دنیا رفح میں زمینی آپریشن کا خدشہ، امریکا نے اسرائیل کو بارودی مواد کی کھیپ کی ترسیل روک دی کھیپ میں 226 اور 900 کلو گرام سے زائد بارودی مواد شامل تھے، امریکی عہدیدار شائع 08 مئ 2024 09:47am
دنیا جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات سے قبل اسرائیل کی رفح پر بمباری کویتی ہسپتال نے منگل کو ایک تازہ ترین اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں 11 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
دنیا حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی تجویز منظور کرلی فلسطینی مزاحمتی گروپ نے تقریباً سات ماہ کی بمباری کے بعد غزہ میں جنگ بندی کی تجویز کو قبول کر لیا ہے، اسمٰعیل ہنیہ
دنیا اسرائیل میں قطری نشریاتی ادارہ ’الجزیرہ‘ بند، پولیس کا دفتر پر چھاپہ آن لائن گردش کرنے والی ویڈیو میں سادہ کپڑوں میں ملبوس افسران کو ہوٹل کے کمرے میں کیمرے کا سامان اکھاڑتے ہوئے دکھایا گیا۔
پاکستان اسحٰق ڈار کا غزہ میں فوری وغیر مشروط جنگ بندی یقینی بنانے کا مطالبہ غزہ میں 35 ہزار سے زائد فلسطینی شہید کیے جا چکے ہیں اور جان بوجھ کر انسانی امداد ان تک پہنچانے سے انکار کیا جا رہا ہے، وزیر خارجہ
دنیا غزہ میں جنگ بندی مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکی، نیا دور آج دوبارہ شروع ہوگا یہ واضح ہے کہ ہم مزاکرات میں آگے بڑھ رہے ہیں، کچھ مثبت پیشرفت متوقع ہے لیکن ابھی تک ہم اہم نکات پر بات چیت کررہے ہیں، حماس ترجمان
دنیا سوئٹزرلینڈ اور آئرلینڈ یونیورسٹیوں میں بھی طلبہ کا غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج سوئٹزرلینڈ میں ٹرنیٹی کالج ڈبلن اور لوزان یونیورسٹی کے طلبہ کلاسز معطل کرکے احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں۔
لائف اسٹائل فلسطین کی حمایت میں جی سی یو طلبہ کا احتجاج، امریکی میوزیکل بینڈ کا کنسرٹ منسوخ امریکی فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں اور امریکی سفارت خانے کی معاونت سے ہی امریکی گلوکاروں کا کنسرٹ یونیورسٹی میں منعقد کیا جا رہا تھا، طلبہ
دنیا جنگ بندی پر راضی ہوں ورنہ رفح پر حملہ کردیں گے، اسرائیل کی حماس کو دھمکی حماس کا ایک وفد جنگ بندی معاہدے پر مزاکرات کرنے کے لیے مصر پہنچ گیا ہے۔
دنیا دھمکیاں نہ دی جائیں، ایسا کرنا جرم سمجھا جاسکتا ہے، انٹرنیشنل کرمنل کورٹ عدالت یا اس کے عملے کو دھمکیاں عدالت کی مؤثر اور منصفانہ کام کرنے کی صلاحیت کو کمزور کرتی ہیں، بیان
دنیا فلسطینی صحافیوں نے ’ورلڈ پریس فریڈم ایوارڈ‘ اپنے نام کرلیا 7 اکتوبر سے غزہ میں جاری جنگ کے بعد سے اب تک کم از کم 100 فلسطینی صحافی اور میڈیا کارکن شہید ہوچکے ہیں۔
دنیا سعودی عرب نے اسرائیل مخالف آن لائن پوسٹ کرنے پر کریک ڈاؤن شروع کردیا یہ کریک ڈاؤن ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کا عندیہ دیا ہے۔
دنیا ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیے ترکیہ اسرائیل سے درآمدات اور برآمدات نہیں کرے گا، غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگی، وزارت تجارت
دنیا امریکا جابر ملک نہیں لیکن قانون کی حکمرانی یقینی بنانی چاہیے، بائیڈن یونیورسٹی کے کیمپسوں میں یہودی دشمنی اور کسی کے بھی خلاف نفرت انگیز تقاریر یا کسی بھی قسم کے تشدد کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، امریکی صدر
دنیا غزہ میں تباہ شدہ گھروں کی تعمیر نو میں 80 سال لگ سکتے ہیں، اقوام متحدہ غزہ میں اسرائیل کی تقریباً سات ماہ سے جاری بمباری سے اربوں ڈالر کا نقصان ہوا ہے، جس سے گنجان آباد پٹی کی بہت سی اونچی کنکریٹ عمارات ملبے کا ڈھیر بن گئی ہیں، رپورٹ
