#Floods2022
پیرس میں ایک کیتھڈرل کے لیے ایک ارب ڈالر جمع ہوسکتے ہیں تو بے گھر 5 کروڑ پاکستانیوں کے لیے بھی فنڈ جمع کیے جا سکتے ہیں، قاسم راشد
شائع 05 ستمبر 2022 07:50pm
حکومت کے زیر انتظام چلنے والے طبی کیمپوں میں 6 لاکھ 60 ہزار 120 افراد میں مختلف بیماریوں کی تشخیص ہوئی ہے، محکمہ صحت سندھ
شائع 05 ستمبر 2022 06:41pm
سوشل میڈیا انفلوئنسر اور آرٹ ڈیلر علیزہ رضا نے اپنے فالوورز سمیت آرٹ کی فروخت سے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے جمع کیے۔
شائع 05 ستمبر 2022 05:23pm
مصیبت کا کوئی مذہب، نسل یا رنگت نہیں ہوتی، وہ کسی پر کسی وقت بھی آ سکتی ہے، اداکارہ
اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 05:22pm
مزید 2 مقامات سے کٹ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، منچھر کا پانی کم نہ ہونے کی صورت میں آر ڈی 55 اور آر ڈی 80 سے کٹ لگایا جاسکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 11:56pm
سیلاب میں مویشیوں کے بڑے پیمانے پر نقصان کے باعث آئندہ مہینوں میں جانوروں کی قلت شدید اور قیمتوں میں اضافہ ہوگا، ماہرین
اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 11:07am
سیلاب زدگان کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کیلئے 20 سے زائد اضلاع میں 1200 سے زائد میڈیکل ریلیف کیمپس لگائے جارہے ہیں, وزیر صحت
اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 02:28pm
ملک بھر میں اب تک کروڑوں لوگ تباہ کن سیلاب سے متاثر ہوچکے ہیں جہاں سندھ اور بلوچستان میں سب سے زیادہ تباہی ریکارڈ کی گئی ہے۔
شائع 04 ستمبر 2022 09:41pm
سیلاب نے پی ڈی ایم کی ساکھ راکھ بنادی، جن منی لانڈررز کو اپنے لوگ چندہ دینے کو تیار نہیں، دوسرے ملک کیسے دیں گے، سابق وزیر داخلہ
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 06:48pm
ایسے وقت میں سب کا متحد ہونا انتہائی ضروری ہے جب ملک کے بیشتر حصوں کو سیلاب کا سامنا ہے اور عوام مصائب میں گھرے ہیں، شہباز شریف
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 05:47pm
ایسا اس لیے کیا گیا کیونکہ جھیل میں پانی کی سطح آبادی والے علاقوں کی جانب بڑھنا شروع ہوگئی تھی، انجینیئر مہیش کمار
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 05:50pm
صوبے میں ڈائریا کے 1 لاکھ 34 ہزار سے زائد، جلدی مسائل کے 1 لاکھ سے زائد اور ملیریا کے 44 ہزار کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، وزیر صحت سندھ
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 04:46pm
راجن پور،ڈی جی خان میں 18 ہزار 854 افراد ڈائریا میں مبتلا ہونے کےبعد میڈیکل کیمپوں میں زیرعلاج ہیں،ترجمان سیکریٹری صحت جنوبی پنجاب
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 03:13pm
چین ایک کروڑ آر ایم بی کا امدادی سامان عطیہ کرچکا ہے، اب 30 کروڑ آر ایم بی کی اضافی امدادی اشیا فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
شائع 04 ستمبر 2022 10:05am
جھیل کے کناروں کو مضبوط کرنے کیلئے پتھروں سے بھرے ٹرک پہنچائے گئے، مکینوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی گئی۔
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 12:30pm
فنڈ کیلئے ملنے والی اور جاری ہونے والی تمام رقوم اور ان کے خرچ کا آڈٹ ہوگا اور ان آڈٹ رپورٹس کو منظرعام پر لایا جائے گا، وزیر اعظم
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 11:14am
صوبائی حکومت نے پہلے ہی شہریوں کو آبپاشی اور زراعت کے ٹیکس سے استثنیٰ دے دیا ہے، امدادی سامان کے 10 ٹرک بھیج دیے گئے۔
شائع 03 ستمبر 2022 06:05pm
اگر ایک مہینہ میں پانی ختم نہیں ہوا تو گندم کی کاشت نہیں ہوسکے گی، کسان اشرف علی
اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2022 06:31pm
تعمیرنو کا کام جلد شروع نہ کیا تو ادویات اور خوراک کی قلت کے باعث شہریوں کی جان بھی جاسکتی ہے، مقامی شہری
شائع 03 ستمبر 2022 05:34pm
بحیثیت قوم اکٹھا ہونا پڑے گا کیونکہ یہ سیلاب بہت بڑی تباہی ہے، غداری کا سرٹیفکیٹ دینا بند کردیں، مزمل اسلم کے ہمراہ پریس کانفرنس
اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2022 06:33pm
منچھر جھیل میں پانی کی سطح انتہائی خطرناک سطح پر ہے اور بند کسی بھی وقت ٹوٹنے کا خدشہ ہے، ڈی سی
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 08:43am
جمعہ کی صبح 5ہزار ٹن پیاز اور 1800 ٹن ٹماٹر سے لدے تقریباً 339 ٹرکوں طورخم میں داخل ہوئے، ڈپٹی کلیکٹر کسٹم طورخم
اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2022 05:26pm
کاربن امیشن میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد سے کم لیکن ماحولیاتی آلودگی سے متاثر ساتواں سب سے بڑا ملک ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 12:09am
پاکستان میں تقریباً 34 لاکھ بچوں کو زندگی بچانے کی انتہائی ضروری امداد فراہم کرنے کے لیے 37 لاکھ ڈالر درکار ہیں، یونیسیف
اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2022 02:09pm
پاکستانی سیلاب متاثرین بے سہارا ہو چکے، اس وقت ایک گولی اور ایک روپے کی امداد بھی ان کے بہت کام آ سکتی ہے، اداکارہ
شائع 03 ستمبر 2022 11:27am
قومی اداروں میں تقسیم پیدا کرنے والا کوئی بھی بیانیہ قومی مفاد میں نہیں ہے، صدر مملکت کی میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات
اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2022 01:46pm
افغانستان کو خوراک کی زیادہ تر امداد پاکستان کے روڈ نیٹ ورک سے منتقل ہوتی ہے، جو سیلاب سے بری طرح متاثر ہوا ہے، ڈبلیو ایف پی
شائع 03 ستمبر 2022 09:40am
ضلع لوئر کوہستان کے علاقے دوبیر سناگائی میں 28 اگست کو مدد کے منتظر پانچ دوست سیلاب کی نذر ہوگئے تھے۔
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 08:56pm
اردو کے ادیب اور شعرا نے بھی ان افتاد کو اپنے اپنے اسلوب اور اپنے اپنے ڈھب پر موضوع بنایا اور اس سے جڑے المیوں کی منظر کشی کی۔
شائع 02 ستمبر 2022 06:19pm
پاکستان اس وقت ماحولیاتی تبدیلی کے باعث ہونے والی شدید بارشوں کے بعد سیلاب کا سامنا کر رہا ہے، جہاں تین کروڑ 30 لاکھ لوگ متاثر ہوچکے، ماڈل
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 08:57pm