پاکستان راؤ انوار نے معطلی کا فیصلہ چیلنج کردیا خواجہ اظہار الحسن کے گھر پر چھاپہ قانون کے مطابق مارا، لہذا معطلی غیر قانونی ہے، راؤ انوار کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواست
پاکستان وسیم اختر کے خلاف حتمی چارج شیٹ پیش ایئرپورٹ پولیس کی جمع کرائی گئی چارج شیٹ کے مطابق کراچی کے منتخب میئر نے 12 مئی کے کیس میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔
پاکستان نیب کی رضاکارانہ اسکیم آئین سے متصادم : سپریم کورٹ نیب کی جانب سے دائر اپیل پر فیصلہ جاری، عدالت عظمیٰ نے رضاکارانہ اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے افراد کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
پاکستان شاہ زیب قتل کیس:’شاہ رخ جتوئی جرم کے وقت نابالغ تھے‘ نابالغ ہونےکی وجہ سے انسداد دہشت گردی کا قانون لاگو نہیں ہوتا،فاروق نائیک کے سندھ ہائیکورٹ میں نظرثانی درخواست پر دلائل
پاکستان ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کی ضمانت منظور سندھ ہائی کورٹ نے آئی ٹی کمپنی کے دیگر 14 ملازمین کی درخواست ضمانت کی بھی منظوری دے دی جو گزشتہ 15 ماہ سے زیر حراست تھے۔
پاکستان سپریم کورٹ کا بحریہ ٹاؤن کراچی کو تعمیراتی کام روکنے کا حکم ایم ڈی اے کی جانب سے الاٹ کی گئی زمینوں کے خلاف مقدمے کی سماعت، نیب کو دوماہ میں تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔
پاکستان اویس شاہ اغواء: سپریم کورٹ پولیس کے رویئے سے مایوس واقعےکےبعد ایس ایچ او نے جائے وقوع پرجانے کی زحمت نہیں کی اور خود ہی فیصلہ کرلیا کہ یہ خفیہ ایجنسیوں کا کام ہے،ریمارکس
پاکستان سندھ پولیس میں سیاسی مداخلت:چیف جسٹس کا ازخود نوٹس چیف جسٹس نے چیف سیکریٹری سندھ،سیکریٹری داخلہ اورآئی جی سندھ پولیس کواپنا موقف پیش کرنے کیلئے 4جولائی کو عدالت طلب کرلیا۔
پاکستان امجدصابری قتل:'حملہ آور کا خاکہ بیٹے سے ملتا ہے' ایک خاتون کا دعویٰ ہے کہ جس مبینہ حملہ آور کا خاکہ جاری کیا گیا وہ دراصل ان کا بیٹا ہے جو گذشتہ 3 سالوں سے لاپتہ ہے۔
پاکستان ایان کا نام پھر ای سی ایل سےنکالنے کا حکم اگر وفاق کو فیصلہ پر کوئی اعتراض ہے تو وہ سپریم کورٹ سے 7 روز کے اندر رجوع کرسکتا ہے، عدالتی ریمارکس
پاکستان بحریہ ٹاؤن اراضی:تحقیقات کی تکمیل کا حکم زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے حوالے سے نیب کی اب تک کی تحقیقات اس قابل نہیں کہ کیس کو آگے بڑھایا جاسکے، سپریم کورٹ
پاکستان ایم کیو ایم کارکن کی گمشدگی: رینجرز کیخلاف مقدمے کا حکم وسیم کو یکم ستمبر 2015 کو رینجرز نے حراست میں لیا جو بعد میں لاپتہ ہو گئے، درخواست گزار
پاکستان سندھ پولیس میں جعلی بھرتیوں کی تحقیقات کا حکم وزیراعلیٰ سندھ نے عدالتی حکم کےخلاف انسداد کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو بھی نیب سے قبل 2ہفتوں میں معاملے کی تحقیقات کا حکم دےدیا۔
پاکستان رینجرز کی تھانے قائم کرنے کی درخواست مسترد قوانین میں ترمیم اسمبلیوں کا کام ہے اور عدالت اس بارے میں کوئی حکم جاری نہیں کرسکتی، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری
پاکستان رینجرز کا پروسیکیوشن، پولیس اسٹیشن کے اختیارات کا مطالبہ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیش کی جانے والی رپورٹ میں رینجرز نے جرائم کے مقدمات میں تفتیش کے اختیارات کامطالبہ کردیاہے۔
پاکستان ایان علی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم ماڈل نے دسمبر 2015 میں اپنا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔
پاکستان خواجہ اظہارالحسن کی حفاظتی ضمانت کی درخواست ایم کیو ایم رہنمانےانسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت 25 مقدمات میں ضمانت قبل ازگرفتاری کیلئےسندھ ہائیکورٹ میں پٹیشن دائرکی۔
پاکستان 'شرجیل میمن کے خلاف 5 ارب روپے کرپشن کی تحقیقات' نیب نے سندھ ہائیکورٹ کو بتایا کہ سابق صوبائی وزیرنے محکمے میں اربوں روپے کی خرد بردکے ساتھ عہدے کا غلط استعمال بھی کیا.
پاکستان 'شرجیل میمن کیخلاف کروڑوں کے غبن کی انکوائری' سابق صوبائی وزیرِاطلاعات کے کرپشن میں ملوث ہونے کے تعین کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، نیب پراسیکیوٹر
پاکستان ڈاکٹرعاصم کیس: پولیس رپورٹ مسترد انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے سے متعلق تفتیشی افسر کی رپورٹ مسترد کی.
Rafia Zakaria امریکا کا یونیسکو سے انخلا: عالمی اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے چین اس سےکیا فائدہ اٹھا سکتا ہے؟ رافعہ ذکریہ
F.S Aijazuddin ’گلوبل نارتھ کسی فضلے سے جان چھڑوانے کی طرح اپنے قیدی غریب ممالک میں بھیج رہا ہے‘ ایف ایس اعجازالدین