پاکستان نیب کو پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کی 10ویں جلد تک رسائی سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بیٹوں کو نیب لاہور نے العزیزیہ اسٹیل مل کی تحقیقات کے لیے 18 اگست کو طلب کر رکھا ہے۔ شائع 17 اگست 2017 05:05pm
پاکستان پاناما کیس فیصلہ: نواز شریف نے نظرثانی اپیلیں دائر کردیں نظر ثانی اپیلوں کے فیصلے تک پاناما کیس کے فیصلے پر مزید عمل درآمد کو روک دیا جائے، سابق وزیراعظم
نقطہ نظر سپریم کورٹ کے فیصلے پر تنقید کرنے والوں کے نام بڑی حد تک امکان ہے کہ شہباز شریف اور ان کے بیٹے بھی پارٹی اور سرکاری عہدے سے نااہل قرار دے دیے جائیں گے۔
نقطہ نظر کیا شریفوں کی خاندانی سیاست کا تسلسل انجام کو پہنچا؟ شریف خاندان پر الزامات اور مقدمات کی وجہ سے ان کا اقتدار پر خاندانی تسلسل قائم رکھنے کا منصوبہ مشکل میں پڑ گیا ہے۔
نقطہ نظر اس 'تاریخی فیصلے' پر کیوں نظرِثانی کی جانی چاہیے؟ نوازشریف حق بجانب تھے کہ کیپیٹل ایف زیڈ ای کی رقوم ان کی آمدنی اس لیےنہیں تھی، کیونکہ انہوں نےوہ وصول ہی نہیں کی تھیں۔
پاکستان پاناما کیس کے فیصلے پر تاجر برادری کا ملا جلا رد عمل کچھ تاجروں کے خیال میں کاروبار پر منفی اثرات ہوں گے، جبکہ دیگرکےخیال میں کاروباری سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔
پاکستان وہ منصوبے جن کا نواز شریف افتتاح نہ کرسکے 1200 میگاواٹ کا بلوکی پاور پراجیکٹ وہ پہلا منصوبہ ہے جس کا افتتاح نواز شریف نہیں کرسکیں گے۔
پاکستان کیا نواز شریف تاحیات نااہل ہوگئے؟ آرٹیکل 63 کے تحت نااہلی کی مدت 5 سال ہے جبکہ آرٹیکل 62 کے تحت نااہلی کی مدت کا تعین اب تک کیا نہیں جاسکا، قانونی ماہرین
پاکستان نواز شریف کی نااہلی: بین الاقوامی میڈیا نے کیا لکھا؟ عالمی میڈیا نے سپریم کورٹ کی جانب سےنواز شریف کو بطور وزیراعظم نا اہل قرار دینےکی خبرکو اپنی ویب سائٹس پر خاصی جگہ دی۔
پاکستان عمران خان کا 30 جولائی کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان پاناما کیس پر پاکستانیوں کو مبارک باد، عدلیہ کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
پاکستان اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ ماہرین خدشہ ظاہر کرتے ہیں کہ اگر صورتحال غیر یقینی کا شکار رہی تو پارٹی بکھر سکتی ہے۔
پاکستان پاناما کے تاریخی فیصلے پر عوام کا ردعمل سپریم کورٹ کےنوازشریف کو نااہل قرار دینے کےبعد سیاست دان، شوبز شخصیات اور عوام اپنی رائےکا اظہار کرنے میں پیچھے نہ رہے۔
پاکستان پاناما کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، اسٹاک ایکسچینج میں مندی فیصلے سے قبل ہی اسٹاک ایکسچینج میں مندی رہی اور آغاز میں ہی کے ایس سی 100 انڈیکس میں 1134 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔
پاکستان نواز شریف کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری پٹیشن کے اندراج سے لے کر فیصلے تک مختلف مراحل پر شدید تحفظات کے باوجود اس فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے گا، ترجمان ن لیگ
