Live Election 2018 سڑکوں اور ایوانوں میں احتجاج کریں گے، حمزہ شہباز جمہوری نظام کو چلنا ہے تو انتخابات کی دھاندلی کی تحقیقات کی جائیں، رہنما مسلم لیگ (ن) اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2018 09:29am
پاکستان انتخابات سے متعلق تنازعات نمٹانے کیلئے ’ججز‘ تقرر کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹریبیونل میں ہائی کورٹ کے 5 حاضر سروس ججز کی تعیناتی کیلئے رجسٹرار کو مراسلہ لکھ دیا۔
پاکستان عمران خان بھارت سے مذاکرات کی بحالی کیلئے پرامید بھارتی ہائی کمشنر نے بنی گالہ میں پی ٹی آئی سربراہ کو انتخابات میں کامیابی پر بھارت کی جانب سے مبارک باد پیش کی۔
پاکستان کیا بلاول بھٹو کے پارلیمانی سفر کا آغاز انتخابات کے خلاف احتجاج سے ہوگا؟ پیپلزپارٹی کےاجلاس میں اسپیکرقومی اسمبلی کےانتخاب اور آئندہ کےپارلیمانی سیاست کے امور زیرِ غور آئے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
پاکستان عدلیہ مخالف نعرے: سیاسی کارکن گرفتار، مقدمے میں خاتون بھی نامزد ملزمان نے الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج میں چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کے خلاف نعرے بازی کی تھی، پولیس
پاکستان خواتین ووٹرز کا تحریک انصاف کی کامیابی میں کردار قومی اسمبلی کے270میں سے18حلقوں میں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ مردوں کے مقابلے میں زیادہ رہا،2013میں صورتحال بلکل مختلف تھی۔
پاکستان ’عمران خان فیصلوں پر عملدرآمد نہ کراسکے تو گھر جانا پسند کریں گے‘ جب مسلم لیگ (ن) نے اقتدار سنبھالا تھا تو کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2 ارب ڈالر سالانہ تھا، لیکن اب ماہانہ ہے، اسد عمر
پاکستان انتخابات 2018: کیا تحریک انصاف خواتین ووٹرز کو گھروں سے نکالنے میں کامیاب رہی؟ قومی اسمبلی کے270میں سے18حلقوں میں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ مردوں کے مقابلے میں زیادہ رہا،2013میں صورتحال بلکل مختلف تھی۔
پاکستان الیکشن 2018 کے نتائج: سندھ میں ’موروثی سیاست‘ کا اثر ورسوخ برقرار آزاد اُمیدوار سندھ اسمبلی کی ایک بھی نشست حاصل نہ کرسکے،2013 میں4، 2008میں ایک اور 2002میں 5 اُمیدوار کامیاب ہوئے تھے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کیلئے ایک سال کا عرصہ کافی کٹھن ثابت ہوا جولائی 2017 سے اگست 2018 کے آغاز تک سابق حکمران جماعت کے قائد سمیت 5 اہم رہنماؤں کو نااہل قرار دیا گیا۔
پاکستان ’انتخابات میں دھاندلی‘ کے خلاف تحریک لبیک کا 6 اگست کو احتجاج کا اعلان شواہد موجود ہیں کہ حالیہ انتخابات الیکشن کمیشن نےنہیں کروائےبلکہ عالمی طاقتوں کی ایما پرسلیکشن کی گئی، ترجمان ٹی ایل پی
پاکستان پی ٹی آئی کی مرکز اور پنجاب میں ’پوزیشن مستحکم‘ نو منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے تحریک انصاف کی قیادت اور منشور پر مکمل اعتماد کا اظہار کردیا، پی ٹی آئی
Election2018 ’الیکشن کا نتیجہ دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ عمران خان کی ارینج میرج ہوئی ہے‘ ہم نے چیف الیکشن کمشنر اور دیگر ممبران سے ملاقات کی اور ای سی پی کے سامنے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا، خورشید شاہ
پاکستان الیکشن کمیشن: عمران خان سے ووٹ کی رازداری کے معاملے پر تحریری جواب طلب حالیہ انتخابات کے دوران کیمرے کے سامنے ووٹ کاسٹ کرنے پر الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نوٹس جاری کیا تھا۔
پاکستان ‘پی ٹی آئی نے پاکستان کی موروثی سیاست میں دراڑیں ڈال دیں‘ عمران خان کے لیے بڑے چینلجز میں ایک حالیہ کرنسی بحران بھی ہے جس سے ملک کو باہر نکلنا ہوگا، امریکی جریدہ بلوم برگ
