غزہ کو ’غیر حماس سویلین انتظامیہ کے ذریعے چلایا جا سکتا ہے جس میں فوجی ذمہ داری اسرائیل کی ہو، نیتن یاہو، غزہ میں فوجی حکومت قائم کرنے پر راضی نہیں ہوں گے، وزیر دفاع
شائع17 مئ 202408:35pm
عالمی عدالت انصاف نے جنوری میں اسرائیل کو حکم دیا تھا کہ وہ نسل کشی کی کارروائیوں کو روکنے اور غزہ کے لیے انسانی امداد کو فعال کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے۔
امریکی ریپبلکن سینٹرز نے عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان کو اعلیٰ اسرائیلی حکام کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر دھمکی دیتے ہوئے خط ارسال کیا ہے۔