T20WorldCup
پاکستان اور بھارت کو ٹیلی ویژن پر 16کروڑ 70 لاکھ سے زائد شائقین نے دیکھا، ورلڈکپ میں ویورشپ کا نیا ریکارڈ بھی بن گیا۔
اپ ڈیٹ 26 نومبر 2021 08:14am
شاہین شاہ آفریدی نے بھارت کے خلاف شاندار اسپیل سے میچ کا پانسہ پاکستان کے حق میں پلٹ دیا تھا۔
اپ ڈیٹ 18 نومبر 2021 12:53pm
اپنی ذات سے بڑھ کر اس بات کی زیادہ خوشی ہے کہ یہ ریکارڈ ہمارے پاکستان کے لیے ہیں، وکٹ کیپر بلے باز
شائع 16 نومبر 2021 12:45pm
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایونٹ کی بہترین ٹیم کا اعلان کردیا جس میں کوئی بھارتی اور ویسٹ انڈین کھلاڑی جگہ نہ بنا سکا۔
شائع 15 نومبر 2021 04:30pm
ٹی20 ورلڈ کپ 2021 کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
شائع 15 نومبر 2021 12:17am
نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں پر 172 رنز بنائے، آسٹریلیا نے دو وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 15 نومبر 2021 12:12am
محمد رضوان سینے کے انتہائی درد میں مبتلا تھے، دیکھ کر لگا کہ کہیں یہ ہارٹ اٹیک تو نہیں، دبئی کے میڈیور ہسپتال کے بھارتی ڈاکٹر
اپ ڈیٹ 13 نومبر 2021 02:45pm
آسٹریلین کوچ جسٹن لینگر نے حفیظ کی گیند پر چھکا مارنے پر اوپننگ بلے باز کی ذہانت کو سراہا ہے۔
شائع 12 نومبر 2021 06:57pm
پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں پر 176رنز بنائے، آسٹریلیا نے ایک اوور قبل ہدف حاصل کر کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2021 08:25am
شعیب ملک اور رضوان کو سیمی فائنل کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا، پاکستان کی ٹیم فتح کےساتھ فائنل تک رسائی کے لیے پرعزم ہے۔
شائع 11 نومبر 2021 04:43pm
پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے 4 وکٹوں پر 166 رنز بنائے، نیوزی لینڈ نے مچل کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت ایک اوور قبل ہدف حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 10 نومبر 2021 11:38pm
ٹی20 ورلڈ کپ میں اب تک ناقابل شکست پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں کل سیمی فائنل میں مدمقابل ہوں گی۔
شائع 10 نومبر 2021 05:20pm
نمیبیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنائے، بھارت نے ایک وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
شائع 08 نومبر 2021 10:22pm
ٹی20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی اور سیمی فائنل تک رسائی میں ناکامی پر بھارتی ٹیم کو شدید تنقید کا سامنا ہے ۔
شائع 08 نومبر 2021 06:24pm
پاکستان کے پاس کچھ اچھے فاسٹ باؤلرز اور اسپنرز بھی ہیں، ہمیں امید ہے کہ یہ ایک اچھا میچ ہو گا، جسٹن لینگر
شائع 08 نومبر 2021 04:35pm
بابراعظم نے کسی بھی ورلڈ کپ، بحیثیت کپتان اور ایک سال میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا ریکارڈ قائم کیا۔
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2021 11:48pm
پاکستان نے 4وکٹوں کے نقصان پر 189رنز بنائے، شعیب ملک نے 18گیندوں پر نصف سنچری بنائی، اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 117رنز بنا سکی۔
شائع 07 نومبر 2021 10:35pm
ٹی20 ورلڈ کپ رضوان نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف 15 رنز کی اننگز کے دوران یہ ریکارڈ بنایا۔
شائع 07 نومبر 2021 09:45pm
موہن سنگھ نے گروپ 12 میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان اہم میچ کی پچ تیار کی تھی، میڈیا رپورٹس
شائع 07 نومبر 2021 09:36pm
نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی جس کے ساتھ ہی افغان ٹیم بھی فائنل فور کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2021 07:33pm
افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنائے، نیوزی لینڈ نے دو وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
شائع 07 نومبر 2021 06:42pm
کرکٹ میں ہم اس بارے میں نہیں سوچتے کہ ہمیں کس حریف کا سامنا کرنا ہے، آل راؤنڈر محمد حفیظ
شائع 06 نومبر 2021 11:50pm
ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر12 راؤنڈ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم انتھک کوشش کے باوجود بھی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی نہ کر سکی۔
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2021 12:40am
جنوبی افریقہ نے کی ٹیم میچ میں 10 رنز سے کامیابی کے باوجود سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی نہ کر سکی۔
اپ ڈیٹ 06 نومبر 2021 11:35pm
آسٹریلیا نے دفاعی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دےکر سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں روشن کر لیں۔
اپ ڈیٹ 06 نومبر 2021 11:57pm
اسکاٹ لینڈ کی ٹیم صرف 85 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، شامی اور جدیجا نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔
اپ ڈیٹ 05 نومبر 2021 09:44pm
نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 163 رنز بنائے، جواب میں نمیبیا کی ٹیم 7 وکٹوں پر 111 رنز بنا سکی۔
اپ ڈیٹ 05 نومبر 2021 06:44pm
ٹی20 ورلڈ کپ میں سری لنکا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے، ویسٹ انڈیز کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنا سکی۔
شائع 04 نومبر 2021 11:33pm
ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی ٹیم صرف 73رنز پر ڈھیر ہو گئی، آسٹریلیا نے صرف 38 گیندوں پر ہدف حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 04 نومبر 2021 06:25pm
بھارت نے روہت اور راہُل کی نصف سنچریوں کی بدولت 210 رنز بنائے، افغانستان کی ٹیم 144رنز بنا سکی۔
اپ ڈیٹ 03 نومبر 2021 11:32pm