#ICCWorldCup2023
ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 12 لاکھ 50 ہزار 307 شائقین نے اسٹیڈیم آکر میچ دیکھا جو ایک نیا عالمی ریکارڈ ہے۔
اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 06:35pm
بھارتی فاسٹ باؤلر محمد شامی نے ورلڈ کپ میں 24 وکٹیں حاصل کیں جس سے وہ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے تھے۔
اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 04:31pm
آسٹریلوی کرکٹر میکسویل کی اہلیہ نے بھی انکشاف کیا کہ انہیں فائنل کے بعد نفرت انگیز پیغامات موصول ہوئے ہیں۔
شائع 22 نومبر 2023 10:15am
آسٹریلیا کی جیت یا بھارت کی ہار سے پاکستان کا کوئی براہِ راست تعلق نہیں لیکن اگر ان دونوں پڑوسیوں کے تنازعات اور اختلافات کی طویل تاریخ کو پیشِ نظر رکھا جائے تو یہ جشن غیرمتوقع نہیں لگتا۔
شائع 21 نومبر 2023 04:03pm
ٹیم میں فائنل کھیلنے والی بھارتی ٹیم کے 6، فاتح آسٹریلیا کے 2 کھلاڑیوں کو منتخب کیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 01:21pm
تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان نے کوہلی کے کندھے پر ہاتھ رکھا اس دوران کوہلی قدرے بے چین نظر آئے۔
اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 10:59am
نریندر مودی اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ میں اب تک کی ناقابل شکست ٹیم کو شکست دے کر اور ایک لاکھ سے زائد تماشائیوں کو مکمل طور پر خاموش کرتے ہوئے پیٹ کمنز کی ٹیم نے ٹائٹل اپنے نام کیا۔
شائع 20 نومبر 2023 09:23am
پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست ٹیم ہونے کے بعد فائنل میں پہلی شکست پر بھارت ٹیم کے کھلاڑی مایوس دکھائی دیے۔
اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 09:18am
بھارت نے کوہلی اور راہُل کی نصف سنچریوں کی بدولت 240 رنز بنائے، آسٹریلیا نے ہیڈ کی سنچری کی بدولت 4 وکٹوں پر ہدف حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 19 نومبر 2023 10:14pm
نوجوان کی گراؤنڈ میں داخل ہو کر ویرات کوہلی کو پکڑنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں نوجوان کو فلسطینی پرچم والا ماسک پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 19 نومبر 2023 04:44pm
جنوبی افریقہ نے ڈیوڈ ملر کی سنچری کی بدولت 212 رنز بنائے، آسٹریلیا نے 7 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 11:13pm
کوہلی اور شریاس آئیر کی سنچریوں کی بدولت بھارت نے 4 وکٹوں پر 397 رنز بنائے، نیوزی لینڈ کی ٹیم 327 رنز پر آؤٹ، محمد شامی نے 7 وکٹیں لیں۔
اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 12:29am
بھارتی کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ناک آؤٹ میچ سے قبل آئی سی سی کی اجازت کے بغیر اپنے اسپنرز کی مدد کے لیے پچ کو تبدیل کیا، ڈیلی میل کا دعویٰ
اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 02:52pm
یونس خان، وہاب ریاض، سہیل تنویر نے ذکا اشرف سے ملاقات کی، آج مکی آرتھر اور کپتان بابر اعظم سربراہ پی سی بی سے ملاقات کریں گے۔
شائع 15 نومبر 2023 10:00am
بھارت کی ٹیم اب تک ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست ہے لیکن لوکی فرگیوسن کا ماننا ہے کہ سیمی فائنل دونوں ٹیموں کے لیے ایک نیا میچ ہو گا۔
شائع 14 نومبر 2023 08:41pm
بھارتی ٹیم 2015 سے آئی سی سی مقابلوں کے ناک آؤٹ میچوں میں ناکامیوں سے دوچار ہو رہی ہے اور کوئی ٹائٹل نہیں جیت سکی۔
اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 08:09pm
ورلڈکپ میں پاکستان کا سفر تو ختم ہوچکا لیکن ابھی کرکٹ ختم نہیں ہوئی، پاکستان کرکٹ میں اب سخت احتساب کی ضرورت ہے اور کپتان سمیت کوچنگ اسٹاف کو فارغ کرنا بے حد ضروری ہے۔
شائع 13 نومبر 2023 04:03pm
کپتان کے استقبال کے لیے جمع ہونے والے شائقین نے ’کنگ بابر‘ اور پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے بھی لگائے۔
شائع 13 نومبر 2023 08:57am
شریاس ائیر اور لوکیش راہُل کی سنچریوں کی مدد سے بھارت نے چار وکٹوں پر 410 رنز بنائے، نیدرلینڈز کی ٹیم 250 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2023 10:46pm
بابر اعظم پر اتنا زیادہ دباؤ ہے کہ وہ کپتانی چھوڑ سکتے ہیں، سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کی برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2023 07:08pm
پڑوسی ملک بھارت کے نامور صحافی وکرانت گپتا نے وسیم اکرم سے ورلڈ کپ میں بابراعظم کی پرفارمنس اور ان کی کپتانی سے متعلق سوال کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2023 02:56pm
جب نئی گیند پر آپ آؤٹ نہیں کریں گے، مہنگے سے مہنگے باؤلر بنتے جائیں گے تو بابر اعظم کیا خاک کپتانی کرے گا؟ سابق پی سی بی چیئرپرسن
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2023 02:16pm
ہم نے گزشتہ 6 ہفتوں کے دوران جس معیار کی کرکٹ کھیلی اس لحاظ سے ہم عالمی کپ میں پانچویں پوزیشن کے ہی مستحق تھے، ڈائریکٹر قومی ٹیم
شائع 12 نومبر 2023 12:30am
میزبان بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا سیمی فائنل 15 نومبر، دوسرا سیمی فائنل جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان 16 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2023 12:08am
انگلینڈ نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 337 رنز بنائے، پاکستان کی ٹیم 244 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، مین آف دی میچ ڈیوڈ ولی نے تین وکٹیں لیں۔
اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 09:49pm
پاکستان کی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی اور حارث رؤف ورلڈ کپ کی تاریخ کے مہنگے ترین فاسٹ باؤلر بن گئے۔
شائع 11 نومبر 2023 08:03pm
بنگلہ دیش نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 306 رنز بنائے تھے، مچل مارش کے 177 رنز کی بدولت آسٹریلیا نے دو وکٹوں پر ہدف حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 11:01pm
پاکستان نے ورلڈ کپ میں اب تک 8 میچ کھیلے ہیں، 4 میں کامیابی اور 4 میں ناکامی کے ساتھ اس کے 8 پوائنٹس ہیں۔
اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 05:54pm
افغانستان نے عظمت اللہ عمرزئی کے 97 رنز کی بدولت 244 رنز بنائے، جنوبی افریقہ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 12:05am
سری لنکن بورڈ اپنے امور خودمختار طریقے سے چلانے اور انتظامی اور گورننس کے معاملات میں سیاسی مداخلت کو روکنے میں ناکام رہا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
شائع 10 نومبر 2023 08:47pm