دنیا اسرائیلی فوج کی درندگی جاری، کھیلتے بچوں پر بمباری، مزید 18 فلسطینی شہید صہیونی فوج نے مغازی کیمپ میں پلے گراؤنڈ میں کھیلتے بچوں پر حملہ کردیا اور رفح میں گھر کو بھی نشانہ بنایا۔ اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 09:14am
دنیا غزہ: امدادی کاموں کی نگرانی پر مامور پولیس گاڑی پر اسرائیلی حملہ، 8 افراد مارے گئے حملے میں مرنے والے تمام لوگ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعلق رکھتے تھے جنہیں امدادی سامان کی حفاظت کا کام سونپا گیا تھا، غیر ملکی میڈیا
پاکستان غزہ کی صورتحال عالمی نظام کی مکمل ناکامی ہے، سعودی وزیرخارجہ سعودی عرب سے آئی ٹی،معدنیات،زراعت اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری پر بات ہوئی، سعودی سرمایہ کاروں کو تمام سہولیات فراہم کریں گے، وزیر خارجہ
دنیا اسرائیل کے ایران کو نقصان پہنچانے کے فیصلے پر ابراہیم رئیسی نے خبردار کردیا ایران کے خلاف چھوٹی سے چھوٹی کارروائی بھی برداشت نہیں کریں گے، اگر ایسا ہوا تو ہمارا سخت، وسیع اور سنگین ردعمل ہوگا، ایرانی صدر
دنیا اسرائیل کی ایرانی حملے کا بھرپور جواب دینے کی دھمکی دوسری جانب ایرانی فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ اگر ایران پر کسی نے حملہ کیا تو اس کے ہاتھ کاٹ دیں گے۔
دنیا اسرائیل نے 150 فلسطینیوں کو رہا کردیا قیدیوں کو مختلف قسم کے بدسلوکی اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے، غزہ کراسنگ اتھارٹی
دنیا اسرائیلی فوج کے رفح پر حملے جاری، غزہ میں اجتماعی قبریں دریافت غزہ الشفا ہسپتال سے 10 لاشیں برآمد ہوئی ہیں، لاشوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں حال ہی میں قتل کیا گیا تھا۔
دنیا عید پر اسرائیلی فورسز کے حملے میں زخمی اسمعیل ہنیہ کی پوتی بھی شہید عیدالفطر پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں زخمی حماس کے سربراہ کی چوتھی پوتی ملک بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔
نقطہ نظر کیا جوابی کارروائی واقعی ایران کی فتح ہے؟ 'ایران کا جوابی حملہ فلسطینیوں اور مسلم امہ کو ایک متاثر کُن پیغام دیتا ہے کہ کم از کم ایک مسلم ملک تو ایسا ہے جو اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے میں ایک لمحہ بھی نہیں کترائے گا'۔
دنیا اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے جاری، مزید 43 فلسطینی شہید اسرائیلی فوج نے غزہ کے نصیرت کیمپ میں مزید 5 فلسطینیوں کو شہید جبکہ درجنوں کو زخمی ہوگئے، غزہ وزارت صحت
دنیا ایران کا اسرائیل پر حملہ اس کا ’حق‘ ہے، حماس دمشق میں قونصل خانے پر حملے کا یہ جائز ردعمل ہے، فلسطینی مزاحمتی تنظیم
دنیا غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے سے 3 صحافی شدید زخمی ترکیہ کے صحافی ایک ٹانگ سے محروم ہوگئے، واقعے پر ترک صدر کا فلسطینی ہم منصب محمود عباس سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔
دنیا صہیونی فوج نے نیتن یاہو سے مشاورت کیے بغیر اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں پر حملہ کیا، اسرائیلی میڈیا نیتن یاہو نہ ہی وزیر دفاع یوو گیلنٹ کو اس حملے کے بارے میں پیشگی اطلاع نہیں دی گئی تھی، اسرائیلی میڈیا
لائف اسٹائل شرمیلا فاروقی اور سائرہ یوسف کا عید کے موقع پر فلسطین سے اظہار یکجہتی اداکارہ اور پیپلزپارٹی رہنما نے ہاتھوں پر مہندی کے ذریعے 'فلسطین' لکھ کر یکجہتی کا اظہار کیا۔
دنیا ایران کے جوابی حملے کا خدشہ، امریکا نے اپنے ملازمین پر سفری پابندیاں عائد کردیں اسرائیل میں امریکی ملازمین اور ان کے اہل خانہ یروشلم، تل ابیب یا بیئر شیوا کے علاقوں سے باہر سفر نہ کریں، امریکی سفارتخانہ
