#Floods2022
شمال سے آنے والے سیلاب نے دریا کے بند کو توڑنا شروع کر دیا ہے جس سے سندھ کے ضلع دادو میں 10 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے، حکام
اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 10:45pm
حکومت اتحادیوں، اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت، اشیا کی سپلائی کی صورتحال کی بنیاد پر بھارت سے درآمدات کا فیصلہ کرے گی، مفتاح اسمٰعیل
شائع 31 اگست 2022 02:28pm
سندھ میں ایک بھی جگہ ایسی نہیں ہے جہاں ورثہ برقرار ہو، تمام قدیم علاقہ موئن جو داڑو میں تبدیل ہو رہا ہے، حامد اخوند
شائع 31 اگست 2022 01:16pm
اگلے مہینے تک 73 ہزار خواتین کے ہاں پیدائش متوقع ہےجنہیں ماہر دائی، نوزائیدہ بچوں کی دیکھ بھال اور مدد کی ضرورت ہوگی، اقوام متحدہ
اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 02:10pm
مسئلہ یہ ہے کہ اب موسمیاتی تبدیلی بھی ایک عذر بنتی جارہی ہے۔ یہ بالکل ویسا ہی ہے جیسے 2 سال قبل ‘لاک ڈاؤن’ ایک عذر تھا۔
اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 01:19pm
سیکریٹری جنرل پاکستان میں سیلاب سے متاثر ہونے والے شہریوں کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کریں گے۔
اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 10:17am
وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 16 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔
اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 01:20pm
اپنے ہم وطنوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے امدادی سرگرمیوں میں آگے بڑھیں اور ملک کو اس بحران سے نکالیں، شہباز شریف
اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 10:25am
میں پختہ عہد کرتا ہوں کہ میری نگرانی میں امدادی رقم کا ایک ایک پیسہ شفاف طریقے سے استعمال کیا جائے گا، وزیراعظم
اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 01:21pm
زیادہ مسئلہ سندھ میں ہے جہاں چار، چار فٹ پانی کھڑا ہے، اسی طرح بلوچستان کا مسئلہ ہے جہاں پورے گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے، جنرل قمر جاوید باجوہ
اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 09:24pm
وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنا ہیلی کاپٹر بھی سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں کے لیے مختص کر رکھا ہے۔
اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 08:34pm
چینی صدر، وزیر اعظم نے صدر مملکت اور وزیراعظم کو الگ الگ پیغامات کےذریعے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے بھرپور تعاون کی پیشکش کی ہے۔
اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 09:56pm
ملک کے دیگر صوبوں کی طرح صوبہ پنجاب کا جنوبی حصہ بھی سیلاب سے سخت متاثر ہے، جہاں ہزاروں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔
شائع 30 اگست 2022 04:48pm
سیلاب سے لاکھوں لوگ بے گھر، اسکول، ہسپتال اور انفرااسٹرکچر تباہ، لوگوں کے خواب چکنا چور اور امیدیں دم توڑ گئیں، انتونیو گوتریس
اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 08:21pm
اداکارہ نے امریکی شہر نیویارک کے پوش علاقے میں سیلاب متاثرین کے لیے فنڈز جمع کرنے کے لیے پرفارمنس کی، جسے درجنوں افراد نے دیکھا۔
شائع 30 اگست 2022 04:04pm
اجلاس میں ان اشیا کی درآمد پر عائد لیوی، ڈیوٹی میں چھوٹ سے متعلق تجاویز ای سی سی اجلاس میں پیش کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 02:59pm
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے دنیا سے اپیل۔
شائع 30 اگست 2022 01:56pm
بعض اوقات تو ایسا محسوس ہوا کہ ریلیف کے کاموں میں فلاحی اداروں کی مدد حکومت کررہی ہے نہ کہ حکومت کی مدد یہ ادارے کریں۔
اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 03:00pm
گزشتہ شب ہماری 3 گھنٹوں کی ٹیلی تھون میں 5 ارب روپے کے عطیات کے اعلانات موصول ہوئے، چیئرمین پی ٹی آئی
اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 02:19pm
صوبے کے کئی آفت زدہ اضلاع سے روزانہ کی بنیاد پر اوسطاً 3 سے 4 ہزار سیلاب سے متاثرہ افراد شہر قائد پہنچ رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 02:33pm
تعمیرنو اور بحالی میں 5 برس لگ سکتے ہیں جبکہ مستقبل قریب میں قوم کو خوراک کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑے گا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 03:45pm
صرف اگست میں بچوں میں اسہال اور پیچش کے ایک لاکھ 93 ہزار 48 کیسز رپورٹ ہوئے، جو اس سال اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے، ماہرین صحت
اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 07:59pm
اقوام متحدہ کو فوری طور پر امدادی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے لیے 3 کروڑ 42 لاکھ 80 ہزار ڈالر کی ضرورت ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 04:19pm
پچھلی حکومت نے نیشنل فلڈ پروٹیکشن پروگرام سے ایک پیسہ بھی خرچ نہیں کیا، جس کے سبب ملک کو بدترین آفت کا سامنا ہے، وفاقی وزیر
اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 03:02pm
ہفتے کی رات سوشل میڈیا پر ولی تنگی ڈیم میں شگاف پڑنے کی غیر مصدقہ اطلاعات کے بعد شہری گھروں سے بھاگنے پر مجبور ہوگئے تھے۔
اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 10:11am
چین اور سعودی عرب کے سربراہان، بھارتی وزیراعظم اور ملکہ برطانیہ نے پاکستان میں سیلاب سے جانی نقصان پر یکجہتی کا اظہار کیا۔
اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 10:08am
درآمدات کی اجازت صرف سبزیوں تک محدود رکھنی چاہیے اور ان کی تیار شدہ مصنوعات پر پابندی برقرار رکھنی چاہیے، صدر لاہور چیمبر آف کامرس
اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 10:06am
سب سے زیادہ نقصان سندھ کو ایک ارب 60 کروڑ ڈالر کا ہوا کیونکہ صوبے میں تمام بڑی فصلیں تباہ ہو چکی ہیں، رپورٹ
اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 01:32pm
ان کے فنڈ پروجیکٹ کے تحت ناول نگار محسن حامد کا آن لائن پروگرام کیا جائے گا، جس سے ہونے والی کمائی متاثرین پر خرچ کی جائے گی۔
اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 11:10pm
کون ہے جو 2022ء میں ایسا علاقہ چاہتا ہے جہاں صرف غریبوں اور جاہلوں کی فصل اُگے۔ کون چاہتا ہوگا کہ ہر 7، 8 سال بعد یہاں سیلاب یونہی تباہی مچاتے رہیں؟
شائع 29 اگست 2022 05:46pm