پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میگا ایونٹ کا 8واں میچ حیدر آباد دکن کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں قومی ٹیم نے 345 رنز کا ریکارڈ ہدف حاصل کیا۔
جنوبی افریقہ کے ایڈن مرکرم نے ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری بنائی، ڈوسن اور ڈی کوک بھی سنچریاں بنا کر آؤٹ ہوئے، جس کی بدولت ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا۔