دنیا غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے جاری، 24 گھنٹوں میں 63 فلسطینی شہید غزہ کی صورت حال پر بڑھتی نفرتیں باعث تشویش ہیں، تنازع کے جلد خاتمے اور حل تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، امریکی ترجمان محکمہ خارجہ
دنیا غزہ میں داخلے کی منتظر یونیسیف کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ امدادی ٹیمیں اب بھی زندگی بچانے والی امداد کی ترسیل کے دوران خطرات کا سامنا کررہی ہیں، یونیسیف
دنیا اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، حماس کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ کے تین بیٹے شہید تینوں بھائی اپنی گاڑی میں جارہے تھے کہ غزہ کے الشاتی کیمپ میں ان کی گاڑی پر اسرائیل نے بمباری کی، پوتے بھی شہید ہو گئے۔
دنیا بائیڈن کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کی عیدالفطر پر بھی غزہ پر بمباری اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ کے نصیرہ کیمپ میں ایک گھر کو نشانہ بنایا، ہماری مہم جوئی میں کوئی کمی نہیں آئے گی، اسرائیلی وزیراعظم
دنیا جنگ، بارود، اپنوں کی جدائی اور فاقہ کشی: فلسطینیوں نے عید کیسے منائی؟ فلسطینیوں نے اسرائیلی فوجیوں کے کڑے پہروں اور پابندیوں کے باجود مسجد اقصیٰ کے احاطے میں نماز ادا کی۔
دنیا اسرائیلی وزیراعظم غزہ میں ’غلطی‘ کا ارتکاب کررہے ہیں، امریکی صدر کا غیر متوقع بیان جنگ بندی اور اگلے چھ یا آٹھ ہفتوں کے دوران غزہ میں داخل ہونے والی تمام خوراک اور ادویات تک مکمل رسائی دینے کا مطالبہ کرتا ہوں، جو بائیڈن
دنیا غزہ میں جارحیت، ترکیہ نے اسرائیل پر تجارتی پابندیاں عائد کردیں لوہا، کھاد، ایندھن سمیت 54 کیٹیگریز میں پابندی عائد کی گئی ہے، اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان تک پابندی برقرار رہے گی، ترکیہ
دنیا اسرائیلی جیل میں قید نامور فلسطینی کارکن انتقال کرگئے ولید دقع کو اسرائیل نے 1986 میں ایک اسرائیلی فوجی کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا اور تب سے وہ جیل میں تھے۔
دنیا غزہ جنگ بندی سے متعلق مذاکرات میں ’اہم پیشرفت‘، بنیادی متنازع نکات پر اتفاق صر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی سے متعلق حماس اور اسرائیل کے درمیان بنیادی اور متنازع نکات پر اتفاق ہوا۔
دنیا نصیرت کیمپ اور رفح میں شدید بمباری، 24 گھنٹوں میں 38 فلسطینی شہید خان یونس پر 4 ماہ کے قبضے کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے انخلا کیا جس کے بعد فلسطینی شہری اپنے تباہ شدہ گھروں کو واپس لوٹ گئے ہیں۔
دنیا فتح کے قریب ہیں، جنگ بندی کا معاہدہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم قیدیوں کی واپسی تک کوئی سیز فائر نہیں ہو گا، اسرائیل معاہدے کے لیے تو تیار ہیں لیکن ہتھیار پھینکنے کے لیے ہرگز تیار نہیں، بینجمن نیتن یاہو
دنیا خان یونس سے اسرائیلی فوج کی بڑی تعداد میں واپسی، مصر میں سیز فائر مذاکرات کا آغاز اسرائیل نے خان یونس سمیت جنوبی غزہ سے اپنی فوجیں بڑی تعداد میں واپس بلا لی ہیں، فوجی ترجمان نے تعداد میں کمی کی وجہ نہیں بتائی۔
دنیا الشفا ہسپتال میں اسرائیل کی جارحیت، عالمی ادارہ صحت نے ہولناک تفصیلات جاری کردیں بہت سی لاشیں آدھی دفن ہیں جن کے اعضا دکھائی دے رہے تھے، بعض لاشوں کے ہاتھ پاؤں زمین سے باہر ہیں، رپورٹ
دنیا اقوام متحدہ اجلاس میں غزہ کی صورتحال پر گفتگو کے دوران زلزلہ آگیا اچانک زلزلے کے جھٹکوں نے اسپیکر کو خاموش کردیا، اس دوران شرکا میں سے آواز آئی کہ ’آپ کی باتوں نے تو زمین ہلا دی‘۔
دنیا غزہ جنگ کے 6 ماہ مکمل، شہید فلسطینیوں کی تعداد 33 ہزار سے متجاوز 24 گھنٹے میں مزید 46 فلسطینی شہید ہوگئے، اب تک 99 فلسطینی صحافی اور میڈیا سے وابستہ افراد مارے گئے ہیں۔
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزا | مفتاح اسمٰعیل