uselection2020
سابق امریکی صدر کے خلاف ووٹوں کی تعداد 43 کے مقابلے میں 57 ووٹس رہی جبکہ انہیں سزا دینے کے لیے 2 تہائی اکثریت کی ضرورت تھی۔
اپ ڈیٹ 14 فروری 2021 02:05pm
امریکی ایوان نمائندگان نے منگل کی رات تین بار ووٹ دیتے ہوئے نائب صدر مائیک پینس سے اپنے باس کو ہٹانے کا کہا۔
اپ ڈیٹ 13 جنوری 2021 03:14pm
کیپیٹل ہل پر 6 اور 7 جنوری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےحامیوں نے دھاوا بول کر پرتشدد مظاہرے شروع کیے۔
اپ ڈیٹ 07 جنوری 2021 01:12pm
سینیٹ میں موجود قانون دان اپنی جانوں کو بچانے کے لیے ڈیسکوں کے نیچے چھپنے پر مجبور ہوگئے، فائرنگ سے ایک خاتون بھی ہلاک۔
اپ ڈیٹ 07 جنوری 2021 03:27pm
انتخابی نتائج کو چیلنج کرنے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کو سینیٹرز اور ایوان نمائندگان کے ممبران کی ضرورت ہوگی، رپورٹ
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2020 04:12pm
ڈیموکریٹک اُمیدوار جو بائیڈن کو 306 جبکہ ان حریف ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو 232 ووٹ ملے۔
اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2020 03:04pm
امریکی سپریم کورٹ نے 3 نومبر کو ہونے والے انتخابات کے نتائج کو کالعدم قرار دینے کے مقدمے کو مسترد کردیا۔
شائع 12 دسمبر 2020 06:58pm
ماضی میں کسی بھی امریکی صدر کو عہدہ سنبھالنے سے پہلے پاکستان کے بارے میں اتنی معلومات نہیں تھیں جتنی بائیڈن کو ہیں.
اپ ڈیٹ 24 نومبر 2020 07:00pm
ایسا صرف تب ہوگا جب 3 نومبر کے تصدیق شدہ انتخابی نتائج میں ان کے حریف جو بائیڈن کی جیت ظاہر ہو، ٹرمپ
اپ ڈیٹ 24 نومبر 2020 05:04pm
وہ اب صدر ٹرمپ کی قانونی ٹیم کی رکن نہیں ہیں جبکہ ذاتی حیثیت میں بھی صدر کی وکیل نہیں ہیں، انتخابی مہم
شائع 23 نومبر 2020 09:07pm
امریکی صدر کی ٹیم نے اپنی شکایات میں میرٹ کے بغیر اور قیاس آرائیوں پر مبنی قانونی دلائل پیش کیے تھے، جج میتھیو برن
اپ ڈیٹ 22 نومبر 2020 06:55pm
امریکی عوام کے انتخاب کا احترام کرتے ہیں اور جو بائیڈن اور کمالا ہیرس کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
شائع 13 نومبر 2020 08:37pm
کمالا ہیرس کا انتخاب ایک اعلان ہے کہ تارکینِ وطن امریکی سیاست میں کوئی حقیر چیز نہیں ہے، جیسا کہ ٹرمپ انہیں سمجھتے تھے۔
شائع 12 نومبر 2020 11:56am
ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹھیک طرح سے جانتی ہوں، وہ شکست تسلیم کرنے والے لوگوں میں سے نہیں، وہ آخری حد تک لڑے گا، ایوانا ٹرمپ
اپ ڈیٹ 11 نومبر 2020 05:33pm
ری پبلکنز کی جانب سے متعدد ریاستوں میں انتخابی دھاندلی سے متعلق دعوؤں کے حق میں ٹھوس شواہد کے منتظر ہیں، ولیم بار
اپ ڈیٹ 11 نومبر 2020 12:43am
امداد کے ذریعے تعلقات بنانے کا دور اب چلا گیا ہے۔ تاہم پاکستان کی معیشت کو دیکھتے ہوئے معاشی شراکت داری کا امکان موجود ہے۔
شائع 10 نومبر 2020 05:12pm
ماضی میں ڈونلڈ ٹرمپ اکثر اپنے مخالفین اور دیگر افراد پر تنقید کرتے ہوئے انہیں اکثر 'لوزرز' بھی قرار دیتے رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 09 نومبر 2020 10:13pm
بائیڈن کی جیت کا معلوم ہے لیکن امریکا کے قوانین اور طریقہ کار کے تحت حتمی اعلان ابھی نہیں ہوا، ترجمان چینی وزارت خارجہ
اپ ڈیٹ 10 نومبر 2020 01:39pm
ٹرمپ کی ’سب سے پہلے امریکا‘ کی یکطرفہ پالیسی کےبرخلاف بائیڈن لبرل سیاستدان ہیں جو امریکا کی کثیرالجہتی شناخت کو واپس لانا چاہتےہیں
شائع 09 نومبر 2020 06:38pm
ڈیموکریٹک کے منتخب صدر 77 سالہ جوبائیڈن نے دو شادیاں کیں، جن سے انہیں تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہوئیں، وہ دادا اور نانا بھی ہیں۔
اپ ڈیٹ 09 نومبر 2020 07:28pm
ریپبلکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے قبل 1992 میں آخری بار ان کی پارٹی ہی کے جارج ایچ ڈبلیو بش بھی دوسری مدت کے لیے منتخب نہیں ہوئے تھے۔
اپ ڈیٹ 09 نومبر 2020 03:49pm
سعودی قیادت، جوبائیڈن انتظامیہ اور کانگریس کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پر نظر ثانی کرنے کیلئے فکر مند ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 09 نومبر 2020 02:14pm
نئی انتظامیہ ہر سطح پر مسلمانوں کو شامل کرنے سمیت نسلی و مذہبی امتیازی سلوک کے مسائل دور کرے، سماجی تنظیم
اپ ڈیٹ 08 نومبر 2020 11:53pm
یہ ان بہت سے لوگوں کے لیے خاص موقع ہے جو مشکلات کا شکار ہوئے، وان جونز
اپ ڈیٹ 08 نومبر 2020 06:23pm
الیکشن میں جیت میری ہوئی، مجھے 71 لاکھ قانونی ووٹ ملے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
اپ ڈیٹ 08 نومبر 2020 04:09pm
وقت آگیا ہے کہ سخت بیانات کا سلسلہ ختم کیا جائے، کشیدگی کو کم کیا جائے اور ایک دوسرے پر دوبارہ نگاہ ڈالی جائے، جو بائیڈن
اپ ڈیٹ 08 نومبر 2020 06:42pm
بین الاقوامی میڈیا نے جوبائیڈن کی نامزد نائب صدر کی کامیابی کو بھی بڑی پذیرائی بخشی، رپورٹ
اپ ڈیٹ 08 نومبر 2020 03:13pm
اعصاب شکن مقابلے کے بعد ڈیموکریٹک اُمیدوار جو بائیڈن 284 الیکٹورل ووٹس کے ساتھ فاتح قرار پائے۔
اپ ڈیٹ 08 نومبر 2020 01:55pm
وزیراعظم عمران خان نے مستقبل میں جو بائیڈن کے ساتھ مل کر افغانستان میں امن کے لیے کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
اپ ڈیٹ 08 نومبر 2020 11:23pm
کمالا ہیرس کا کریمنل جسٹس کا تجربہ جو بائیڈن کی انتظامیہ کو مساوات اور پولیسنگ کے مسائل حل کرنے میں سودمند ثابت ہوسکتا ہے۔
شائع 08 نومبر 2020 12:04am