پاکستان ’وزیراعظم کی نااہلی کا سہرا تحریک انصاف کے سر‘ اپوزیشن جماعتوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو پاکستان کی تاریخ میں ایک سنگ میل قرار دیا۔
پاکستان 'نوازشریف کی الیکشن 2018 میں کامیابی کی راہ ہموار ہوگئی' پاناما فیصلےکےبعد حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے رہنما،نواز شریف کی مزید طاقت اور حمایت کے ساتھ واپسی کے لیے پر امید ہیں۔
پاکستان سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا فیصلہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے سنایا۔
نقطہ نظر اداریہ: پاناما کیس کے فیصلے سے جمہوریت کو خطرہ نہیں ہوگا جب سیاسی بازی پر بہت کچھ لگا ہو، وہاں یہ لازم ہے کہ آج کسی نہ کسی کیمپ میں مایوسی ضرور ہوگی۔
پاکستان وزیراعظم کی اپنے ساتھیوں سے آخری لمحوں میں مشاورت وطن واپسی پر وزیراعظم نواز شریف کو چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس کے بارے میں بریفنگ دی گئی، ذرائع
پاکستان پاناما کیس: 'اقلیتی فیصلہ اکثریت میں بدلنےکیلئے صرف ایک جج درکار' عام طور پر عدالتی بینچز فیصلے سنانے کے بعد تحلیل ہوجاتی ہیں لیکن یہ ایک غیرمعمولی مقدمہ ہے، سینئر وکیل
پاکستان پاناما کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا فیصلہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ سنائے گا۔
پاکستان 'نیب ریفرنس وزیراعظم کیلئے بھاری ثابت ہوگا' امید ہے کہ آئندہ ہفتے تک سپریم کورٹ پاناما لیکس پر فیصلہ سنا دے گی، شیخ رشید احمد
پاکستان '26 جولائی سے پہلے پاناما کا فیصلہ سامنے آسکتا ہے' پاناما کیس کا فیصلہ سامنے آنے سے قبل پاکستان تحریک انصاف جشن کے اظہار میں جلد بازی نہ کرے، سید خورشید شاہ
پاکستان ’میرا اور وزیراعظم کا کیس ایک جیسا نہیں‘ میں نے کبھی بھی ٹیکس چوری نہیں کی اور نہ ہی منی لانڈرنگ کی ہے، عمران خان
پاکستان 'وزیر داخلہ جو کہنا چاہتے ہیں پریس کانفرنس سے معلوم ہوجائے گا' پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے درمیان اختلافات نہیں اور نہ ہی چوہدری نثار علی خان کہیں جارہے ہیں، شاہد خاقان عباسی
پاکستان نواز شریف کا استعفیٰ نہ دینے کا مؤقف برقرار مسلسل دوسرے اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی غیر حاضری نے ان کے پارٹی قیادت کے ساتھ تحفظات کی تصدیق کی.
پاکستان ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس: چیئرمین ایس ای سی پی گرفتار ظفر حجازی کو عبوری ضمانت مسترد کیے جانے کے بعد ایف آئی اے نے حراست میں لیا۔
پاکستان سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی عمل درآمد بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
پاکستان برٹش ورجن آئی لینڈز نے جے آئی ٹی کی درخواست مسترد کردی برٹش ورجن آئی لینڈز کی نمائندہ کے علاوہ قطر کے سابق وزیراعظم کا ایک خط بھی سپریم کورٹ میں پیش کیا گیا۔
پاکستان نواز شریف اب اڈیالہ جیل جائیں گے، عمران خان عدالت میں آن اوتھ جھوٹ بولنا جرم ہے لیکن نواز شریف الٹا دوسروں کو دھمکیاں دے رہے ہیں، چیئرمین تحریک انصاف
Maryam Sarah Javed خوف، نقل مکانی اور بیماری، 19 سالہ فلسطینی لڑکی نے ایک سال میں کیا دیکھا؟ مریم سارہ جاوید