پاکستان پولنگ ختم، نتائج کا انتظار، حکومت کون بنائے گا؟ ملک کے اہم حلقوں میں پی ٹی آئی، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے اُمیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2018 06:25pm
Election2018 انتخابات 2018: چیلنج شدہ ووٹوں کیلئے بھی طریقہ کار وضع الیکشن کمیشن نے چیلنج شدہ ووٹوں کے طریقہ کار کے حوالے سے پریزائیڈنگ افسران کو ہدایات جاری کردیں۔
Live Election 2018 انتخابات 2018 سے متعلق الیکشن کمیشن کا قوم کیلئے پیغام الیکشن کمیشن نے 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے حوالے سے پاکستانیوں کیلئے ایک تصویری پیغام جاری کیا ہے۔
پاکستان الیکشن 2018: ایسا مت کریں، ووٹ خارج ہوسکتا ہے! آفیشل کوڈ مارک اور اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر کے دستخط کے بغیر بیلیٹ پیپر گنتی سے خارج ہوجائے گا، الیکشن کمیشن
پاکستان این اے 60 پر انتخابات ملتوی کرنے کےخلاف شیخ رشید کی درخواست خارج الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے قومی اسمبلی کے ...
پاکستان کالعدم تنظیم سے روابط، مظفر علی شجرہ پیپلز پارٹی سے خارج مظفر شجرہ کو اس لیے پارٹی سے نکالا گیا کیونکہ انہوں نے انتخابات میں کالعدم تنظیم کی حمایت حاصل کی تھی، ترجمان پی پی پی
پاکستان انتخابات 2018: بنیادی سہولیات کی کمی، ہزاروں پولنگ اسٹیشن غیر محفوظ قرار انتخابات کے سلسلے میں ہزاروں پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے تاہم وہ پانی، بجلی اور چار دیواری سے محروم ہیں۔
پاکستان ڈان نیوز الیکشن سروے: تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) میں کانٹے کا مقابلہ نتائج کے مطابق اس مرتبہ پاکستان تحریک انصاف کے ووٹ بینک میں اضافہ اورمسلم لیگ (ن) کے ووٹ بینک میں معمولی کمی آسکتی ہے۔
پاکستان خیبرپختونخوا: پہلی مرتبہ قیدی پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ ڈالیں گے پوسٹل بیلٹ ان قیدیوں کو جاری کیے گئے، جنہوں نے ووٹ ڈالنے کے لیے تحریری طور پر درخواست جمع کرائی تھی، اسسٹنٹ کمشنر جمرود
پاکستان ’سیاسی قائدین کی سیکیورٹی کیلئے خصوصی انتظامات کیے جائیں‘ انتخابی عمل محفوظ بنانے کے لیے نگرانی، تعاون اور مزید کوششیں کرنے کی ضرورت ہے، نگراں وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک
پاکستان انتخابات سے براہ راست کوئی تعلق نہیں، نمائندہ جی ایچ کیو الیکشن کمیشن کی ہدایت پر صرف قیام امن کے لیے کام کررہے ہیں، میجر جنرل آصف غفور کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
پاکستان الیکشن کمیشن نے عمران خان کو غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے سے روک دیا چیئرمین تحریک انصاف نے جلسہ میں ایک جماعت کے کارکنوں کو نامناسب لفظ سے پکارا، الیکشن کمیشن
پاکستان انتخابی نشان قبر! خبر سچی یا جھوٹی، تصدیق کرلیں انتخابات کےقریب آتےہی ایسی سرگرمیاں، سازشیں اور من گھڑت خبریں سامنے آنے لگتی ہیں، جنہیں کچھ لوگ حقیقت سمجھ بیٹھتےہیں۔
پاکستان ’مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کی صورت میں وزیراعظم، شہباز شریف ہوں گے‘ پارٹی میں تقسیم کا کوئی عنصر نہیں، ہمارے رہنما آئین پر من و عن عمل درآمد کرنے کیلئے تیار ہیں، شاہد خاقان عباسی
پاکستان ’ملک دشمن عناصر انتخابی عمل ڈی ریل کرنا چاہتے ہیں‘ دہشت گردی کے واقعات کے بعد یہ تاثر دیا جارہا کہ ریاست، عوام کے تحفظ میں ناکام ہوگئی، نگراں وزیر قانون علی ظفر
