Floods2022
کون ہے جو 2022ء میں ایسا علاقہ چاہتا ہے جہاں صرف غریبوں اور جاہلوں کی فصل اُگے۔ کون چاہتا ہوگا کہ ہر 7، 8 سال بعد یہاں سیلاب یونہی تباہی مچاتے رہیں؟
شائع 29 اگست 2022 05:46pm
اداکارہ نے مداحوں سے اپیل کی کہ اگر ان کے گھر میں پانی کی ایک خالی بوتل بھی اضافی ہے تو اسے بھی عطیہ کردیں۔
اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 05:58pm
25 اگست کا سیلاب دراب شاہگرام کے لیے دوسری قدرتی آفت ہے، 2010 کے سیلاب نے بھی گاؤں میں گھر، فصلیں و باغات اجاڑ دیے تھے۔
اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 11:12pm
موسیقار و گلوکار نے ٹوئٹر پر ان ادویات کی فہرست بھی شیئر کی جن کی انہیں سخت ضرورت ہے۔
شائع 29 اگست 2022 04:01pm
دریائے سندھ میں ایک مرتبہ پھر اونچے درجے کا سیلاب ہے، کمراٹ میں پھنسے مزید 35 سیاحوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نکال لیا گیا۔
اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 12:11am
یو اے ای سے پہلی پرواز 3 ہزار ٹن سے زائد امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچی جبکہ مزید 15 طیارے آئندہ چند روز میں پہنچیں گے۔
اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 11:45am
اگلے چند دنوں میں پانی کے ریلے سندھ تک پہنچ جائیں گے جس سے سیلاب سے متاثرہ لاکھوں افراد کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔
اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 12:11pm
ہلاکت خیز سیلاب سے ایک ہزار 33 افراد اپنی جانیں گنوا چکے جبکہ ایک ہزار 5 سو سے زیادہ لوگ زخمی ہیں، وزیر موسمیاتی تبدیلی
اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 11:59am
پی سی بی نے انگلینڈ کے خلاف 20 ستمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول میچ کے ٹکٹوں کی آمدنی عطیہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 10:02pm
زندگی میں ایسا سیلاب نہیں دیکھا جس نے چاروں اطراف تباہی مچادی، دیہات کے دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے، شہباز شریف
اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 04:18pm
میری طرح ملک بھر کے عوام پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے متاثر ہونے والے ہر فرد کے بارے میں فکرمند ہیں، کینیڈین وزیر اعظم
اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 04:02pm
کنڈیا کوہستان کے باقی علاقوں سے مکمل طور پر منقطع ہے اور وہاں موبائل فون کے سگنل بھی نہیں ہیں، چیئرمین تحصیل کنڈیا
اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 01:49am
حکومت واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت سے پیاز اور ٹماٹر جیسی ضروری سبزیاں درآمد کرنے کے آپشن پر غور کر رہی ہے، عہدیدار
اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 01:00pm
ریلیف کیمپ کے باہر کچھ شرپسندوں نے مرکزی سڑک بلاک کرکے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو اہلکاروں کے خلاف اکسایا، پولیس ترجمان
اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 08:38pm
کیو آر سی ایس ہنگامی امداد میں سندھ کے سیلاب سے متاثرہ 200خاندانوں کے لیے خیمے، حفظان صحت کی کٹس، 1000 کمبل فراہم کرے گا۔
اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 12:05pm
حقیقی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں جو نہ صرف شدید گرمی، سیلاب بلکہ جنگوں کے دوران بھی جاری رہے گی، سابق وزیراعظم
اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 12:17pm
بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں مجموعی طور پر 49 لاکھ لوگ متاثر اور 339 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، رپورٹ
اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 12:23am
میں نے اپنی زندگی میں ایسی سیاست نہیں دیکھی کہ آپ پاکستان کے مفادات کو قربان کر کے ذاتی مفاد کو ترجیح دیں، شہباز شریف
شائع 27 اگست 2022 03:35pm
پاکستان بھر میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے اس وقت ملک کے چاروں صوبے متاثر ہیں اور لاکھوں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔
شائع 27 اگست 2022 03:33pm
عسکری حکام کی جانب سے آرمی چیف کو سندھ اور بلوچستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کے حوالے سے جاری سرگرمیوں سے آگاہ کیا گیا۔
شائع 27 اگست 2022 02:57pm
تقریباً 300 بچوں سمیت ایک ہزار افراد بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کی وجہ سے اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔
اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 12:16am
ویڈیو میں لاڑکانہ کی ماں کو بھوک سے بلکتے بچوں میں روٹی تقسیم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
شائع 27 اگست 2022 01:35pm
قلت کے پیش نظر گندم کے قرض میں 40 فیصد فی ایکڑ اضافہ کیا گیا، ملک کے 20لاکھ ٹن گندم کی درآمد پر 17 ارب ڈالر خرچ کرنے کا امکان ہے۔
اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 01:15pm
100 سے زائد مرد، خواتین اور بچے سیلابی پانی میں گزشتہ 3 دنوں سے پھنسے ہوئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 03:32pm
تباہ شدہ انفرا اسٹرکچر کی وجہ سے امدادی سامان کے ٹرکوں کو متاثرہ قصبوں اور دیہاتوں تک پہنچانے میں مشکلات کا سامنا ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 03:54pm
ہمیں سیاست کو ایک جانب رکھ کر پاکستانی بن کر کام کرنا چاہیے اور دیکھنا چاہیے کہ وہاں کس چیز کی ضرورت ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
شائع 27 اگست 2022 11:15am
نوشہرہ کلاں کے علاقے میں پشتے بہہ جانے کی وجہ سے سیلاب آبادی میں داخل ہورہا ہے۔
اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 03:33pm
کہتے ہیں کہ ہر 100 سال بعد دریائے سوات اپنے حدود متعین کرنے بپھرتا ضرورہے اور جس نے بھی اس کی زمین گھیر رکھی ہو، ان کے ساتھ انصاف کرکے ہی اترتا ہے۔
اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 03:17pm
اللہ اور عذاب اور پھر ہم الیکشن سے پہلے قرآن نہیں اٹھا سکتے، سیلاب سے متاثرہ شخص کا انکشاف
اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 03:33pm
وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے کی جانب سے تمام موبائل ٹیلی کام کمپنیوں کو آج سےاس سہولت کا بندوبست کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 04:39pm