لائف اسٹائل الانا حدید نے فلسطین کا کیس دنیا کے سامنے لانے کے لیے فلم پروڈکشن کمپنی متعارف کرادی پروڈکشن کمپنی کے تحت پہلی فلم فلسطین پر اسرائیلی قبضے اور مظالم کی تاریخ پر مبنی دستاویزی فلم (Walled Off) ریلیز کی جائے گی۔ شائع 06 اپريل 2024 03:41pm
دنیا غزہ میں 6 ماہ کے دوران ایک لاکھ سے زائد افراد شہید یا زخمی ہوئے ہیں، اقوام متحدہ غزہ میں جاری جنگ کے نتیجے میں ہونے والی انسانی تباہی کی مثال نہیں ملتی، 10 لاکھ سے زائد لوگ غذائی قلت کا سامنا کررہے ہیں، انتونیو گوتریس
دنیا بائیڈن نے حماس پر دباؤ ڈالنے کیلئے مصر اور قطری رہنماؤں کو خط لکھ دیا امریکی صدر نے مصری اور قطری رہنماؤں سے حماس کو اسرائیل کے ساتھ معاہدے پر راضی کرنے میں مدد کی درخواست کی۔
دنیا اسرائیل کو اسلحے کی فروخت اور فراہمی پر پابندی کی پاکستانی قرارداد اقوام متحدہ میں منظور قرارداد کے حق میں 28 اور مخالفت میں 6 ووٹ آئے، 13 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
دنیا غزہ میں امدادی رضاکاروں کی ہلاکت، اسرائیلی تحقیقات میں فوج کی سنگین غلطیوں کا اعتراف تحقیقات کے نتیجے میں 2 افسران کو برطرف جبکہ سینئر کمانڈروں کی باضابطہ طور پر سرزنش کی گئی ہے۔
دنیا انسانی حقوق کونسل کا جنگی جرائم کے ارتکاب پر اسرائیل کے خلاف کارروائی کا مطالبہ 28 ممالک نے قرارداد کےحق میں ووٹ دیا، 13 نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا اور 6 نے اس کی مخالفت کی جن میں امریکا اور جرمنی بھی شامل تھے۔
دنیا بائیکاٹ کے اثرات، میکڈونلڈز کا اسرائیل میں اپنے تمام ریستوران مقامی کمپنی سے واپس لینے کا فیصلہ اسرائیل اور حماس جنگ کے ردعمل میں ہونے والی بائیکاٹ مہم سے متاثر ہونے والی کمپنی نے 225 اسرائیلی ریسٹورنٹ خریدنے کا فیصلہ کیا۔
دنیا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ، 600 وکلا نے رشی سوناک کو خط لکھ دیا اسرائیل کو اسلحہ کی سپلائی کا مطلب اسرائیلی فوج کے ہاتھوں جاری نسل کشی کا حصہ بننا ہے، خط میں ججوں کا مطالبہ
دنیا متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ سفارتی رابطے منقطع کرنے کا اعلان سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان 2 اپریل کو غزہ میں 7 امدادی کارکنوں پر اسرائیلی حملے کے بعد سامنے آیا ہے۔
دنیا ’اقدامات نہ کیے تو امریکی پالیسی تبدیل ہوسکتی ہے‘، جوبائیڈن کا نیتن یاہو کو الٹی میٹم امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور جنگ بندی پر زور دیا۔
دنیا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کیلئے مصنوعی ذہانت استعمال کیے جانے کا انکشاف خان یونس میں اسرائیلی نے فضائی حملے کرکے متعدد گھروں کو نشانہ بنایا جس سے کم از کم 5 فلسطینی شہید اور 10 زخمی ہوگئے۔
دنیا غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے حماس اپنی شرائط پر قائم ہے، اسماعیل ہنیہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے بے گھر فلسطینیوں کو اپنے گھروں کو واپس جانے کی اجازت دینے کی مخالفت مذاکرات میں ایک بڑی رکاوٹ ہے، قطر
دنیا اسرائیل کو اسلحے کی فروخت پر پابندی، پاکستان کی قرارداد پر اقوام متحدہ میں بحث ہو گی اگر قرارداد کا مسودہ منظور کر لیا جاتا ہے تو یہ پہلا موقع ہو گا کہ اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کا ادارہ غزہ میں جاری جنگ پر کوئی موقف اختیار کرے گا۔
دنیا غیرملکی رضاکاروں کو غزہ کے ’منظورشدہ روٹ‘ پر 3 بار اسرائیلی بمباری کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف منظور شدہ راستے پر سفر کے دوران روٹ کی حفاظت پر مامور یونٹ کے وار روم نے ڈرون آپریٹرز کو کاروں پر حملے کرنے کا حکم دیا۔
دنیا غزہ میں غیر ملکی امدادی کارکنوں کی ہلاکت، جوبائیڈن کی اسرائیل پر کڑی تنقید اسرائیل نے حماس کے خلاف 6 ماہ سے جاری جنگ کے دوران شہریوں یا امدادی کارکنوں کے تحفظ کیلئے خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے، امریکی صدر
