دنیا امریکی صدر جو بائیڈن کا دنیا پر 'زیرِ آب' پاکستان کی مدد کیلئے زور جو بائیڈن نے دنیا بھر میں معاشی اور سیاسی بحرانوں کو روکنے کیلئے کمزور ممالک کے قرضوں پر شفاف مذاکرات کرنے کی تجویز بھی دی۔ اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 02:17pm
پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے امدادی اشیا کی خریداری، اضافی 10 ارب روپے کی منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اضافی رقم کے اجرا کی منظوری کے ساتھ ساتھ فنانس ڈویژن کو فوری طور پر 5 ارب روپے جاری کرنے کی ہدایت کردی۔
کاروبار رواں مالی سال پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 3.5 فیصد رہ جانے کا خدشہ بڑے پیمانے پر تباہ کن سیلاب نے ملک کے معاشی منظرنامے کے لیے خطرہ بڑھا دیا ہے، کنٹری ڈائریکٹر ایشیائی ترقیاتی بینک
پاکستان سندھ: سیلاب زدہ علاقوں میں گیسٹرو سمیت دیگر بیماریاں پھیلنے سے مزید 6 افراد جاں بحق گزشتہ 24 گھنٹے میں ڈائریا کے 14619،جلدی امراض کے 15 ہزار 227، ملیریا کے 665 اور ڈینگی کے 11 مریضوں کا علاج کیا گیا، محکمہ صحت
پاکستان معروف کوہستانی شاعر ولی صادق کو وادی دبیر سے ریسکیو کرلیا گیا ریسکیوٹیم نے دشوار گزار راستوں پر 12 گھنٹے پیدل سفر کرکے معذور شاعر کو کندھوں پر اٹھا کر ہسپتال منتقل کیا، ڈپٹی کمشنر لوئر کوہستان
دنیا دنیا کو پاکستان کی مدد کیلئے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، عہدیدار امریکی محکمہ خارجہ پاکستان میں ہونے والے نقصان اور تباہی اتنی بڑی ہے کہ ہم سب کو آنے والے کئی مہینوں تک آگے بڑھ کر مدد کرنے کی ضرورت ہے، ڈیرک شولے
پاکستان سینیٹ کمیٹی کی یورپی پارلیمانی وفد سے ملاقات، سیلاب زدگان کیلئے ناکافی تعاون پر تنقید یورپ کی جانب سے پاکستان کو جو کچھ دیا گیا ہے وہ یوکرین کو ملنے والی امداد کے مقابلے میں چند کوڑیوں کے برابر ہے، سینیٹر مشاہد حسین
پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے امدادی اپیل پر ایک تہائی سے کم فنڈ جمع ہونے پر یونیسیف مایوس ہمیں خدشہ ہے کہ امداد میں واضح اضافہ نہیں ہوا تو مزید بچے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے، چیف فیلڈ آفیسر یونیسیف
پاکستان پاکستان جس آفت کا سامنا کر رہا ہے وہ ہماری پیدا کردہ نہیں، احسن اقبال پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی پیدا کردہ ماحولیاتی آلودگی کے باعث آنے والی تباہی کی سزا کاٹ رہا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
پاکستان سیلاب سے پیدا ہونے والی بیماریاں 'قابو سے باہر' ہو سکتی ہیں، حکام مشکل گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہیں، حتمی طور پر طے ہونے کے بعد نئے امدادی پیکج کی مزید تفصیلات فراہم کریں گے، ایشیائی ترقیاتی بینک
پاکستان ملک میں 6 ماہ کیلئے خوراک کا وافر ذخیرہ موجود ہے، وزارت خوراک آئندہ 6 ماہ کے لیے گندم، دیگر اشیائے خورونوش کا وافر ذخیرہ موجود ہے، قلت کا کوئی خطرہ نہیں، سیکریٹری وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ
پاکستان کندھ کوٹ، دادو میں گیسٹرو اور ملیریا سے 12 سیلاب متاثرین جاں بحق یہ دونوں بیماریاں اب تک امدادی کیمپوں اور سیلاب زدہ علاقوں میں ناگفتہ بہ حالت میں رہنے والے بے گھر افراد کی اموات کی بڑی وجہ ثابت ہوئی ہیں۔
پاکستان پاکستان، جنرل اسمبلی کے اجلاس میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے پُرزور اپیل کیلئے تیار پاکستان نے سیلاب سے ہونے والی تباہی کو باقی دنیا کے ساتھ شیئر کرنے کیلئے اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں ایک نمائش بھی منعقد کی ہے۔
پاکستان منچھر جھیل میں پانی کی سطح میں کمی، حکام کو صورتحال جلد معمول پر آنے کی توقع دادو کے 3 گرڈ اسٹیشن تاحال زیر آب ہیں، خیرپور ناتھن شاہ، فرید آباد، بھان سید آباد کے 900 دیہاتوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہے۔
پاکستان ترکیہ سے امدادی سامان کی 2 ٹرینیں پاکستان پہنچ گئیں مزید 8 ٹرینیں بھی آئیں گی، 16 ستمبر کو ترکیہ کی پہلی ٹرین سے خیمے، کمبل، خوراک، کپڑے، آٹا اور دیگر اشیا پہنچائی گئی تھیں، حکام
