#ICCWorldCup2023
جنوبی افریقہ والا میچ ہارنے کا ہمیں نقصان اٹھانا پڑا، افغانستان سے میچ ہارنے کی وجہ سے آج ہم اس مقام پر کھڑے ہیں، کپتان قومی ٹیم
اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 08:01pm
قومی ٹیم جب کھیلنے پر آتی ہے تو مضبوط ترین ٹیموں کو بھی شکست دے سکتی ہے، اس لیے ٹیم کی طرف سے اب بھی سرپرائز مل سکتا ہے، سر ویوین رچرڈز
اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 03:52pm
5 نومبر کو ویرات کوہلی نے 101 رنز بنا کر اپنے ون ڈے کیریئر کی 49ویں سنچری اسکور کی تھی۔
اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 10:46am
پاکستان ہفتے کو ایڈن گارڈنز کولکتہ میں انگلینڈ کا مقابلہ کرے گا اور مطلوبہ رن ریٹ کے حصول کی کوشش کرے گا۔
اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 03:59pm
سیمی فائنل کی دوڑ میں کیوی باؤلرز کی شان دار کارکردگی کے باعث سری لنکا کی ٹیم 171 رنز پر ڈھیر ہوگئی، نیوزی لینڈ نے ہدف 5 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔
اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 08:31pm
حسن رضا نے دعویٰ کیا تھا کہ ایسا لگ رہا ہے کہ آئی سی سی یا بھارتی کرکٹ بورڈ بھارتی باؤلرز کو مختلف اور مشکوک گیندیں دے رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 04:04pm
ہم اس طرح نہیں کھیلے جس طرح کھیلنا چاہتے تھے، لیکن اگلا میچ ہمارے لیے بہت اہم ہے، کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم
اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 03:12pm
کیوی ٹیم کو سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے سری لنکا کے خلاف آج جیت کی ضرورت ہے، میچ میں بارش ہوئی تو پاکستان یا افغانستان فائنل فور میں جا سکتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 03:19pm
191 رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹ ہونے کے بعد اسٹوکس کی سنچری کی بدولت انگلینڈ نے 9 وکٹوں پر 339 رنز بنائے، نیدرلینڈز کی ٹیم 179رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 09:45pm
ویڈیو شواہد سے پتا چلتا ہے کہ ہیلمٹ لینے کے بعد بھی میرے پاس پانچ سیکنڈ باقی تھے، کیا امپائر اس غلطی کو درست کر سکتا ہے، سری لنکن آل راؤنڈر
اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 06:27pm
افغانستان نے ابراہیم کی سنچری کی بدولت 5 وکٹوں پر 291 رنز بنائے، آسٹریلیا نے 91رنز پر 7 وکٹیں گرنے کے باوجود میچ میں تین وکٹوں سے فتح حاصل کر لی۔
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 11:24pm
انضمام الحق کے خلاف مفادات کی ٹکراؤ کے الزمات کی تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی اب تک رپورٹ پیش نہیں کرسکی، ذرائع
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 05:28pm
اینجلو میتھیوز نمبر 6 پر بیٹنگ کے لیے آئے لیکن کسی گیند کا سامنا کرنے سے پہلے ہی ٹائمڈ آؤٹ قرار دیے جانے کی وجہ سے واپس جانے پر مجبور ہوگئے۔
اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 06:41pm
وزیر کھیل روشن راناسنگھے نے سری لنکا کرکٹ کے لیے عبوری کمیٹی قائم کی کردی، ارجنا راناٹنگا کو بورڈ کا عبوری چیئرمین مقرر کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 03:56pm
سری لنکا نےاسالینکا کی 108 رنز کی اننگز بدولت 279 رنز بنائے، بنگلہ دیش نے ہدف 42 ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 10:16pm
ویرات کوہلی کی 49ویں سنچری کی بدولت بھارت نے پانچ وکٹوں پر 326 رنز بنائے، جنوبی افریقہ کی ٹیم صرف 83 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 09:42pm
پاکستان کی ٹیم مقررہ وقت سے دو اوورز پیچھے تھی جس پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 09:44pm
کل جب فخر زمان بنگلور میں نیوزی لینڈ کے خلاف وہ کھیلے تو ان کی اننگز میں جوش اور جارحیت اسی اعتماد کی مظہر تھی جو بنگلہ دیش کے خلاف ملا تھا۔
شائع 05 نومبر 2023 10:26am
پاکستانی شائقین میں قدرت کا نظام کی اصطلاح کیوں مشہور ہے؟ پہلی بار یہ اصطلاح کس نے استعمال کی تھی؟
اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 02:35pm
فخر زمان نے 81 گیندوں پر 126 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جن میں 11 چھکے اور 8 چوکے شامل تھے۔
اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 01:46pm
ہارڈک پانڈیا کی جگہ فاسٹ باؤلر پراسیدھ کرشنا کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے، بھارتی ٹیم سیمی فائنل میں پہلے ہی جگہ بناچکی ہے۔
شائع 04 نومبر 2023 11:42pm
آسٹریلیا نے مارنس لبوشین کے 71 رنز کی بدولت 286رنز بنائے، انگلینڈ کی ٹیم 253 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 12:10am
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بارش سے متاثرہ میچ میں شکست دے کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات برقرار رکھے۔
اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 10:50pm
نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں پر 401 رنز بنائے، پاکستان نے ایک وکٹ پر 200 رنز بنائے تھے کہ میچ بارش کے باعث روک دیا گیا، پاکستان ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت فاتح قرار پایا۔
اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 10:36pm
جب مجھے پتا چلا کہ میں ورلڈکپ کھیلنے جارہا ہوں تو اس وقت مجھے اتنی خوشی تھی کہ رات بھر نیند نہیں آئی، پاکستانی فاسٹ باؤلر
اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 04:56pm
نیدرلینڈز کی ٹیم نے 4 مڈل آرڈر بلے بازوں کے رن آؤٹ کی وجہ سے صرف 179رنز بنا سکی جبکہ افغانستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 10:36pm
کنکشن ایک سنجیدہ نوعیت کی انجری ہے اور کوئی بھی فیصلہ کرنے سے قبل 100 فیصد مطمئن ہونا چاہتے ہیں، ڈائریکٹر قومی ٹیم
اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 07:19pm
بنگلہ دیش کے خلاف جیتنے کے بعد ٹیم کا مورال بلند ہے، اب ہماری توجہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ پر ہے، آل راؤنڈر
اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 02:42pm
اب تک 7 میچز میں پاکستان نے 37 کیچز میں سے صرف 6 کیچ ڈراپ کیے ہیں۔
اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 02:37pm
بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں پر 357 رنز بنائے، شامی اور سراج کی عمدہ باؤلنگ کے سبب سری لنکن ٹیم 55 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 09:46pm