#senateelection2021
سینیٹ میں پی ڈی ایم اراکین کی اکثریت تھی، ناجائز طریقے سے چیئرمین سینیٹ کی سیٹ ہم سے چھینی گئی، درخواست گزار
اپ ڈیٹ 22 مارچ 2021 01:41pm
یہ درست ہوگا کہ سینیٹ چیئرمین کا تیسرا اہم پارلیمانی عہدہ ایوانِ بالا کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کو دیا جائے، راجا پرویز اشرف
اپ ڈیٹ 22 مارچ 2021 11:37am
تمام 7 بیلٹ پیپرز پر ایک ہی طرز پر اسٹیمپ لگے ہوئے تھے، پارلیمان کی کارروائی عدالت میں چیلنج نہیں ہو سکتی، سید مظفر حسین شاہ
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2021 10:56pm
مجھے اور ہم سب کو پتا ہے کہ ہم پی ڈی ایم کے متحد ہونے کی وجہ سے جیتے، سب نے وفا کی اور سب نے ساتھ دیا، چیئرمین پیپلزپارٹی
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2021 03:42pm
خوشی ہے کہ پسماندہ اور ماضی میں پیچھے رہ جانے والے علاقوں کو یہ دونوں اہم عہدے میسر آئے، وزیراعظم عمران خان
شائع 13 مارچ 2021 11:53am
پی ٹی آئی رہنما محسن عزیز نے اپوزیشن امیدوار یوسف رضا گیلانی کے حق میں ڈالے گئے ووٹوں کو مسترد کرنے کے دعوے کو مسترد کردیا۔
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2021 03:09pm
چیئرمین سینیٹ کا الیکشن عوام کی آنکھوں کے سامنے چوری کیا گیا، یہ ووٹ شامل کریں تو یوسف رضا گیلانی جیت چکے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2021 10:13pm
ایک بار پھر دن کی روشنی میں ہم سے الیکشن کو چرایا گیا، دونوں آپشنز میں سے حتمی آپشن کا اعلان قیادت کرے گی، مصطفیٰ نواز کھوکھر
شائع 12 مارچ 2021 07:30pm
قومی اسمبلی میں ہمارے 4 ووٹ ضائع ہوئے تھے اور آج 7 ہوئے ہیں، اب رونا نہیں، خان نے کہا تھا خفیہ ووٹ نہ کرو، شہباز گل
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2021 11:28pm
صادق سنجرانی نے 48 ووٹ حاصل کیے، مرزا محمد آفریدی کو 54 ووٹ ملے، چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں 8 ووٹ مسترد ہوئے۔
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2021 08:21am
7 ووٹرز نے یوسف رضا گیلانی کے نام پر مہر لگائی اور پریذائیڈنگ افسر نے وہ ووٹ مسترد کردیے، رہنما پیپلزپارٹی
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2021 11:24pm
صادق سنجرانی کو وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین سینیٹ کیلئے حکومتی اتحاد کا امیدوار نامزد کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2021 07:24pm
سینیٹ کے 99 اراکین میں 47 کا تعلق حکمران اتحاد جبکہ 52 کا اپوزیشن جماعتوں سے ہے۔
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2021 12:43pm
سینیٹ کے پولنگ بوتھ میں کمیرے لگانے کی بھرپور تحقیقات کرائیں گے اور متعلقہ لوگوں کو بے نقاب کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2021 03:07pm
پریزائیڈنگ افسر مظفر حسین شاہ نے پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمروں کی تحقیقات کے لیے سینیٹرز پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2021 03:59pm
ریاستی اداروں کے ذریعے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں دھاندلی کی کوشش کی جارہی ہے، لیگی رہنما
شائع 11 مارچ 2021 11:38pm
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کل صبح 10 بجے سینیٹ اجلاس طلب کرلیا، سینیٹ سیکریٹریٹ
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2021 12:53am
ماضی کے تجرے کو سامنے رکھ کر انتظامات کیے ہیں، اسٹیبلشمنٹ اس وقت غیر جانب دار نظر آرہی ہے، امیدوار سینیٹ چیئرمین
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2021 07:45pm
خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے 12، 12 جبکہ سندھ اور پنجاب سے 11، 11 سینیٹرز منتخب ہوئے تھے۔
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2021 06:46pm
یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم اپنے ہاتھ قانون سے باندھ لیں اور دوسرے فریق کے جو دل میں آئے وہ کرے، وفاقی وزیر
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2021 02:22pm
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہوگا، سیکریٹری اطلاعات پی ڈی ایم میاں افتخار
اپ ڈیٹ 09 مارچ 2021 07:24pm
ہم نے عبدالغفور حیدری کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کی پیشکش کی ہے، اس میں سب کا فائدہ ہے، وزیر دفاع پرویز خٹک
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2021 10:40am
178 میں سے کونسا رکن قومی اسمبلی غیر حاضر تھا، اگر مجھے اور فیصل واڈا کو ملائیں تو 180 ہوجاتے، اسد قیصر
اپ ڈیٹ 09 مارچ 2021 03:17pm
ویڈیو اسکینڈل پر کارروائی کے مکمل ہونے تک نوٹیفکیشن کے اجرا کو روکنا چاہیے، پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی ای سی پی سے استدعا
اپ ڈیٹ 07 مارچ 2021 01:53pm
حکومت نے اپنے اراکین کو بکاؤ مال کہا، 5 لاکھ ووٹوں والے نمائندگان کے لیے یہ الفاظ استعمال کرنا مناسب نہیں ہے، رہنما پیپلز پارٹی
شائع 06 مارچ 2021 11:02pm
اس معاملے پر پارٹی کا بیان جلد سب کے سامنے آجائے گا، الیکشن کمیشن نے ہمیں طلب کیا تو ہم ضرور پیش ہوں گے، جمیل احمد اور فہیم خان
اپ ڈیٹ 06 مارچ 2021 06:02pm
حملہ پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا، بداخلاقی سے ملک نہیں چلا کرتے، ایسے اوچھے ہتھکنڈوں کا جواب دے سکتے ہیں، جے یو آئی (ف) سربراہ
اپ ڈیٹ 06 مارچ 2021 11:34pm
وزیراعظم کو ایوان کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے 172 ووٹ درکار تھے، آج کے اجلاس میں اپوزیشن شریک نہیں تھی۔
اپ ڈیٹ 06 مارچ 2021 09:55pm
مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کو جوتا، مصدق ملک کو تھپٹر مار دیا گیا، مریم اورنگ زیب کے ساتھ بد تمیزی بھی کی گئی، رپورٹ
اپ ڈیٹ 06 مارچ 2021 06:02pm
الیکشن کمیشن کا 5 رکنی بینچ 11 مارچ کو پی ٹی آئی رہنماؤں فرخ حبیب اور کنول شوذب کی درخواست پر سماعت کرے گا۔
شائع 05 مارچ 2021 09:17pm