پاکستان عوام میں بڑھتی ہوئی سیاسی عدم برداشت مخالفین کے درمیان سیاسی عدم برداشت اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ وہ جانوروں کے حقوق بھی بھول گئے۔
پاکستان کیپٹن (ر) صفدر کے بھائی کو مسلم لیگ (ن) کا انتخابی نشان استعمال کرنے پر کارروائی کا سامنا ای سی پی نے سجاد احمد کو شیر کا نشان الاٹ نہیں کیا لیکن وہ غیر قانونی طور پر اس کی تشہیر کررہے ہیں، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر
پاکستان اے این پی کی پولنگ اسٹیشنز کے اندر فوج تعینات کرنے کی مخالفت اس عمل سے اقتدار میں کسی خاص جماعت کو لانے کے لیے قبل از دھاندلی کے شکوک و شہبات کو تقویت ملے گی، الیاس بلور
پاکستان عمران خان کا ہندو لڑکیوں کی ’زبردستی شادیاں‘ روکنے کا عزم غریب طبقات کو بنیادی حقوق کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے،اقتدار میں آکر اقلیتوں کی زندگی بہتر بنائیں گے، عمران خان
پاکستان ضمنی انتخابات سے متعلق ٹریبیونل کے فیصلے کے خلاف سعد رفیق کی اپیل منظور الیکشن ٹریبیونل نے 2013 کے انتخابات میں این اے 125 سے خواجہ سعد رفیق کی کامیابی کے نتائج کو کالعدم قرار دیا تھا۔
پاکستان ’ پاک فوج کی کوئی سیاسی جماعت یا سیاسی وابستگی نہیں‘ بعض لوگ فوج کو عام نوعیت کے مسائل میں گھسیٹنا چاہتے ہیں، ہماری تمام توجہ اہم ملکی معاملات پر ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان ’انتخابات کو ہائی جیک کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں‘ ایک مخصوص سیاسی جماعت کو فروغ دینے اور دیگر کو ریزہ ریزہ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، سینیٹرز کا دعویٰ
پاکستان ’عمران خان سمیت 6 سیاستدانوں کو نشانہ بنائے جانے کا خدشہ‘ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی زندگیوں کو بھی خطرات لاحق ہیں، نیکٹا ڈائریکٹر عبید فاروق
پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی منشور پیش، عوام سے نئے وعدے ہمیں اپنے ہی منشور پر عمل کرنے کے لیے بہت محنت کرنا پڑے گی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
پاکستان ’سی پیک سے گوادر کو سب سے زیادہ فائدہ پہچنا چاہیے‘ ضلع گوادر کے لوگوں کو سی پیک سے بہت امیدیں تھیں لیکن اب تک انہیں اس سے کچھ حاصل نہیں ہوسکا، اسلم بھوتانی
پاکستان بلاول بھٹو کو روکنے کا معاملہ: الیکشن کمیشن کا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو خط اوچ شریف میں پولیس نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین کے قافلے کو جمال الدین بخاری کے مزار پر جانے نہیں دیا تھا۔
پاکستان پنجاب میں پیپلز پارٹی سے زیادہ تحریک لبیک پاکستان کے اُمیدوار تحریک لبیک پاکستان نے259امیدوار میدان میں اتارے ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں پیپلزپارٹی کے234امیدوار انتخابات لڑرہے ہیں۔
پاکستان ’انتخابات 2018 پہلے ہی دھاندلی زدہ ہوچکے ہیں‘ انتخابی عمل پہلے سے ہی بگڑ گیا ہے اور یہ غیر منصفانہ اور بے تُکا ہے، سینیٹر فرحت اللہ بابر کا دعویٰ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ظفر علی شاہ تحریک انصاف میں شامل لوگوں کے ضمیر جاگ رہے ہیں، ظفر علی شاہ کو پی ٹی آئی میں خوش آمدید کہتا ہوں، عمران خان
پاکستان ’وزارت داخلہ سیاست دانوں کی سیکیورٹی اقدامات کے بارے میں تفصیلات فراہم کرے‘ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو سیاسی جماعتوں کے قائدین، سیاستدان اور ان کو درپیش خطرات سے آگاہ کرے،سینیٹر رحمٰن ملک
Maryam Sarah Javed خوف، نقل مکانی اور بیماری، 19 سالہ فلسطینی لڑکی نے ایک سال میں کیا دیکھا؟ مریم سارہ جاوید