دنیا 'مفت اور معیاری تعلیم کو یقینی بنایا جائے' ملالہ یوسف زئی نے عالمی بینک کے صدر سے ملاقات میں 12 برس کی معیاری اور مفت تعلیم فراہم کرنے پر زور دیا۔
دنیا خودکش بمبار کی مدد، امریکی شہری کو 7 برس قید کی سزا ریاض خان نے اس خودکش بمبار کو رقم فراہم کی تھی، جس کے حملے سے لاہور میں 30 افراد ہلاک، 300 زخمی ہوئے تھے۔
پاکستان پاک فضائیہ کا پائلٹ سوشل میڈیا پر چھاگیا پیرس ائیر شو کے دوران پاکستان کے ایک پائلٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی گردش کررہی ہیں۔
دنیا بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کے رہنما کی سزائے موت برقرار جماعت اسلامی کے جنرل سیکریٹری علی احسن مجاہد کو بنگلہ دیش کی جنگ آزادی کے دوران جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیا گیا تھا۔
دنیا بنگلہ دیش: مساجد میں کرسیوں پر پابندی ایک سرکاری ادارے کے اس فتوے پر پورے بنگلہ دیش میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
دنیا ہندوستان: بہتر فصل کے لیے انسانی قربانی ہندوستان کی مشرقی ریاست میں پجاریوں کے ایک گروپ نے فصل کی پیداوار میں اضافے کے لیے 55 برس کے شخص کو ذبح کردیا۔
دنیا ایک کروڑ 60 لاکھ یمنی پینے کے پانی سے محروم آکسفام کے مطابق فضائی حملوں اور زمینی لڑائی نے پانی کی فراہمی کے نظام کو تباہ کردیا ہے۔
دنیا کتے کے پلّوں کو ہلاک کرنے پر 18 ماہ قید آسٹریلیا میں منشیات کے عادی شخص نے اینٹ کی ضرب سے 9 پلّوں کو ہلاک کردیا تھا۔
دنیا امریکا میں نسلی فسادات، بالٹی مور میں کرفیو نافذ گزشتہ دنوں پولیس کی حراست میں ہلاک ہونے والے سیاہ فام کی آخری رسومات کے بعد امریکی شہر میں فسادات پھوٹ پڑے۔
پاکستان سبین محمود قتل کے بعد، ترقی پسندوں کے لیے تاریک مستقبل؟ ملک کی شہری مڈل کلاس میں اس طرح کے ماحول کو فروغ دیا جارہا ہے کہ اختلافی آوازیں خاموش ہوجائیں۔
دنیا جنسی تشدد ایک جنگی حربہ: اقومِ متحدہ اس رپورٹ میں مختلف انتہاپسند گروپ کی جانب سے جنسی زیادتی، جنسی غلامی اور جبری شادیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔
دنیا فیس بک پر اپیل، بحرین سے فلپائنی لڑکی بازیاب ایبے لیونا نے فیس بک پر پوسٹ کی گئی وڈیو میں جنسی زیادتی اور تشدد کا الزام عائد کیا تھا، اور مدد کی اپیل کی تھی۔
دنیا 100 برس کی دادی، 1500 میٹرز کی تیراکی جاپانی خاتون نے فری اسٹائل تیراکی کے مقابلے میں یہ فاصلہ ایک گھنٹہ سولہ منٹ میں طے کیا۔
دنیا چین: داڑھی اور حجاب پر قید کی سزا سنکیانگ میں یوغور مسلم مرد کو داڑھی رکھنے پر چھ سال قید جبکہ ان کی اہلیہ کو حجاب لینے پر دو برس قید کی سزا سنائی گئی۔
دنیا شدید شمسی طوفان: بجلی اور مواصلات کا سسٹم متاثر ہونے کا خطرہ اتوار پندرہ مارچ کو سورج کی سطح پر ہوئے دو دھماکوں سے پیدا ہونے والا مقناطیسی طوفان زمین کے حلقے کو متاثر کررہا ہے۔
دنیا پاکستان، چینی اسلحے کا سب سے بڑا خریدار ہتھیاروں کی عالمی برآمدات میں چین دوسرے نمبر پر ہے، پاکستان نے اس کی کل برآمدات کے اکتالیس فیصد کی خریداری کی۔
دنیا برطانیہ: سگریٹ کے پیکٹ کو سادہ رکھنے کا قانون منظور مئی 2016ء میں اس قانون کے نفاذ کے بعد برطانیہ اسموکنگ سے پاک پہلی نسل کے قریب تر ہوجائے گا۔
کھیل ’شارٹ کٹ نہ لیں‘ فاسٹ باؤلر محمد عامر نے نوجوان کھلاڑیوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی زندگی کو تباہی سے بچانے کے لیے اپنی صحبت سے ہوشیار رہیں
کھیل بنگلہ دیشی اداکارہ روبیل کیخلاف ریپ کے مقدمے سے دستبردار انگلینڈ کیخلاف روبیل کی فتح گر کارکردگی کے بعد نازنین اختر ان کے خلاف ریپ کے مقدمے سے دستبردار ہو گئی ہیں۔
پاکستان پولیو ویکسین سے انکار پر 471 والدین گرفتار پولیس نے پشاور میں 1400 والدین کے خلاف مقدمات درج کرلیے ہیں، مقامی انتظامیہ۔
Munib Ali Daudpoto خلیجی ممالک کا کفالہ سسٹم اور حکومتی غفلت کے شکار پاکستانی تارکینِ وطن منیب علی داؤدپوتو