دنیا امریکی مسلم رہنماؤں کے بائیکاٹ کے بعد وائٹ ہاؤس نے افطار ڈنر کی تقریب منسوخ کردی امریکی مسلم کمیونٹی نے واضح کر دیا تھا کہ ہمارے لیے وائٹ ہاؤس کے ساتھ افطار کرنا ناقابل قبول ہو گا، ڈپٹی ڈائریکٹر کونسل آن امریکن-اسلامک ریلیشنز
دنیا غزہ میں عالمی انسانی قانون کی خلاف ورزی کے ابتک کوئی شواہد نہیں ملے، جان کربی 7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 32 ہزار 916 فلسطینی شہید اور 75 ہزار 494 زخمی ہو چکے ہیں۔
دنیا غزہ: اسرائیلی حملے میں غیرملکی امدادی کارکنان کی ہلاکت، یورپی یونین کا تحقیقات کا مطالبہ جنگ کے وقت ایسے واقعات ہوتے ہیں، ہم اس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم کا واقعے پر ردعمل
دنیا حماس-اسرائیل تنازع: 2023 میں امریکا میں مسلم مخالف واقعات میں ریکارڈ اضافہ 2023 میں اسلامو فوبیا، تعصب کی وجہ سے مسلمانوں، فلسطینیوں کیخلاف امتیازی سلوک اور حملوں کی 8 ہزار 61 شکایات رپورٹ ہوئیں۔
دنیا 2 ہفتوں تک جاری رہنے والے چھاپے کے بعد اسرائیلی فوج کا الشفا ہسپتال سے انخلا اسرائیل نے 18 مارچ کو اسرائیلی فورسز نے رات گئے غزہ کے الشفا ہسپتال پر چھاپہ مارا تھا اور شدید فارئرنگ کرکے درجنوں افراد کو شہید اور زخمی کردیا تھا۔
دنیا غزہ پر ایٹمی حملہ کرنے کی تجویز، امریکی رکن کانگریس کا نفرت انگیز بیان ہمیں غزہ میں انسانی امداد پر ایک پیسہ بھی خرچ نہیں کرنا چاہیے، غزہ کو ہیروشیما اور ناگاساکی بنا دینا چاہیے، ٹم والبرگ
دنیا اسرائیل کی الاقصیٰ ہسپتال پر بمباری ، 24 گھنٹوں میں 77 فلسطینی شہید فضائی حملے میں خیمے کو نشانہ بنایا جہاں بے گھر افراد پناہ لیے ہوئے تھے اور صحافی کام کر رہے تھے، وزارت صحت
دنیا نیتن یاہو کے استعفے تک پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج جاری رہے گا، اسرائیلی مظاہرین غزہ میں قید اسرائیلیوں کے اہل خانہ سمیت ہزاروں افراد نے اسرائیل کے مختلف شہروں میں قیدیوں کی رہائی کے لیے احتجاجی ریلی نکالی۔
دنیا الشفا ہسپتال میں 13 روز کے دوران 400 سے زائد فلسطینی شہید اسرائیلی فوج نے امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک بار پھر فائرنگ کرکے 17 افراد کو شہید کردیا۔
دنیا امریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے بم اور لڑاکا طیارے بھیجنے کی منظوری دے دی رفح میں اسرائیلی فوج کے ممکنہ حملے کے بارے میں خدشات کا اظہار کرنے کے باوجود امریکا نے اسرائیل کو بم اور لڑاکا طیارے بھیجنے کا گرین سگنل دے دیا۔
دنیا اسرائیلی فوج کے شام پر راکٹ حملے، حزب اللہ کے 5 ارکان سمیت 38 افراد شہید جارحیت کے نتیجے میں متعدد شہری اور فوجی اہلکار شہید اور زخمی ہوئے اور سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچا، شامی وزارت دفاع
دنیا شمالی غزہ اور خان یونس پر قبضے کے بعد رفح میں زمینی آپریشن کیلئے تیار ہیں، نیتن یاہو عالمی برادری کی جانب سے بار بار خبردار کیے جانے اور جنگ بندی کی قرارداد منظور ہونے کے باوجود اسرائیل کی معصوم فلسطینیوں پر بمباری اور کارروائی جاری ہے۔
دنیا حماس ملٹری کمانڈر کی مسلمانوں سے فلسطین کی جانب مارچ کی اپیل پاکستان اور ملائیشیا سمیت تمام عرب اور اسلامی ممالک کے مسلمان فلسطین کی جانب مارچ شروع کریں، حماس ملٹری کمانڈر محمد الضیف
دنیا غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر تاحال عمل نہ ہوسکا، مزید 12 فلسطینی شہید اسرائیل غزہ کو تباہ کرنے کے لیے 25 ہزار ٹن بارود استعمال کرچکا ہے، اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی کا انکشاف
دنیا غزہ: اقوام متحدہ میں جنگ بندی کی قرارداد کے باوجود اسرائیلی حملے جاری اسرائیل نے اپنے طرز عمل پر بین الاقوامی تنقید کے باوجود مسلسل اپنی مہم کا دفاع کیا ہے۔
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزا | مفتاح اسمٰعیل