#Floods2022
سیلاب متاثرین گورلارچی میں حاجی امیر شاہ نالے کے قریب سو رہے تھے، ٹرک کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 05:39pm
سیلاب سے ملک بھر میں بہت زیادہ تباہی آئی ہے اور ان کی بحالی کے لیے عالمی اداروں کو بھی مدد کے لیے آگے آنا پڑے گا، ماڈل
شائع 02 ستمبر 2022 04:31pm
ملک بھر کے تمام سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، شہباز شریف
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 08:26pm
مغربی رہنماؤں کی خاموشی اخلاقی جرم ہے،امیر ممالک پاکستان جیسے ممالک میں پیدا ہونے والے موسمیاتی بحران کی قیمت ادا کریں، کلاڈیا ویب
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 04:19pm
سیلاب سے 416 بچوں سمیت کم از کم ایک ہزار208 شہری جاں بحق جبکہ 6 ہزار 82 زخمی افراد ہوئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2022 12:19am
سیلاب سے ہونے والی تباہی میں تقریباً 45 ہزار مویشی ہلاک ہوئے جس کی وجہ سے 10 ارب روپے کا نقصان ہوا۔
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 04:45pm
سیلاب متاثرین کے لیے مختص آٹے کے تھیلوں کو اونچائی سے پھینک کر ضائع کرنے والے ہیلی کاپٹر کی ویڈیو وائرل ہو گئی تھی۔
شائع 02 ستمبر 2022 12:16pm
کراچی کے ہسپتالوں میں سیلاب متاثرین کے لیے علیحدہ کاؤنٹر مختص کرنے کا فیصلہ، وزیرصحت عذرا پیچوہو کی نمائندہ عالمی ادارہ صحت سے ملاقات
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 11:59am
50 لاکھ افراد مختلف بیماریوں کی لپیٹ میں ہیں، مذہبی جماعتوں نے سب سے زیادہ ریلیف کیمپ قائم کیے ہیں۔
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 02:21pm
پاکستان کے 70 فیصد اضلاع ماحولیاتی تباہی کی وجہ سے زیر آب ہیں جبکہ 10ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے، شیری رحمٰن
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 02:23pm
پاکستان کو برطانیہ سے ڈیڑھ کروڑ پاؤنڈ اور ڈنمارک سے ایک کروڑ ڈینش کرون کی امداد مل گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 12:46pm
دنیا میں گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے مگر اسے اس کے شدید ترین اثرات کا سامنا ہے، رپورٹ
شائع 02 ستمبر 2022 08:57am
ضلعی انتظامیہ ہمیں واپس جانے پر دباؤ ڈال رہی ہے لیکن ہمارے گاؤں میں پانی موجود ہے ہم کیسے جاسکتے ہیں، متاثرین
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 12:23am
متاثرین نہ صرف سیلاب میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں بلکہ وہ آلودہ پانی کو پینے سمیت اس سے غذا تیار کرنے پر بھی مجبور ہیں۔
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 01:10pm
ویڈیو میں سیاحوں نے وزیر اعظم سے پہلے اردو میں بات کی اور انہیں بتایا کہ وہ جرمنی سے سوات دیکھنے آئے ہیں۔
شائع 01 ستمبر 2022 05:40pm
پیٹ میں جو بیٹھا ہے، اسے کیا خبر کہ باہر سب کچھ بہہ چکا اور ماں اونچے ٹیلے پر بیٹھی ہے۔ وہ تو بھوکا ہے، شدید بھوکا اور پیاسا بھی۔
شائع 01 ستمبر 2022 05:30pm
ٹیلی تھون کے ذریعے سیلاب متاثرین کے لیے 500 کروڑ روپے جمع کرنے پر اداکار نے سابق وزیر اعظم کو سنیل شیٹی قرار دیا۔
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 02:18pm
سیلاب کے باعث گزشتہ 24 گھنٹےمیں مزید 27 افراد انتقال کرگئے، 14 جون سے اب تک ایک ہزار 191 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 12:56pm
پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے اقوام متحدہ نے بھی عالمی برادری سے ہنگامی 16 کروڑ ڈالر کی امداد کی اپیل کر رکھی ہے۔
اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 05:06pm
فصلوں کی تباہی کے پیش نظر مقامی مارکیٹ میں زرعی اجناس بالخصوص پیاز اور ٹماٹر کی دستیابی یقینی بنانے کی فوری ضرورت ہے۔
اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 04:27pm
جب آفات آتی ہیں تو بچے سب سے زیادہ خطرے کا شکار ہوتے ہیں، سیلاب پہلے ہی بچوں اور خاندانوں کو تباہ کن نقصان پہنچا چکا ہے، یونیسیف
اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 03:55pm
سندھ اور بلوچستان میں گندم کی فصلوں کو تقریباً 4 ارب کا نقصان ہوا، پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن کی رپورٹ
اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 03:46pm
موسلادھار بارشیں پنجاب، آزاد جموں و کشمیر اور خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں سیلاب کا باعث بن سکتی ہیں، محکمہ موسمیات
اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 03:54pm
اس قدرتی آفت کے اثرات پر قابو پانے اور متاثرہ خاندانوں کو فوری امداد فراہم کرنے میں پاکستان کی مدد کرنے کیلئے پرعزم ہیں، اے ڈی بی
اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 12:55pm
شدید بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے صوبے میں کم از کم 254 افراد جاں بحق جبکہ 13 لاکھ افراد گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے، ضیا لانگو
اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 01:44pm
سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوچکے، صحت کے 888 مراکز کو نقصان پہنچا جن میں سے 180 مکمل تباہ ہوگئے، ڈبلیو ایچ او
شائع 01 ستمبر 2022 08:31am
کابینہ نے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد پر موجودہ ہنگامی حالات میں درآمد پر ٹیکس استثنیٰ بھی دے دیا۔
شائع 01 ستمبر 2022 12:18am
منظور وسان نے چند دن قبل اپنے آبائی ضلع خیرپور کے سیلاب میں ڈوبے علاقوں کو ’وینس‘ جیسا قرار دیا تھا۔
شائع 31 اگست 2022 05:25pm
تمام ممکنہ چینلز کے ذریعے سی ایم فلڈ ریلیف فنڈ میں منتقل کیے گئےعطیات قبول کیے جارہے ہیں، مرکزی بینک
اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 05:31pm
جنگل میں آگ لگے تو درندے بھی اکٹھے ہوجاتے ہیں، سیلاب کے مشکل وقت میں بھی تحریک انصاف شیطانی سوچ سے باز نہیں آرہی، وزیر ریلوے
شائع 31 اگست 2022 04:19pm