ICCWorldCup2023
کچھ روز قبل بھارتی ٹیم کے سابق کپتان نے کہا تھا کہ کرکٹ ماہرین شاہین شاہ آفریدی کی کتنی ہی تعریف کریں، مگر اُن کا اور وسیم اکرم کا کوئی موازنہ نہیں۔
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 03:10pm
پاکستانی شائقین کے لیے ویزا پالیسی کی عدم موجودگی کے حوالے سے آئی سی سی کے ساتھ 'باضابطہ احتجاج' بھی رجسٹر کرایا گیا ہے، کرکٹ بورڈ
شائع 18 اکتوبر 2023 12:13am
بھارت میں موجود پاکستانی ٹیم کے کئی کھلاڑی وائرل فلو کا شکار ہو گئے ہیں، سعود شکیل، زمان خان، شاہین شاہ آفریدی بھی متاثر ہوئے، رپورٹ
شائع 17 اکتوبر 2023 11:20pm
نیدرلینڈز نے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز کے 78 رنز کی بدولت 8 وکٹوں پر 245 رنز بنائے، جنوبی افریقہ کی ٹیم 207 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
شائع 17 اکتوبر 2023 10:44pm
یہ وہی بھارتی وکیل ہے جنہوں نے اس سے قبل پاکستان کی اسپورٹس پریزینٹر زینب عباس کے خلاف شکایت درج کرائی تھی۔
اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 03:06pm
ابھی تو ورلڈ کپ شروع ہوا ہے، آگے دیکھیں گے کیا ہوتا ہے پھر اسی حساب سے فیصلہ کریں گے، گریگ بارکلے
شائع 17 اکتوبر 2023 12:00am
سری لنکا کی ٹیم بہترین اوپننگ شراکت کے بعد 43 ویں اوور میں صرف 209 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور آسٹریلیا نے ہدف 36 ویں اوور کی دوسری گیند پر 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
شائع 16 اکتوبر 2023 09:13pm
ایک برے دن کا مطلب یہ نہیں کہ برا کھلاڑی ہوں، اس حقیقت کے ساتھ اپنے اعتماد کو برقرار رکھتا ہوں کہ میں اچھی باؤلنگ کر رہا ہوں، فاسٹ باؤلر
اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 07:03pm
پاکستان اور بھارت کے درمیان 14 اکتوبر کو بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں میچ کھیلا گیا تھا، جس میں قومی ٹیم کو شکست ہوئی تھی۔
اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 03:52pm
افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 284 رنز بنائے، انگلینڈ کی پوری ٹیم 41 ویں اوور میں 215 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 10:21pm
گزشتہ روز پاک بھارت میچ کے دوران سوشل میڈیا پر کئی ایسی ویڈیوز وائرل ہوئیں جو شائقین کی توجہ کا مرکز بن رہی ہیں۔
اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 04:42pm
جب بھی پاکستان، بھارت کے ساتھ کھیلتا ہے انہیں ہمیشہ یہی خوف رہتا کہ وہ ہار جائیں گے اور وہی ہوا، سابق بھارتی کرکٹر رابن ایودا
اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 04:17pm
پاک ۔ بھارت میچ کے بعد اسٹیڈیم میں ویرات کوہلی نے اپنی جرسی بابر اعظم کو تحفے میں دی تھی۔
اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 03:11pm
کل کھیلے گئے میچ کا فیصلہ تو پہلی اننگ میں ہی ہو گیا تھا جب 156/2 پر کھیلتی پاکستانی ٹیم 191 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
شائع 15 اکتوبر 2023 09:26am
ہماری مجموعی کارکردگی میں جارحیت کی کمی نظر آئی، ہمیں بھارتی اسپنرز کے خلاف تھوڑا جارحانہ انداز اپنانا چاہیے تھا، ڈائریکٹر قومی ٹیم
شائع 14 اکتوبر 2023 10:29pm
احمد آباد میں کھیلے گئے میچ میں بابراور رضوان کی 82 رنز کی شراکت کے باوجود قومی ٹیم 191 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ بھارت نے ہدف 3 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 08:30pm
ہماری ٹیم نے بھارت میں 7 سے 8 میچز کھیلے ہیں، ہمارے باؤلرز اور تمام بلے بازوں نے اچھی کارکردگی دکھائی ہے ، بھارتی کپتان
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 12:16am
بنگلہ دیش نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنائے، نیوزی لینڈ نے دو وکٹوں کے نقصان پر مذکورہ ہدف باآسانی حاصل کر لیا۔
شائع 13 اکتوبر 2023 09:41pm
پاکستان اور بھارت کا میچ چیلنجنگ ہوتا ہے، بھارت کے خلاف میں کسی باؤلر کی وجہ سے نہیں اپنی غلطیوں کے سبب آؤٹ ہوتا ہوں، کپتان قومی ٹیم
اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 05:32pm
میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہو چکے ہیں، جبکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلیک میں ٹکٹ کی فروخت کیلئے کئی گنا زیادہ رقم کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 04:57pm
اگرچہ پاکستان نے فخر زمان کو بینچ پر بٹھا کر اور عبداللہ کو موقع دے کر اپنی دیرینہ پریشانی سے کسی حد تک نجات حاصل کرلی ہے لیکن احمدآباد میں یہ میچ پاکستان کے لیے اعصاب کی جنگ ہوگا۔
شائع 13 اکتوبر 2023 02:26pm
مجھے نہ تو ڈی پورٹ کیا گیا اور نہ ہی بھارت چھوڑنے کا کہا گیا تھا تاہم میں خوفزدہ تھی، خاندان اور دوست بھی پریشان تھے، زینب عباس
اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 09:20am
ڈی کوک نے لگاتار دوسری سنچری کی، جنوبی افریقہ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 311 رنز بنائے، آسٹریلین ٹیم 177 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 11:25pm
ہم نے اپنے اراکین کو ایسے افراد کو سہولت فراہم نہ کرنے کو کہا ہے جو میچ دیکھنے جا رہے ہیں کیونکہ ہسپتال مریضوں کے لیے ہیں، احمد آباد میڈیکل ایسوسی ایشن
اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 10:12am
عبداللہ شفیق کی چند سال قبل ریکارڈ کی گئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جس میں وہ گٹار ہاتھ میں لیے عاطف اسلم کا گانا گنگنا رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 05:06pm
محمد رضوان نے اپنی شاندار اننگز غزہ کے بہن بھائیوں کے نام کی جس کے بعد بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے قومی کھلاڑی پر شدید تنقید کی تھی۔
اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 11:32am
افغانستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 272 رنز بنائے، بمراہ نے 4 وکٹیں لیں، بھارت نے دو وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
شائع 11 اکتوبر 2023 09:16pm
ہم امن کا پیغام لے کر چل رہے ہیں، ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے بھارت جا رہا ہوں اور میرا انہیں پیغام ہو گا کہ وہ بے خوف ہو کر کھیلیں، ذکا اشرف
شائع 11 اکتوبر 2023 08:12pm
عبداللہ نے سری لنکا کے خلاف میچ میں مشکل وقت میں 103 گیندوں پر 113 رنز کی فتح گر اننگز تراش کر پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرا دیا۔
شائع 11 اکتوبر 2023 04:57pm
کرکٹ ورلڈ کپ کا ہائی وولٹیج میچ پاک-بھارت میچ دنیا کے سب سے بڑے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
شائع 11 اکتوبر 2023 02:13pm