتھ سوئمنگ پول میں چھلانگ لگائی‘ رات4بجے آنکھ کھلی توتعمیراتی کام جیسا شور محسوس ہوا،کمرے کا دروزہ کھولا تو ہرطرف دھواں ہی دھواں دکھائی دیا، متاثرڈاکٹر
صحت پان کے بارے یہ سب جانتے ہیں؟ پانوں کے اندر کیا ہوتا ہے؟ وہ سب کچھ جانیں جو ہوسکتا ہے آپ کو معلوم نہ ہو۔
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی