#Floods2022
سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے 10 ارب روپے کا اعلان کردہ ریلیف پیکج وفاقی حکومت کی جانب سے تاحال فراہم نہیں کیا گیا، میر علی مردان خان ڈومکی
شائع 30 نومبر 2023 09:36am
بحالی اور تعمیر نو کے لیے عالمی برادری کی جانب سے پاکستان کو بڑے پیمانے پر تعاون کی ضرورت ہے اور اس کا مستحق ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 12:34pm
اب بھی 80 لاکھ افراد جن میں سے نصف بچے ہیں، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صاف پانی تک رسائی سے محروم ہیں، عالمی ادارہ
اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 07:56pm
ہم نے جو مشاورت کی ہے اس کے تحت 16.3 ارب ڈالر کے حامل منصوبوں کا ماسٹر پلان 15 جولائی تک مکمل ہو جائے گا، اسحٰق ڈار
اپ ڈیٹ 22 جون 2023 08:48pm
ٹنڈو اللہ یار سے 20 کلو میٹر دور اللہ رکھیو نامی گاؤں کے رہائشی مہینوں بعد بھی کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 05:59pm
زیادہ قلت کے پیش نظر ارسا صوبوں میں پانی کی تقسیم کے لیے پانی کے متنازع تین درجاتی انتظام کے طریقہ کار کی پیروی کرنے پر مجبور ہوگی۔
اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 01:24pm
ہم کمیونٹیز کی بحالی، ان کا ذریعہ معاش بحال کرنے اور آئندہ مون سون سیزن کی تیاری میں حکام کی مدد کر رہے ہیں، اقوامِ متحدہ
اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 03:08pm
کل ایک لاکھ 88 ہزار گھرانوں میں سے 60 ہزار کو چاول کے کلائمیٹ ریزیلینٹ بیج اور خواتین کو کاشتکاری کے پائیدار آلات بھی فراہم کیے جائیں گے۔
اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 11:34am
سیلاب زدگان کی بحالی، ادویات، راشن اور خیموں جیسی اشیا فراہم کرنے کیلئے مرتب شدہ حکمت عملی کے تحت کام کر رہے ہیں، پی ڈی ایم اے
اپ ڈیٹ 26 جنوری 2023 10:19am
سندھ ہائی کورٹ نے سول ججز کو شہری کمیٹیوں کا سربراہ تعینات کیا تھا جسے صوبائی حکومت نے معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 02:01pm
پروگرام بحالی کی شرائط میں نرمی کا فیصلہ آئی ایف ایم نے کرنا ہے، پاکستان کو اصلاحات کی راہ پر گامزن دیکھنا چاہتے ہیں، ترجمان محکمہ خارجہ
اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 06:41pm
پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں رہنے والے بچوں کو دہانے پر دھکیل دیا گیا ہے، نمائندہ یونیسیف
اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 07:06pm
جنیوا کانفرنس میں اب تک 30 کروڑ یورو، 10 کروڑ ڈالر، 8 کروڑ ڈالر اور اسلامی ترقیاتی بینک نے 4.2 ارب ڈالر کا اعلان کیا ہے، شہباز شریف
اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 07:42pm
اسلامی ڈیولپمنٹ بینک گروپ نے 4.2 ارب ڈالر، عالمی بینک نے 2 ارب ڈالر، ایشائی ترقیاتی بینک نے ڈیڑھ ارب ڈالر اور سعودی عرب نے ایک ارب ڈالر امداد کا اعلان کیا۔
اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 11:31pm
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے ہمراہ شہباز شریف کلائمیٹ ریزیلنٹ پاکستان کے عنوان سے عالمی کانفرس کی میزبانی کریں گے۔
اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 12:07pm
گزشتہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے سستی ترین گیس نہ خرید سکے، عوام کے لیے اربوں ڈالر کی گندم باہر سے منگوا رہے ہیں، شہباز شریف
اپ ڈیٹ 04 جنوری 2023 06:19pm
2060 میں دنیا کو شدید گرمی کی لہروں کا بار بار سامنا رہے گا جن کا تعلق انسانی سرگرمیوں کے باعث زمین کے گرم ہونے سے ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2022 01:59pm
آفت زدہ اضلاع میں غربت 37.8 سے بڑھ کر 43.7 تک پہنچنے کا امکان ہے، ضمنی رپورٹ
اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 01:22pm
کھیتوں اور ریموٹ سینسنگ کو مربوط کرنے والا نظام قومی سطح پر نافذ کیا جانا چاہیے، فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کی رپورٹ میں سفارش
شائع 20 دسمبر 2022 09:16am
جون 2023 میں ختم ہونے والے مالی سال کے لیے پاکستان کا اکنامک آؤٹ لک خراب ہوگیا، معیشت پہلے ہی مشکلات کا شکار تھی، ایشیائی ترقیاتی بینک
اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2022 04:13pm
منصوبہ سیلاب زدہ علاقوں میں بنیادی انفرااسٹرکچر کی تعمیر نو میں مدد کرتے ہوئے دیہاتی زندگی کو بحال کرے گا، ایشیائی ترقیاتی بینک
اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 11:27pm
پولیو ورکرز کی ہمت اور جذبے کو سلام جو نقصانات کے باوجود ہم وطنوں کی مدد کے لیے آگے آئے، مشکل گھڑی میں انہیں تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، عبدالقادر پٹیل
اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 03:36pm
سیلاب کا پانی کم ہونے کے باوجود اب بھی 2 کروڑ سے زائد افراد کا انسانی امداد پر انحصار ہے، موسم سرما کی آمد کے ساتھ ان کی ضروریات مزید بڑھ گئی ہیں، اقوام متحدہ
اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 01:47pm
جاپان کی حکومت جے آئی سی اے کے ذریعے بھی 47 لاکھ ڈالر سے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے امداد کرے گی،
اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 06:24pm
لال گل گوٹھ پری فیبریکیٹڈ گاؤں میں ایک پرائمری اسکول، شمسی توانائی اور ایک ٹیوب ویل کی سہولت بھی موجود ہے، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 21 نومبر 2022 10:34am
پاکستان نے گزشتہ سال 48 لاکھ 80 ہزار ٹن چاول برآمد کیے جبکہ رواں چاول کی برآمدات 35 لاکھ ٹن تک گر سکتی ہیں، چیلا رام کیولانی
اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 05:10pm
سبزیوں کی فصلوں کی کاشت کے لیے بیجوں اور کھادوں کی فراہمی کی بھی اشد ضرورت ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 02:24pm
پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے معاشی صورتحال مشکل ہے، مہنگائی کی شرح 21 سے 22 فیصد کے درمیان رہے گی، اکنامک ایڈوائزرز ونگ کی رپورٹ
اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 01:54pm
پانی سے پیدا ہونے والی بیماریاں بھی ہیں جو کھیتوں، اسکولوں اور بڑے پیمانے پر ہر کسی کو متاثر کر رہی ہیں, یونیسیف علاقائی ڈائریکٹر
اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 12:53am
امریکا خوراک، آفات سے نمٹنے کی تیاری اور صلاحیت بڑھانے کیلئے اب تک 9 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی امداد دے چکا ہے، پریس ریلیز
اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2022 08:54pm