پاکستان اورنگزیب فاروقی کی جائیداد محدود، مصطفیٰ کمال اور عامرلیاقت مقروض سابق ڈپٹی اسپیکر شہلارضا کی کوئی گاڑی یا کاروبار نہیں، ان کے پاس 3 لاکھ 90 ہزار روپے کے جواہرات اور دیگر اشیا موجود ہیں۔ اپ ڈیٹ 27 جون 2018 02:52pm
پاکستان خصوصی افراد کو پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کی اجازت جسمانی معذور افراد جن کے پاس نادرا کا خصوصی شناختی کارڈ ہے، 5 جولائی تک متعلقہ ریٹرننگ افسر سے رابطہ کریں،الیکشن کمیشن
پاکستان سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو انتخابات لڑنے کی اجازت الیکشن ایکٹ کے تحت کاغذات نامزدگی میں معمولی نقطہ اعتراض کو نظرانداز کیا جا سکتا ہے، ایپلٹ ٹربیونل
پاکستان گزین مری، شاہ زین بگٹی کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت بلوچستان ہائی کورٹ نے گزین مری کو پی بی 9 کوہلو اور شاہ زین بگٹی کو ڈیرہ بگٹی سے انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی۔
پاکستان انتخابات 2018: سابق وزیر اعظم کے خلاف اپیل پر فیصلہ 27 جون کو سنایا جائے گا الیکشن ایپلٹ ٹریبیونل نے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف دائر اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
پاکستان عام انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد اگر سردیوں میں الیکشن کرائیں تو کاغان والے کہیں گے کہ ہم باہر نہیں نکل سکتے، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان عمران خان کی اپیل منظور، این اے 95 میانوالی سے انتخابات کیلئے اہل قرار لاہور ہائی کورٹ کے الیکشن ایپلیٹ ٹریبیونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
پاکستان انتخابات 2018: عوام مغرب کے ایجنٹوں کو ووٹ نہ دیں، مولانا فضل الرحمٰن ذاتی مفادات نے ملکی شناخت تباہ کردی جبکہ پاکستان کو ایک سیکولر اور لبرل ریاست کے طور پر پیش کیا گیا، سربراہ ایم ایم اے
پاکستان ’شفاف الیکشن نہ ہونے کی صورت میں ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان ہوگا‘ عوام خدمت کرنےوالوں اور جھوٹے وعدے کرنےوالوں کے درمیان فرق کرتے ہوئے اپنا نمائندہ منتخب کریں، صدر مسلم لیگ(ن) شہباز شریف
پاکستان پی ٹی آئی نے سکندر حیات بوسن کو دیے گئے ٹکٹس ایک گھنٹے میں واپس لے لیے سکندر حیات بوسن کو حلقہ کے دورے کے موقع پر مقامی افراد نے روک لیا، شدید نعرے بازی کے ساتھ گاڑی سے اترنے کا مطالبہ
پاکستان ’عالمی طاقتیں دھاندلی کرواکے الزام پاک فوج پرتھوپنا چاہتی ہیں‘ نگراں حکومت اور چیف جسٹس فوری نوٹس لیں،2008ء کے انتخابات میں بھی یہ سازش ہوچکی، چوہدری شجاعت حسین کا دعویٰ
پاکستان جمشید دستی کنگال امیدوار،موٹرسائیکل کے بھی مالک نہیں شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی میں اپنے اثاثوں کی مالیت 28 کروڑ 36 لاکھ 67 ہزار روپے ظاہر کی۔
پاکستان شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی منظورکرنے والاریٹرننگ افسرمعطل سابق وزیراعظم کی جانب سے جمع کرائے گئے کاغذاتِ نامزدگی میں ملی بھگت کرتے ہوئے کئی متنازع تبدیلیاں کی گئیں، درخواست گزار
پاکستان مظفر گڑھ کا آزاد امیدوار 4 کھرب 3 ارب روپے کے اثاثوں کا مالک کاغذات نامزدگی کے مطابق کھربوں روپے اثاثوں کے باجود محمد حسین نے ایک روپیہ بھی ٹیکس ادا نہیں کیا۔
پاکستان سراج الحق 29 لاکھ روپے کے مالک، اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں امیر جماعت اسلامی کا بیرون ملک کوئی اثاثہ نہیں، 2 مرتبہ صوبائی وزیر خزانہ رہنے کے باوجود ذاتی گاڑی بھی موجود نہیں۔
