ICCWorldCup2023
ایک دوسرے کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر رکھیں گے تو آسانی ہوگی اور ساری چیزیں ہمارے ساتھ ہوں گی، کپتان قومی ٹیم
اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 06:41pm
ورلڈکپ میں مسلسل تین شکستوں کے بعد قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے، جس کے بعد سینئر کرکٹرز بابر الیون پر اپنے غم اور غصے کا اظہار کررہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 02:15pm
ورلڈکپ میں افغانستان سے شکست کے بعد قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے جس کے بعد سینئر کرکٹرز بابراعظم کی کپتانی پر سوال اٹھا رہے ہیں۔
شائع 26 اکتوبر 2023 09:08am
ورلڈ کپ 2023 میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 309 رنز سے شکست دے دی۔
اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 12:45am
وارنر اور میکسویل کی سنچریوں کی بدولت آسٹریلیا نے 8 وکٹوں پر 399 رنز بنائے، جواب میں نیدرلینڈز کی ٹیم 90 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 09:54pm
جب آپ کی توجہ کھیل میں نہیں ہوگی، تب ہی ایسی چیزیں (فیلڈنگ کے مسائل) ہوتے ہیں، سابق کپتان
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 04:37pm
افغانستان سے شکست کے بعد پاکستان کی ایونٹ کے سیمی فائنل تک رسائی پر ایک بار پھر گہرے بادل منڈلانے لگے ہیں۔
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 09:42am
ڈی کوک کے 174 اور کلاسن کے 90 رنز کی بدولت جنوبی افریقہ نے 5 وکٹوں پر 382 رنز بنائے، محموداللہ سنچری کے باوجود بنگلہ دیشی ٹیم 233 رنز بنا سکی۔
شائع 24 اکتوبر 2023 10:05pm
افغان کرکٹر ابراہیم کو اپنا مین آف میچ ایوارڈ پاکستان سے واپس افغانستان بھیجے جانے والوں کے نام کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 09:45pm
کرکٹ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے، کوشش کریں گے اب جتنے بھی میچز رہ گئے ہیں انہیں جیتیں، اپنی غلطیاں ٹھیک کرنے کی کوشش کریں گے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 05:04pm
تکنیکی طور پر تو پاکستانی ٹیم ابھی تک سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر نہیں ہوئی اور ایک بار پھر اگر مگر کے چکروں سے سیمی فائنل تک پہنچ سکتی ہے۔
شائع 24 اکتوبر 2023 08:59am
پاکستان نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 282 رنز بنا لیے جبکہ افغانستان کے بلے بازوں نے شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 10:41pm
آئی سی سی ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی قومی ٹیم میں اندرونی اختلافات کی تردید کرتے ہیں، پی سی بی کا بیان
اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 06:05pm
بیک ٹو بیک میچ ہارنے سے حوصلے کم ہوجاتے ہیں لیکن ہمیں یقین ہے کہ ہم افغانستان کے خلاف جیت کر ٹریک پر واپس آجائیں گے، پاکستانی اوپنر
اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 01:07pm
ڈیرل مچل کی سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ نے 273 رنز بنائے، بھارت نے ویرات کوہلی کے 95رنز کی بدولت 4 وکٹوں سے فتح حاصل کر لی، شامی نے 5 وکٹیں لیں۔
اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2023 10:56pm
پاکستان کے ساتھ مسابقت افغانستان کے کھلاڑیوں کو پرجوش کردیتی ہے، میچ جیتنا صرف اسپنرز ہی نہیں بلکہ ہر کسی کی ذمہ داری ہے، جوناتھن ٹروٹ
اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2023 07:03pm
جنوبی افریقہ نے کلاسن کی سنچری کی بدولت 7 وکتوں پر 399 رنز بنائے، جواب میں انگلش ٹیم صرف 170 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2023 10:40pm
نیدرلینڈز کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 262 رنز بنائے، سمارا وکراما کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت سری لنکا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
شائع 21 اکتوبر 2023 06:34pm
بڑے میچ میں ایک بار پھر پرفارمنس نہ دکھانے پرقومی ٹیم کے کپتان کو مداحوں کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2023 11:21am
وائرل ویڈیو میں مداح کا کہنا تھا کہ ’لوگ ’بھارت ماتا کی جے‘ کے نعرے لگا رہے ہیں تو ہم ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے کیوں نہیں لگاسکتے؟
اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2023 11:14am
آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شاہین نے 5 وکٹیں لیں اور شاہد آفریدی کی طرح عالمی کپ میں دوسری مرتبہ پانچ وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کیا۔
اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2023 12:02am
آسٹریلیا نے وارنر اور مچل مارش کی شان دار سنچریوں کی مدد سے 9 وکٹوں پر 367 رنز بنائے، شاہین شاہ آفریدی نے 5 وکٹیں لیں، پاکستان کی ٹیم 305 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 10:08pm
پریس کانفرنس کے دوران بھارتی صحافی نے محمد رضوان کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی کوشش کی اور کہا کہ رضوان نے اپنی جیت ’حماس‘ کے نام کی ہے۔
اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 04:58pm
ہمیں اپنی غلطیوں کی وجہ سے بھارت کے ہاتھوں شکست ہوئی، ان غلطیوں سے چھٹکارا پانے کے لیے کارکردگی میں بہتری لانا ہو گی، فاسٹ باؤلر
اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 11:02pm
بنگلہ دیش کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 256 رنز بناسکی، بھارت نے 3 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 10:00pm
ٹیم انتظامیہ کے مطابق فخر زمان اگلے ہفتے تک ٹیم کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے اور بلے باز آغا سلمان بھی بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 08:10pm
اگر ہم نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں لاتعداد کیچز ڈراپ نہ کرتے تو انہیں اتنی آسانی سے میچ نہ جیتنے دیتے، جوناتھن ٹروٹ
اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 07:21pm
کچھ روز قبل محمد رضوان نے سری لنکا کے خلاف شاندار جیت فلسطینیوں کے نام کی تھی جس پر بھارتیوں اور اسرائیل نے شدید ردعمل دیا تھا۔
اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 11:21am
بھارت کے خلاف میچ میں تماشائیوں سے سپورٹ نہ مل سکی اور زیادہ دباؤ کی پاکستان کو بھاری قیمت چکانی پڑی، مڈل آرڈر بلے باز
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 10:42pm
لیتھم اور فلپس کی نصف سنچریاں کی بدولت نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں پر 288 رنز بنائے، افغانستان کی ٹیم 139 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
شائع 18 اکتوبر 2023 08:49pm