پاکستان انتخابات کیلئے 20 ہزار پولنگ اسٹیشنز، 60 ہزار پولنگ بوتھ حساس قرار سب سے زیادہ حساس پولنگ اسٹیشن خیبرپختونخوا میں ہیں جن کی تعداد 7 ہزار 3 سو 86 ہے، دستاویز اپ ڈیٹ 05 جولائ 2018 04:06pm
پاکستان ’پیپلز پارٹی کے علاوہ کسی جماعت کے پاس منشور نہیں ہے‘ قائم علی شاہ اور مراد علی شاہ نے سندھ میں جتنا کام کیا ہے اتنا کسی نے نہیں کیا، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
پاکستان ’نواز شریف بتائیں کہ میری کونسی بات سے دکھ ہوا؟‘ میں نے نواز شریف کی بہتری کے لیے کہا تھا کہ وہ اداروں سے نہ ٹکرائیں، سابق وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان
پاکستان بلوچ قوم پرستوں کے درمیان انتخابی تناؤ بلوچستان میں اس وقت 3بڑی قوم پرست جماعتیں بی این پی، بی این پی عوامی، این پی آئینی حدود میں رہتے ہوئے سیاست کر رہی ہیں۔
پاکستان کراچی: این اے 247 میں کانٹے کا مقابلہ متوقع پی ٹی آئی، پی پی پی، ایم کیو ایم پاکستان، ایم ایم اے، پی ایس پی اور ٹی ایل پی کے اہم رہنما اس حلقے سے میدان میں ہیں۔
پاکستان پی ٹی آئی انتخابی ٹکٹ تنازع: منحرف کارکنان کے خلاف تادیبی کارروائی کا فیصلہ 2 رکنی کمیٹی پارٹی ٹکٹ نہ ملنے کے باوجود آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخابات میں حصہ لینے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔
پاکستان نواز شریف نے مجھ سے بے وفائی نہیں دشمنی کی، چوہدری نثار میں نے کبھی اپنا نہیں، ہمیشہ نواز شریف کا سوچا تھا اور نواز شریف کو لیڈر بنانے میں میرا بھی کردار ہے، سابق وزیر داخلہ
پاکستان پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر نااہل قرار یارمحمد رند کے کاغذات نامزدگی کو جعلی ڈگری جمع کرانے، قتل اور اغوا کی ایف آئی آر میں نامزد ہونے کی وجہ سےمسترد کیا گیا
پاکستان عوام کا چمچہ اور نیم کرپٹ شخص متبادل وزیراعظم بننے کا خواہاں لاہور کے حلقہ این اے 125 سے انتخاب لڑنے والے امیدوار نواب ڈاکٹر امبر شہزادہ 1988 سے انتخابات میں حصہ لیتے آ رہے ہیں۔
پاکستان خیبرپختونخوا میں 30 لاکھ 50 ہزار نئے ووٹرز کا اضافہ گزشتہ انتخابات میں صوبے میں کل ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ 66 ہزار تھی جو اب بڑھ کر ایک کروڑ 53 لاکھ 16 ہزار ہوگئی۔
پاکستان قومی و صوبائی اسمبلی کی 849 نشستوں پر 11ہزار 8سو 55امیدوار الیکشن کمیشن کی جانچ پڑتال میں نااہل ہونے اور کاغذات نامزدگی واپس لینے والوں کی مجموعی تعداد بھی 11ہزار 8سو 55 رہی۔
پاکستان لیاری کے دورے پر بلاول بھٹو کی گاڑی پر پتھراؤ، مقدمہ درج پتھراؤ کرنے والے 13 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مذکورہ مقدمے میں دہشت گردی کی دفعہ بھی شامل کی گئی ہے۔
Live Election 2018 مریم نواز آزاد امیدوار، انتخابی نشان پینسل ؟ الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 125 کے امیدواروں کی فہرست جاری کی، جس میں مریم نواز کو پینسل کا انتخابی نشان دیا گیا تھا۔
پاکستان ’25 جولائی کو ایم کیو ایم کے نام نہیں نشان کو ووٹ ملے گا‘ ہمیں یقین ہے کہ ایم کیو ایم کے ووٹرز 25 جولائی کو پتنگ کے نشان پر مہر لگائیں گے، فیصل سبز واری
پاکستان چوہدری نثار سمیت مسلم لیگ (ن) کے متعدد منحرف رہنماؤں کو ’جیپ‘ کا نشان الاٹ راجن پور سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے 4 رہنماؤں نے پارٹی ٹکٹ واپس کرکے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان ٹکٹوں کی تقسیم کسی ’عذاب‘ سے کم نہ تھی، عمران خان میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے پارٹی ٹکٹ تقسیم کرنے کے بحران سے باہر نکال دیا، چیئرمین تحریک انصاف
پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کی قیادت پر پارٹی ٹکٹ کیلئے 30 لاکھ کے مطالبے کا الزام 30 روپے دینے سے انکار پر مجھے این اے 201 لاڑکانہ سے ٹکٹ نہیں دیا گیا، بابو سرفراز جتوئی
پاکستان این اے 57 مری: شاہد خاقان عباسی کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت لاہور ہائیکورٹ نے ایپلٹ ٹریبیونل کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کو آبائی حلقے سے انتخابات کے لیے اہل قرار دیا۔
انتخابات 2018: پولنگ سے قبل ہی پیپلز پارٹی کے امیدوار بلامقابلہ منتخب میر شبیر علی بجارانی پی ایس 6 کشمور 3 سندھ سے بلامقابلہ کامیاب ہوئے ہیں، ریٹرننگ افسر
پاکستان ‘عمران خان کو بھاری اکثریت سے شکست دوں گا‘ مسلم لیگ (ن) کو آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے یکساں مواقع فراہم نہیں کیے جارہے، سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق
پاکستان نواز شریف کے حکم پر چوہدری نثار کے بجائے قمر الاسلام کو ٹکٹ جاری مسلم لیگ (ن) اور چوہدری نثار کے درمیان اختلافات میں فیصلہ کن کردار سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے سخت گیر موقف نے ادا کیا۔
پاکستان انتخابات 2018: پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹے کا اضافہ عوام کی سہولت کے پیش نظر پولنگ کے اوقات کار صبح 8 سے شام 6 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان ’عکس‘ کا الیکشن کے دوران صنفی مساوات پر مواد تخلیق کرنے کا مطالبہ مرد حضرات خبروں اور تجزیوں کے بارے میں یہ فیصلہ کرتے ہیں، خواتین کے مسائل کو ’کنارے‘ پر لگادیا جاتا ہے، عکس
پاکستان ’انتخابات کا مطلب کسی کو قانون سے استثنیٰ فراہم کرنا نہیں‘ کوئی شخص قانون سے بالاتر نہیں، کسی کو صرف اس وجہ سے استثنیٰ نہیں دی جاسکتی کیونکہ یہ انتخابات کا وقت ہے، مبصرین
پاکستان فاروق ستار کا خالد مقبول صدیقی کے ساتھ انتخابی مہم چلانے کا اعلان الیکشن میں حصہ نہیں لینا چاہتا،انتخابی مہم چلانا چاہتا ہوں، 25جولائی کو اپنا ووٹ بینک یکجا کرکے دکھائیں گے، فاروق ستار
پاکستان خیبرپختونخوا کے سابق وزیر تعلیم انٹر پاس نکلے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے عاطف خان نے کاغذات نامزدگی میں اپنی تعلیمی قابلیت صرف انٹر بتائی ہے۔
پاکستان شاہد خاقان عباسی کی نااہلیت کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج ایپلیٹ ٹریبیونل کے پاس کاغذات نامزدگی کی منظوری یا مسترد کرنے کا اختیار ہے، نااہلی قرار دینے کا نہیں، شاہد خاقان عباسی
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری پی پی پی قومی اسمبلی کی نشست این اے 62 سے ایک خاتون امیدوار کو سامنے والی پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کا دھرنے کے مقام ڈی چوک پر انتخابی مہم ختم کرنے کا منصوبہ اسلام آباد میں ڈی چوک وہی مقام ہے جہاں تحریک انصاف کی جانب سے 2014 میں 126 دن تک طویل دھرنا دیا گیا تھا۔
پاکستان آرمی چیف نے الیکشن میں فوجی دستوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کی مکمل معاونت کی جائے گی، کور کمانڈر کانفرنس میں فیصلہ
Maryam Sarah Javed خوف، نقل مکانی اور بیماری، 19 سالہ فلسطینی لڑکی نے ایک سال میں کیا دیکھا؟ مریم سارہ جاوید