#Floods2022
کہانی: ‘ہائے میرے تو بچے بہہ گئے’

کہانی: ‘ہائے میرے تو بچے بہہ گئے’

‘مدد آ رہی ہے۔ تم انتظار کرو۔ ہم نے فون کیا ہے، وہ کہہ رہے ہیں سارے ہیلی کاپٹر سیاستدانوں کو لے کر سیلاب زدہ علاقوں کی سیر کروا رہے ہیں۔’
شائع 13 ستمبر 2022 10:02am