سائنس و ٹیکنالوجی نسٹ یونیورسٹی کے طلبہ کی فارمولا الیکٹرک ریسنگ کار کی رونمائی 14 طلبہ میں سات لڑکیاں اور سات لڑکے شامل ہیں جو الیکٹریکل اور مکینیکل شعبوں کے ساتویں اور آٹھویں ٹرم کے ہیں، پروفیسر
نقطہ نظر تیراندازی: ’دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں یہ کھیل نیا ہے‘ اس کھیل میں طاقت پر ہرگز انحصار نہیں کیا جاتا بلکہ مہارت اور تکنیک ہی سب کچھ ہیں۔
پاکستان کراچی میں مزدور مارچ کا انعقاد، شرکا کا تمام مزدوروں کیلئے مناسب اجرت، سماجی تحفظ کا مطالبہ آج پاکستان کے حالات اس صورتحال سے کچھ زیادہ مختلف نہیں ہیں جس کا سامنا یکم مئی 1886 کو شکاگو میں مظاہرین نے کیا تھا، شرکا
پاکستان سوڈان سے انخلا مشن مکمل، پاک فضائیہ کا دوسرا طیارہ پاکستانیوں کو لے کر وطن پہنچ گیا پاک فضائیہ کا سی-130 ہرکولیس 110 اور ایئربس طیارہ 149 سوڈان میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو لے کر کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترا۔
پاکستان عید الفطر کی آمد پر کراچی پریس کلب میں مہندی میلہ عید کے پر مسرت موقع پر خواتین کا مہندی لگانا پاکستان میں ہمیشہ اور کراچی پریس کلب میں گزشتہ 4 برسوں سے ایک روایت ہے۔
پاکستان کراچی: مصائب اور جدوجہد کی کہانیوں سے بھرپور ’چھٹے عورت مارچ‘ کا انعقاد ناانصافیوں اور متعدد مسائل پر آواز اٹھانے کے لیے مارچ میں خواتین، مرد، خواجہ سرا، مزدور، کسان، اقلیتی برادریوں کے ارکان اور طلبہ نے شرکت کی۔
پاکستان مردم شماری کی ٹیموں کو شہریوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے میں ان گنت مسائل کا سامنا لوگ ذاتی معلومات مانگنے والے اجنبی پر بھروسہ نہیں کرتے لیکن وہ ہماری شناخت کے ثبوت پیش کرنے کے بعد بھی تعاون نہیں کرتے، اہلکار
پاکستان کراچی: گرین لائن بس حادثے کا ذمہ دار ٹریک پر اچانک آنے والا خانہ بدوش بچہ قرار ناگن چورنگی فلائی اوور کے نیچے رہنے والے خانہ بدوش اپنی چادریں اور کپڑے گرین لائن کے جنگلے پر لٹکاتے اور خشک کرتے ہیں۔
لائف اسٹائل بھارتی فلم ’پٹھان‘ کی کراچی میں غیر قانونی نمائش کا انکشاف دو نامور فیس بُک پیجز کی جانب سے پٹھان فلم کا اشتہار لگایا گیا جس میں فلم کے ٹکٹ 900 روپے میں فروخت کیے جارہے تھے۔
پاکستان کراچی: 2 ٹرانس جینڈر مسافروں کو غیرملکی ایئرلائن کی پرواز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا ایکس جینڈر کارڈز کے حامل افراد کو سفر کی اجازت نہ دینا ٹرانس جینڈر طبقے کے لیے فلائی دبئی کا متعصبانہ رویہ ظاہر کرتا ہے، شہزادی رائے
پاکستان بلدیاتی انتخابات میں کم ٹرن آؤٹ کی بنیادی وجہ کیا ہے؟ نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، گلشن اقبال وغیرہ میں پولنگ اسٹیشنز سے زیادہ پٹرول پمپ اور حلوہ پوری کی دکانوں پر رش نظر آیا۔
پاکستان کراچی: سوئی سدرن وعدے کے مطابق گیس فراہم کرنے میں ناکام، شہری اذیت کا شکار ہر سال گیس کے وسائل کم ہو رہے ہیں، دستیاب گیس کھانا پکانے کے اوقات میں فراہم کرنا چاہتے ہیں، لوڈ کے باعث پریشر کم ہو رہا ہے، ترجمان ایس ایس جی سی
پاکستان پہلی بار کراچی پریس کلب کا پورا پینل بلامقابلہ منتخب بزنس ریکارڈر سے وابستہ سعید سربازی اور نیوز ون کے شعیب احمد بالترتیب بلامقابلہ صدر اور سیکریٹری منتخب ہوئے، کراچی پریس کلب
پاکستان گیس بندش سے اہلِ کراچی کی زندگی اجیرن، کھانا پکانا تک دشوار شہری گھر کا چولہا جلانے کے لیے گیس کے متبادل ذرائع ڈھونڈ رہے ہیں، کاروباری اور گھریلو صارفین کو گیس کی لوڈ شیڈنگ کا شدید سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
نقطہ نظر ٹائپ رائٹرز کا عجائب گھر بنانے والے حزب اللہ قریشی کی کہانی اپنے بعد اپنے ٹائپ رائٹرز کے وسیع مجموعے کے لیے فکرمند، شکارپور کے حزب اللہ قریشی کی داستان
پاکستان کراچی: فٹ بال کے شوقین نوجوانوں نے صدیق گوٹھ کو مِنی قطر میں تبدیل کردیا صدیق گوٹھ میں صرف ایک گھر نہیں بلکہ پورا محلہ بے صبری سے فیفا ورلڈ کپ کے استقبال کا منتظر، روایتی رقص کے ساتھ آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا جائے گا۔
پاکستان صارفین کی بڑی تعداد کو سست انٹرنیٹ سروس کا سامنا سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث کراچی کے سیکڑوں صارفین کو انٹرنیٹ کی سروس میں سست روی سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان سیلاب سے متاثرہ کراچی تا پشاور ریل سروس 35 دن بعد بحال رحمٰن بابا ایکسپریس صبح 11 بجے مسافروں کو لے کر کراچی روانہ ہوگئی جبکہ دوسری ٹرین رات کو 10 بجے روانہ ہوگی، ترجمان ریلوے پشاور
پاکستان ڈی ایچ اے نے چھتوں پر سولر پینل لگانے والوں پر جرمانہ لگادیا ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں پینلز کے لیے اسٹیل کا استعمال کر کے تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزی پر رہائشیوں پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
پاکستان نجی اسکولوں کو کتابیں اور یونیفارم کی فروخت سے روکنے کے لیے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل یہ کمیٹی اسکولوں کا دورہ کر کے ان کا ریکارڈ چیک کرے گی، عمل نہ کرنے کی صورت میں اسکول کے خلاف کارروائی کی جائے گی، سرکلر