پاکستان پاکستان عوامی تحریک کا الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان آئین سے ’آئین کی روح‘ نکال لی گئی، انتخابات کے بعد جرائم پیشہ افراد پارلیمنٹ میں بیٹھے نظر آئیں گے، ڈاکٹر طاہر القادری
پاکستان مریم نواز کے کاغذاتِ نامزدگی کے خلاف درخواست خارج سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز 2 نام اور 2 شناختی کارڈ استعمال کر رہی ہیں، درخواست گزار
پاکستان انتخابات 2018: سندھ میں عوامی املاک پر پارٹی پرچم اور بینرز لگانے پر پابندی عوامی املاک پرچاکنگ بھی نہیں کی جاسکےگی،جلسوں اورریلی کیلئےمتعلقہ حکام سےاجازت لینا ہوگی، سندھ کابینہ کےاجلاس میں فیصلہ
پاکستان ملی مسلم لیگ کا انتخابات کیلئے265 امیدوار میدان میں لانے کا دعویٰ یہ ملک اسلام کے نام پر وجود میں آیا ہے، اس ملک میں سیکولر قوتوں کے لیے جگہ نہیں چھوڑی جائے گی، صدر ایم ایم ایل
پاکستان الیکشن کا شفاف انعقاد غیر یقینی ہے،عمران خان کا وزیراعظم کو خط گورنرخیبرپختونخوا کو عہدے سے ہٹایا جائے،سندھ اور پنجاب کی ضلعی انتظامیہ بھی شفاف انتخابات کی راہ میں رکاوٹ ہے، خط کا متن
پاکستان شاہد خاقان عباسی، عمران خان،فاروق ستار کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد مولانا فضل الرحمٰن،بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے۔
پاکستان ’انتخابات کیلئے ٹکٹ کا معاملہ عید کے بعد حل ہوجائے گا‘ اتحادی جماعتوں کے درمیان ٹکٹ دینے کا معاملے اپنے حتمی مراحل میں ہے، امیرِ جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق
پاکستان سپریم کورٹ: پرویز مشرف کے انتخابات میں حصہ لینے کا حکم واپس سابق صدر پاکستان آنے کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن حالات کے پیش نظر سفر نہیں کر سکتے، وکیل پرویز مشرف کا عدالت میں بیان
پاکستان پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور ترسیل بھی فوج کی نگرانی میں کروائی جائے گی، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان متحدہ مجلس عمل میں اندرونی اختلافات،انتخابی نامزدگیوں میں تاخیر جماعت اسلامی اور جے یو آئی (ف) کے درمیان خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ٹکٹس کی تقسیم پر اختلافات ہیں۔
پاکستان بلوچستان کی نگراں کابینہ میں متعدد ریٹائر افسران اور تاجر شامل صوبائی وزیر خزانہ کا قلمدان رکھنے والے انعام بخش بلوچ نیشنل بینک کے سینئر نائب صدر رہ چکے ہیں۔
پاکستان تعلیم کی فراہمی سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے پاکستان میں اسکول جانے والے بچوں کے درمیان صنفی عدم توازن افغانستان کے بعد جنوبی ایشیاء میں سب سے زیادہ ہے۔
پاکستان خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے شریف خاندان کی خواتین کے نام تجویز ماضی میں انوشہ رحمٰن نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے تمام فیصلے کیے لیکن اس مرتبہ انہیں ہی بے دخل کردیا گیا۔
پاکستان ‘ماضی میں عورت کی حکمرانی قبول نہ تھی،آج بیٹی کو ملک کی کمان سونپ دی’ مریم نواز کوجو ذمہ داری دی گئی وہ اس کے قابل نہیں، 18جون کو جلسے سے باقاعدہ انتخابی مہم شروع کروں گا،چوہدری نثار
پاکستان انتخابات 2018: صوبوں کے چیف سیکریٹریز اور پولیس سربراہان کی تبدیلی متوقع ان تمام افسران کی تبدیلی آج ہوسکتی ہے، اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کو فہرست بھی ارسال کردی ہے۔
Maryam Sarah Javed خوف، نقل مکانی اور بیماری، 19 سالہ فلسطینی لڑکی نے ایک سال میں کیا دیکھا؟ مریم سارہ جاوید