پاکستان دادو شہر کے گردونواح سیلاب کے سبب مکمل زیر آب آنے کا خطرہ پیر برانچ پر رنگ بند میں گہرا شگاف پڑنے سے پانی دادو کی جانب بہنا شروع ہوگیا جس سے راستے میں موجود 300 دیہات زیرآب آچکے ہیں، رپورٹ
پاکستان امریکا کا سیلاب زدہ علاقوں میں آبی امراض سے نمٹنے کیلئے امداد کا اعلان اس شدت کی قدرتی آفت کے بعد اکثر پانی سے پیدا ہونے والی بیماریاں جنم لیتی ہیں، اس لیے امداد کا فیصلہ کیا، ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ
پاکستان بارشوں اور سیلاب کے باوجود ڈی ایچ اے میں پانی کی شدید قلت پانی کی سطح میں اضافے کے بعد امید کی جا رہی تھی کہ پانی کی فراہمی میں بہتری آئے گی لیکن تاحال ایسا کچھ نہیں ہوا، رپورٹ
پاکستان کراچی میں آئے سیلاب زدگان حکومت کی عدم توجہی سے مایوسی کا شکار مقامی اسکولوں میں ٹھہرائے گئے سیلاب متاثرین کو غیر سرکاری تنظیمیں کھانا تقسیم کررہی ہیں جبکہ کوئی حکومتی نمائندہ موجود نہیں۔
پاکستان ماہی گیروں نے سمندر میں اپنی بقا کی جدوجہد کرنے والے چینی شخص کی جان بچالی ماہی گیروں نے ایک چمکتی ہوئی نارنجی رنگ کی چیز کو تیرتے ہوئے دیکھا، دوربین سے معلوم ہوا کہ یہ لائف جیکٹ پہنا ہوا ایک شخص ہے۔
پاکستان 'بچوں کے جنسی استحصال کے 20 لاکھ کیسز کے باوجود صرف 343 رپورٹ ہوئے' سائبر اسپیس میں بچوں کے حقوق کا تحفظ انتہائی ضروری ہے، عوام جنسی استحصال کرنے والوں کے خلاف شکایات درج کروائیں،ڈائریکٹر ایف آئی اے
پاکستان ’چین کی اعانت کے بغیر کے سی آر کے انفرا اسٹرکچر میں توسیع ممکن نہیں‘ ریلوے کے لیے خود کو چلانا مشکل ہو رہا ہے، کے سی آر کے بارے میں کیا کہیں، وزیر ریلوے سعد رفیق
پاکستان کراچی جیل سے 20 بھارتی ماہی گیر رہا، واہگہ بارڈر کے راستے روانہ ہوں گے ماہی گیروں کو 2018 میں پاکستان کی سمندری حدود سے گرفتار کیا گیا تھا، وہ نادانستہ طور پر پاکستان کے سمندری حدود میں داخل ہوئے تھے۔
نقطہ نظر پاکستان میں ’ایڈونچر اسپورٹس‘ کے لیے کام کرنے والی ثمر خان سے ملیے ثمر ماؤنٹین بائیکنگ، ہائیکنگ، ٹریکنگ، اسنو بورڈنگ اور ہر اس چیز میں مہارت حاصل کرچکی ہیں جس کا ایڈونچر اسپورٹس سے تعلق ہے۔
پاکستان اونٹوں اور گھوڑوں نے یادوں، قدموں کے نشانات کے ساتھ 'سی ویو' چھوڑ دیا گھوڑوں اور اونٹوں پر پابندی لگانے کی اہم وجہ یہ ہے کہ سی بی سی ساحل سمندر پر پارکوں کی تعمیر کررہا ہے، ترجمان کنٹونمنٹ بورڈ
نقطہ نظر ملیے 16 سالہ ورلڈ اسنوکر چیمپیئن احسن رمضان سے ’مجھے اس ایک جیت سے آگے بڑھنا ہے کیونکہ صرف ایک چیمپیئن شپ سے کچھ نہیں ہوتا۔ میں ابھی بہت سی فتوحات چاہتا ہوں‘۔
پاکستان کئی سال سے بھارتی جیلوں میں قید پاکستانی مچھیروں کی وطن واپسی سال 2016 میں بھارت نے 26 مچھیروں کو گرفتار کیا تھا جن میں سے 20 واپس آگئے تھے، بقیہ 6 کی اب وطن واپسی ہوئی ہے۔
پاکستان گرین لائن اسٹیشنز کے ایسکیلیٹرز اور لفٹ غیر فعال، شہریوں کو مشکلات کا سامنا اسٹیشن پر 3 سال قبل لفٹ، خودکار سیڑھیاں نصب کی گئی تھیں، یہ دھول مٹی اور استعمال نہ ہونے کی وجہ سے غیر فعال ہوچکے ہیں، سینئر منیجر
پاکستان کراچی پورٹ کو ملک کے دیگر حصوں سے ملانے کیلئے مال بردار ٹرین سروس کا آغاز یہ پاکستان کے لیے ٹرپل کنٹینر ٹرانسپورٹ ہے جو آئندہ چھ ماہ میں ریلوے کو پاکستان کا منافع بخش ادارہ بنائے گا، وزیر ریلوے
پاکستان ملیر جیل سے 20 بھارتی ماہی گیر رہا ماہی گیر 3 سے 5 سال کے عرصے سے جیل میں قید تھے، جنہیں تحائف کے ساتھ بھارت جانے کے لیے روانہ کیا گیا۔
پاکستان کراچی کی روایت شکن خواتین میٹر ریڈرز ’اب مجھے اس کام میں مشکل نہیں ہوتی اور مجھے یہ کام کرتے اور باعزت روزگار کماتے دیکھ کر دیگر خواتین بھی میری پیروی کر رہی ہیں‘۔
لائف اسٹائل وزیراعظم عمران خان کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم کی پہلی قسط ریلیز اپنے انٹرویو میں وزیراعظم نے اسپریچوئل ڈیموکریسی کی اصطلاح کی تفصیل بھی بیان کی ہے۔
نقطہ نظر مذہبی تقاریب بھی اب ٹیکنالوجی سے دُور نہیں رہ سکتیں اگر آپ انٹرنیٹ تک رسائی رکھتے ہیں تو آپ کو محرم بھر کے لیے اپنے پسندیدہ مذہبی اسکالر کی ویڈیو کلپس مل سکتی ہیں۔
پاکستان کراچی: خراب موسم کے باعث کارگو شپ بندرگاہ سے دور 'سی ویو' پہنچ گیا جہازکی ذمہ داری اس کے مالک کی ہےتاہم کے پی ٹی اور پی ایس ایم اے آپریشنل اور تیکنیکی مدد کے لیے دستیاب ہوں گے، کے پی ٹی
پاکستان ایس ایس یو بارش میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے تیار ایس ایس یو نے اربن فلڈ کے پیش نظر ریسکیو یونٹ کا کام کیا ہے جوہنگامی حالات کے دوران لوگوں کو ریسکیو کرے گا۔