دنیا بائیکاٹ مہم کا اثر، امریکی فاسٹ فوڈ کمپنی نے ملائیشیا میں اپنے آؤٹ لیٹس بند کردیے غزہ میں اسرائیل کے اقدامات کی وجہ سے دیگر مسلم ممالک کی طرح ملائیشیا میں بھی مغربی فاسٹ فوڈ ریسٹورانز کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے۔
دنیا امریکا رفح میں اسرائیل کے زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرے گا، انٹونی بلنکن رفح میں آپریشن بہت بڑے سانحہ کا باعث بنے گا، رفح میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کر سکتے، امریکی وزیر خارجہ
دنیا 57 امریکی ڈیموکریٹس نے رفح حملہ روکنے کیلئے بائیڈن کو کھلا خط لکھ دیا اسرائیل کو فوجی امداد فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں، امریکا کو معصوم زندگیوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے، خط
دنیا غزہ میں جارحیت: کولمبیا کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان دنیا کو ‘نسل کشی اور ایک پوری قوم کا صفایا’ منظور نہیں کرنا چاہیے، کولمبین صدر گستاو پیٹرو
پاکستان کہا جاتا ہے اسرائیل حقیقت ہے، تسلیم کرنے میں کیا قباحت ہے، مولانا فضل الرحمٰن لوگوں کے دماغ میں اسرائیل سے متعلق غلط سوالات ڈالے جاتے ہیں، تاریخی حقائق نہیں بتائے جاتے، سربراہ جے یو آئی (ف)
دنیا امریکا: طلبہ کا احتجاج، پولیس کولمبیا یونیورسٹی کے کیمپس میں داخل، درجنوں مظاہرین گرفتار پولیس کی کیمپس سے 30 سے 40 افراد کو گرفتار کیا، مظاہرین کے ہاتھ پیچھے باندھے انہیں پولیس وین میں لے جاتے دیکھا گیا۔
دنیا عالمی عدالت نے اسرائیل کو جرمن ہتھیاروں کی فروخت کیخلاف درخواست مسترد کردی اسرائیل کو جرمن ہتھیاروں کی فروخت کیخلاف درخواست پر عالمی عدالت انصاف نے فیصلہ جاری کردیا۔
دنیا حماس اور فتح نے بیجنگ میں مذاکرات کے لیے ملاقات کی، چین دونوں فریقوں نے فلسطینی مفاہمت کو فروغ دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا، چینی وزارت خارجہ
دنیا امریکا: فلسطین کی حمایت میں احتجاج، کولمبیا یونیورسٹی نے طلبہ کو معطل کرنا شروع کردیا طلبہ معطل رہیں گے، وہ سمسٹر یا گریجویٹ مکمل کرنے کے لیے نااہل ہوں گے، انہیں تعلیمی، رہائشی اور تفریحی مقامات سے روک دیا جائے گا۔
پاکستان غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا، وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی اقتصادی فورم میں اپنی گفتگو کے آغاز پر ہی غزہ کی صورتحال پر بات کی جس پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔
نقطہ نظر فلسطین کے حق میں امریکی جامعات سے توانا آوازیں، طلبہ تحریکوں کو کیا سیکھنا چاہیے؟ طلبہ کے خلاف کریک ڈاؤن سے دنیا بھر کے آمریت پسند امریکا سے سبق لے رہے ہیں کہ اپنے خلاف اٹھنے والی تنقیدی آوازوں کو مؤثر انداز میں کس طرح دبایا جائے۔
دنیا غزہ سے یکجہتی کیلئے کیخلاف امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاج، 900 مظاہرین گرفتار طلبہ اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ تعلقات اور شخصیات کا بائیکات کا مطالبہ کررہے ہیں۔
دنیا حماس کا وفد غزہ جنگ بندی مذاکرات کے لیے آج قاہرہ روانہ ہوگا امریکی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے یرغمالیوں کی جلد رہائی کی کوششوں پر بات چیت کی۔
دنیا غزہ جیسے علاقائی تنازعات عالمی معیشت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں، سعودی عرب غزہ اور یوکرین سمیت دیگر مقامات پر جنگوں اور تنازعات نے دنیا کی معاشی ترقی کی رفتار پر بہت زیادہ منفی اثرات مرتب کیے ہیں، وزیر خزانہ محمد الجدعان
دنیا حماس نے 2 اسرائیلی قیدیوں کی ویڈیو جاری کردی، معاہدہ طے نہ ہونے تک احتجاج کا مطالبہ اسرائیل کو حماس کے ساتھ معاہدے طے کردینا چاہیے تاکہ ہم یہاں سے محفوظ طریقے سے نکل سکیں، اسرائیلی قیدی
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزا | مفتاح اسمٰعیل