پاکستان دادو: سیلابی پانی کی سطح میں کمی کے بعد 500دیہاتوں کو بجلی کی فراہمی بحال خیرپور ناتھن شاہ، فرید آباد، بھان سیدآباد کے گرڈ اسٹیشنز کے اندر اور اطراف 8 فٹ پانی موجود ہونے کے باعث انہیں فعال نہیں کیا جاسکا۔
پاکستان سیلاب کے باوجود پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا، مفتاح اسمٰعیل معاشی استحکام کا مشکل راستہ سیلاب کے بعد مشکل تر ہوچکا لیکن دور اندیشانہ فیصلے کیے تو دیوالیہ نہیں ہوں گے، وزیر خزانہ
پاکستان سندھ: سیلاب کے بعد بیماریوں کا پھیلاؤ، عالمی ادارہ صحت کا 'ایک اور تباہی' کا انتباہ سیلاب زدہ علاقوں میں لوگ غیر محفوظ پانی پینے پر مجبور ہیں جو ہیضہ اور دیگر بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، ڈائریکٹر جنرل ڈبلیو ایچ او
پاکستان سیلاب زدہ علاقوں میں خواتین اور بچوں کیلئے عدم تحفظ کے دہرے خدشات ان خدشات میں خاندانوں کا بچھڑ جانا، صنفی بنیاد پر تشدد، چوریاں اور جسمانی حملے شامل ہیں، پروٹیکشن سیکٹر
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کی مخیر حضرات سے سیلاب متاثرین کیلئے کمبل، بچوں کی غذا فراہم کرنے کی اپیل سندھ میں پانی کی سطح آہستہ آہستہ کم ہونے لگی ہے، حکام کا اندازہ ہے کہ سیلاب کا پانی مکمل طور پر اترنے میں 2 سے 6 ماہ لگ سکتے ہیں۔
پاکستان پاکستان کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے امریکا کی مسلسل تعاون کی یقین دہانی امریکا پہلے ہی پاکستان میں قدرتی آفات اور سیلاب سے نمٹنے کے لیے 5 کروڑ 31 لاکھ ڈالر فراہم کر چکا ہے، پریس سیکریٹری وائٹ ہاؤس
پاکستان سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے مزید مؤثر حکمت عملی کی ضرورت تباہی کی شدت نہ صرف ماضی کی قدرتی آفات سے کئی زیادہ ہے بلکہ امدادی کارروائیوں میں سرگرم تنظیموں کی تعداد بھی کم ہے، رپورٹ
پاکستان سندھ: سیلاب زدہ علاقوں میں پانی کی سطح میں کمی، جاں بحق افراد کی تعداد 1500 سے متجاوز سندھ میں آبی بیماریوں کا شکار 92ہزار797 شہریوں کا ایک دن میں علاج کیا گیا،ابتک مجموعی طور پر 23 لاکھ مریضوں کا علاج کیا جاچکا ہے۔
پاکستان نسلوں کا مستقبل محفوظ بنانے کیلئے موسمیاتی تبدیلی کے خلاف منصوبہ بنانا ہوگا، وزیراعظم آپ سب سے اپیل کرتا ہوں کہ شنگھائی تعاون تنظیم اس لعنت کے سامنے دیوار بن کر کھڑی ہوجائے، شہباز شریف کا سربراہی اجلاس سے خطاب
پاکستان ماہرین کی پاکستان کو 'ماحولیاتی معاوضہ' طلب کرنے کی تجویز موسمیاتی ماڈلز کے مطابق بارشوں میں 75 فیصد تک اضافہ انسانوں کی وجہ سے ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہو سکتا ہے، رپورٹ
پاکستان سندھ: بعض علاقوں میں پانی کی سطح میں کمی کے باوجود حکام محتاط ایم این وی ڈرین سے منچھر جھیل میں پانی کا اخراج جاری ہے، ایمرجنسی سے بچنے کے لیے صورتحال پر نظر ہے، اسسٹنٹ کمشنر دادو
کاروبار سیلاب کے پیشِ نظر 20 ارب روپے کے زرعی قرضے ایک سال کیلئے مؤخر کرنے کا اصولی فیصلہ حکومت سے درخواست کی ہے کہ سود کی فنڈنگ کیلئے راستہ تلاش کریں جو سیلاب سے متاثرہ کسانوں پر واجب الادا ہوگا، صدر زرعی ترقیاتی بینک
پاکستان دریائی پانی کے بہاؤ، مقدار پر نظر رکھنے کیلئے جدید سافٹ ویئر اپنانے کا فیصلہ ربیع سیزن2022.23 کے لیے حساب، ڈیٹا کلیکشن، صوبوں کے لیے مختص پانی کی تقسیم ڈبلیو اے اے۔ٹول پر مبنی ہوگی، ڈائریکٹرارسا
پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے اقوام متحدہ کی ہنگامی اپیل پر 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالر جمع پاکستان اور اقوام متحدہ نے مشترکہ طور پر 16کروڑ ڈالر کی اپیل کی تھی جس پر مختلف ممالک کی جانب سے 15کروڑ ڈالر کے وعدے کیے گئے تھے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے 12 کروڑ روپے امداد کا اعلان سوشل میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی جانب سے اعلان کردہ رقم مختلف عالمی و ملکی اداروں کی فراہم کی جائے گی۔
Maryam Sarah Javed خوف، نقل مکانی اور بیماری، 19 سالہ فلسطینی لڑکی نے ایک سال میں کیا دیکھا؟ مریم سارہ جاوید