budget2018
کوئی بھی غیرت مند شخص اس طرح کی زبان برداشت نہیں کرسکتا، پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان
شائع 29 اپريل 2018 09:44am
بجٹ پر اعتراض ہے کہ یہ ادائیگیوں کے توازن اور سیاسی مطالبوں کے درمیان توازن رکھنے میں ناکام ہو چکا ہے۔
شائع 28 اپريل 2018 03:26pm
مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اپنے دورِ اقتدار میں 12 ہزار میگاواٹ سے زائد بجلی کے منصوبے لگائے، وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2018 07:36am
عدلیہ کے لیے مختص کی گئی رقم کا بڑا حصہ ججز، افسران اور دیگر عدالتی عملے کی تنخواہوں کی مد میں خرچ کیا جائے گا۔
شائع 28 اپريل 2018 01:10pm
حکومت سخت خطرات میں گھری ہوئی ہے جس کی وجہ سے وہ ہر ممکن حد تک خصوصی مفادات کے سامنے جھکنے پر مجبور ہے۔
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2018 01:35pm
شعبے کے لیے صرف 2 ارب 70 کروڑ روپے مختص کیے گئے، بیشتر سائنس اور ریسرچ پرمبنی منصوبے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2018 12:50pm
سال17-2016 میں بیرونی قرضے کی مد میں 971ارب روپے وصول کیے گئے جبکہ آئندہ برس 10 کھرب 80 ارب روپے لینے کا ارادہ ہے۔
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2018 11:53am
ڈان نیوز کے پروگرام 'دو رائے' میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر اشفاق حسن نے کہا کہ 'بجٹ میں قوم کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے'۔
شائع 28 اپريل 2018 01:17am
گزشتہ برس 9 کھرب 20 ارب روپے دفاع کیلئے رکھے گئے تھے، رواں برس ایک کھرب 80 ارب کا اضافہ کیا گیا ہے۔
شائع 27 اپريل 2018 08:14pm
آئندہ مالی سال کا بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 4.9 فیصد یا 18 کھرب 90 ارب روپے تجویز کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2018 12:20pm
وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت 25 ارب روپے کے کراچی پیکج کی تجویز،گرین لائن کےلیےبسیں فراہم کرنے کی پیش کش بھی کی گئی۔
اپ ڈیٹ 27 اپريل 2018 08:40pm
اپوزیشن لیڈر کا وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پر طنز، بجٹ تقریر سے قبل اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے واک آؤٹ کرگئے۔
شائع 27 اپريل 2018 07:16pm
پاکستان میں آئندہ انتخابات کے بعد حکومت میں آنے والی جماعت کا حق ان سے نہیں چھننا چاہیے، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ
اپ ڈیٹ 27 اپريل 2018 07:58pm
پہلی بارکوئی منتخب حکومت چھٹا بجٹ پیش کرنے جارہی ہے، آج ہی وزیر خزانہ بننےوالے مفتاح اسمعیل بجٹ ایوان میں پیش کریں گے۔
شائع 27 اپريل 2018 04:47pm
وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کے دوران نومنتخب وزیرِ خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے بجٹ تجاویز پر بریفنگ دی۔
شائع 27 اپريل 2018 04:35pm
حکومت پر اپنی مدت کے اختتام سے ایک ماہ قبل پورے سال کا بجٹ پیش کیے جانے پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تنقید کی جارہی ہے۔
اپ ڈیٹ 27 اپريل 2018 05:02pm
اپوزیشن جماعتوں کے پاس حکومت کے اس ‘غیر آئینی اقدام’ پر احتجاج کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، پیپلز پارٹی
اپ ڈیٹ 27 اپريل 2018 01:10pm
حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کی بجٹ تقریر میں پیش کیے جانے والے اعداد و شمار سے اکثر لوگ الجھن کا شکار نظر آتے ہیں۔
شائع 27 اپريل 2018 11:31am
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی تجویز پر مشیرِ خزانہ کو وفاقی وزیر بنایا گیا۔
اپ ڈیٹ 27 اپريل 2018 04:23pm
رواں مالی سال برآمدات 24 ارب 50 کروڑ ڈالر اور درآمدات 53 ارب 10 کروڑڈالر رہیں، مشیر خزانہ
اپ ڈیٹ 27 اپريل 2018 01:06pm
آئینی اور قانونی طور پر حکومت پورے سال کا بجٹ پیش کرسکتی ہے، لیکن اخلاقی طور پر ایسا کرنا ٹھیک نہیں، ماہرین
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2018 09:23pm
جس جماعت کا مینڈیٹ 40 دن کا رہ گیا ہو اسے کسی طور پر اختیار نہیں کہ وہ آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرے، رہنما پی ٹی آئی
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2018 01:03pm
مسلم لیگ(ن) کی حکومت صرف 3 سے 4 ماہ کے لیے بجٹ پیش کرے اور اس میں کوئی ترقیاتی اسکیم کا اعلان نہ کریں، بلاول بھٹو زرداری
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2018 09:16pm
پاکستان میں براہ راست ٹیکس کے بجائے بالواسطہ ٹیکس لیا جاتا ہے جس سے امیر اور غریب پر ایک جیسے ٹیکسوں کا نفاذ ہوجاتا ہے۔
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2018 12:35pm
آئندہ مالی سال میں خسارہ بڑھنے، زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی اور قرض بڑھنے کا خدشہ ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 25 اپريل 2018 01:46pm
وفاق نے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام میں صوبائی اسکمیز شامل نہیں کی اس لیے اجلاس میں رکنے کی گنجائش نہیں رہی، وزراء اعلیٰ
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2018 01:20pm
ہمارے خیال میں یہ بجٹ ایک پولٹیکل اسٹنٹ ہے، جس سے حکومت آئندہ انتخابات میں نتائج حاصل کرنا چاہتی ہے، ماہرین اقتصادیات
شائع 23 اپريل 2018 04:38pm
حکومت پالیسیوں کے مجموعہ پر مشتمل ایسی پالیسی کا اعلان کرے جو بیرونی سیکٹر کے خطرات کو کم کردے، چیئرمین پی ٹی آئی اے
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2018 01:06pm
اسٹینڈرڈ سیلز ٹیکس کی شرح کو ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں کم کرکے 13 فیصد کیا جانا چاہیے۔
اپ ڈیٹ 23 اپريل 2018 05:18pm
2018-19 میں عالمی مارکیٹ میں اشیا کی قیمتوں میں رد وبدل کے نتیجے میں برآمد کنندگان کو فائدہ پہنچے گا، رپورٹ
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2018 01:18pm