پاکستان انتخابات 2018: قومی اسمبلی کے 30 حلقوں میں 16 لاکھ سے زائد ووٹ مسترد ملک بھر میں 5 کروڑ 43 لاکھ 19 ہزار 9 سو 22 ووٹ ڈالے گئے جس میں سے 16 لاکھ 63 ہزار 39 ووٹ مسترد ہوئے، الیکشن کمیشن
پاکستان پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے مطلوبہ تعداد موجود ہے، ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق نے ایک مرتبہ پھر دہرایا کہ پی ٹی آئی، مرکز اور پنجاب میں حکومت بنانے کا حق رکھتی ہے۔
پاکستان پولیس اہلکاروں پر تشدد کا الزام، پی ٹی آئی کے ندیم عباس نے گرفتاری دے دی چیف جسٹس نے ندیم عباس کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے کا حکم دیا تھا۔
Election2018 انتخابات 2018: کس جماعت کے ووٹ کو ’زیادہ عزت‘ ملی؟ پی ٹی آئی نے حالیہ انتخابات میں قومی اسمبلی میں 1 کروڑ 68 لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کیے اور تمام جماعتوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
Live Election 2018 اللہ نے خواب پورا کرنے کا موقع دیا ہے، عمران خان پہلا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے تاہم اب دوسرے مرحلے میں اپنے منشور پر عمل درآمد کریں گے، عمران خان
پاکستان آخر فارم 45 کا جھگڑا کیا ہے؟ یہ فارم پولنگ اسٹیشن میں ڈالے گئے ووٹوں کے اندراج اور تصدیق کے بعد پولنگ ایجنٹس اور الیکشن کمیشن کو فراہم کیا جاتا ہے
پاکستان غیر حتمی سرکاری نتائج جاری، پی ٹی آئی کو 115 نشستوں سے برتری حاصل پی ٹی آئی نے پنجاب میں 123، سندھ میں 23، خیبرپختونخوا میں 65 اور بلوچستان میں 4 نشستیں حاصل کرلیں۔
Election2018 انتخابات 2018: پاک فوج کے جوانوں سے عوام کی محبت سیکیورٹی فرائض انجام دینے والے اہلکاروں کو بچے، خواتین اور مرد گلدستہ دے رہے ہیں۔
پاکستان ووٹ جس کو چاہیں دیں لیکن گھروں سے ضرور نکلیں، عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ میری اللہ سے دعا ہے کہ وہ کرے جس میں میرے ملک کی بہتری ہو۔
پاکستان کوئٹہ میں خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 31 افراد جاں بحق مشرقی بائی پاس پر خودکش حملہ آور نے ڈی آئی جی کے قافلے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، آئی جی بلوچستان
پاکستان پولنگ کے دوران مختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات، 2 ہلاک متعدد زخمی صوبائی اسمبلی کی نشست 47 میں عوامی نیشنل پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے مابین تصادم ہوا۔
پاکستان پاکستان کے پہلے عام انتخابات میں ووٹرز کا جوش و خروش 1970 کے عام انتخابات کے دوران ووٹرز کی جانب سے جو جذبہ دیکھنے میں آیا وہ فقید المثال تھا۔
پاکستان ماضی میں انتخابی نتائج کیسے جانے جاتے تھے؟ 2018 میں ہمارے پاس اس حوالے سے کافی آپشنز موجود ہیں، مگر ماضی میں لوگوں کے لیے انتخابی نتائج جاننا اتنا آسان نہیں تھا۔
پاکستان پاکستان کے 11ویں انتخابات، عوام کی بھرپور اُمنگوں کے ساتھ ختم پولنگ اسٹیشنز کے باہر عوام کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھ کر متعدد جماعتوں نے پولنگ کے وقت میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا۔
پاکستان 2013 میں انتخابات کے دن بم دھماکے،فائرنگ سے درجنوں جانیں گئیں بلوچستان، کراچی میں دہشتگردوں نے بڑی کارروائیاں کیں،مختلف شہروں میں پولنگ اسٹیشنز پر بم حملے، فائرنگ کے واقعات ہوئے تھے
Maryam Sarah Javed خوف، نقل مکانی اور بیماری، 19 سالہ فلسطینی لڑکی نے ایک سال میں کیا دیکھا؟ مریم سارہ جاوید