elections2018
شہباز شریف 172کنال اراضی کے مالک اور5 ملوں میں شیئر ہولڈر،حمزہ شہباز21 ملز میں شیئر ہولڈر ہیں،ذاتی گاڑی نہیں۔
اپ ڈیٹ 21 جون 2018 07:12pm
این اے 133 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان، آج سے الیکشن اور جنگ دونوں اکٹھی ہوگی، رہنما مسلم لیگ (ن)
اپ ڈیٹ 21 جون 2018 07:05pm
طاقتور خاندانوں میں جواں سال افراد کی تعداد جب جب بڑھتی ہے سیاسی پارٹیوں کیلئے ٹکٹیں دینےکا کام اتنا ہی پیچیدہ ہوجاتا ہے
اپ ڈیٹ 21 جون 2018 06:10pm
یہ ملک اسلام کے نام پر وجود میں آیا ہے، اس ملک میں سیکولر قوتوں کے لیے جگہ نہیں چھوڑی جائے گی، صدر ایم ایم ایل
شائع 21 جون 2018 12:41pm
نگراں وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے ان تبادلوں کی سفارش کی تھی جن کی الیکشن کمیشن نے منظوری دی۔
اپ ڈیٹ 20 جون 2018 10:52pm
چیئرمین پی ٹی آئی کے اثاثوں کی تفصیلات کے مطابق ان کے دو غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس میں 3 لاکھ 80 ہزار 203 ڈالر موجود ہیں۔
اپ ڈیٹ 21 جون 2018 07:20am
انتخابات قریب ہیں جس کے باعث اٹارنی جنرل کے عہدے پر فائز رہنا میرے لیے درست نہیں،اشتراوصاف کا صدر کو استعفے میں موقف
اپ ڈیٹ 21 جون 2018 12:09am
پیپلز پارٹی کو حکومت ملی تو سندھ میں صحت، تعلیم، مواصلات اور ترقیاتی منصوبوں پر بھر پور توجہ دی جائے گی، آصف علی زرداری
اپ ڈیٹ 20 جون 2018 12:41pm
پارلیمانی بورڈ کی جانب سے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف دی گئی زیادہ تر درخواستوں پرنظر ثانی کی جاچکی ہے، فواد چوہدری
اپ ڈیٹ 20 جون 2018 11:25am
یاسمین راشد نے گذشتہ روز لاہور کے حلقہ این اے - 125 سے انتخابی مہم کا آغاز کردیا۔
اپ ڈیٹ 20 جون 2018 06:06pm
انتخابات 2018 کے پیش نظر ووٹرز کی معلومات افشا ہونے کی افواہوں پر نادرا حکام کا موقف سامنے آگیا۔
اپ ڈیٹ 20 جون 2018 04:33pm
گورنرخیبرپختونخوا کو عہدے سے ہٹایا جائے،سندھ اور پنجاب کی ضلعی انتظامیہ بھی شفاف انتخابات کی راہ میں رکاوٹ ہے، خط کا متن
شائع 19 جون 2018 09:56pm
مولانا فضل الرحمٰن،بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے۔
اپ ڈیٹ 19 جون 2018 07:36pm
اسلام آباد میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر کارکنان کا احتجاج جاری، الیکٹیبلز کو ٹکٹ دینے پر پارٹی میں اختلافات
اپ ڈیٹ 20 جون 2018 07:09am
نوازشریف اور ان کی بیٹی کاکردارقوم کے سامنے لاناچاہتاہوں لیکن کلثوم نوازکی صحت کے باعث رازنہیں کھولوں گا،سابق وزیرداخلہ
شائع 18 جون 2018 08:16pm
میڈیاپرچلنی والی خبریں درست نہیں،انتخابی فہرستوں سے متعلق اعدادوشمار شائع ہونے پرنادرا سے وضاحت طلب کی تھی،الیکشن کمیشن
اپ ڈیٹ 18 جون 2018 08:54pm
پارٹی نے غلام سرور خان کو چوہدری نثار کے خلاف تمام حلقوں کے لیے اپنا امیدوار نامزد کیا ہے، فواد چوہدری
اپ ڈیٹ 18 جون 2018 07:25am
اتحادی جماعتوں کے درمیان ٹکٹ دینے کا معاملے اپنے حتمی مراحل میں ہے، امیرِ جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق
اپ ڈیٹ 17 جون 2018 12:28pm
فرزانہ علی بلوچ نےبلوچستان کی نگراں حکومت کا حصہ بن کر پارٹی کے نظم و ضبط کی خلاف ورزی کی، سیکریٹری جنرل بی این پی-ایم
اپ ڈیٹ 16 جون 2018 01:35pm
ملک بھر سے ایم ایم ایل کے 200 کے قریب اُمیدوار الیکشن لڑیں گے تاہم یہ تعداد حتمی نہیں ہے، ترجمان ملی مسلم لیگ
اپ ڈیٹ 15 جون 2018 10:36pm
پی کے 64 سے میرے خلاف متحدہ مجلس عمل کے امیدوار کا نام بھی پرویز خٹک ہے جس کی وجہ سے الجھن پیدا ہوئی، پرویز خٹک
اپ ڈیٹ 15 جون 2018 12:58am
کوئی سیاسی جماعت یا امیدوار مسلح افواج اور عدلیہ کے خلاف خیالات کا اظہار نہیں کرے گا، الیکشن کمیشن
شائع 14 جون 2018 06:45pm
سابق صدر پاکستان آنے کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن حالات کے پیش نظر سفر نہیں کر سکتے، وکیل پرویز مشرف کا عدالت میں بیان
اپ ڈیٹ 15 جون 2018 07:07am
بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور ترسیل بھی فوج کی نگرانی میں کروائی جائے گی، ترجمان الیکشن کمیشن
اپ ڈیٹ 14 جون 2018 03:59pm
جماعت اسلامی اور جے یو آئی (ف) کے درمیان خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ٹکٹس کی تقسیم پر اختلافات ہیں۔
اپ ڈیٹ 14 جون 2018 03:03pm
صوبائی وزیر خزانہ کا قلمدان رکھنے والے انعام بخش بلوچ نیشنل بینک کے سینئر نائب صدر رہ چکے ہیں۔
اپ ڈیٹ 14 جون 2018 12:09pm
پاکستان میں اسکول جانے والے بچوں کے درمیان صنفی عدم توازن افغانستان کے بعد جنوبی ایشیاء میں سب سے زیادہ ہے۔
اپ ڈیٹ 14 جون 2018 10:44am
سینیٹر مشاہد حسین سید کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کو آئندہ انتخابات میں کامیاب ہونے سے کوئی قوت نہیں روک سکتی۔
اپ ڈیٹ 14 جون 2018 11:00am
بجلی کے بحران پر غیر متعلقہ لوگ بات کررہے ہیں، نگراں حکومت بتائے کہ اگر بجلی ہے تو لوڈشیڈنگ کیوں ہو رہی ہے، بابر اعوان
اپ ڈیٹ 14 جون 2018 11:48am
ماضی میں انوشہ رحمٰن نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے تمام فیصلے کیے لیکن اس مرتبہ انہیں ہی بے دخل کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ 14 جون 2018 01:05pm