کھیل ’ہیوز جدید ترین ہیلمٹ نہیں پہنے ہوئے تھے‘ بظاہر ہیوز کو گیند ہیلمٹ کی گرل کے پیچھلے غیر محفوظ حصے میں لگی، ہیلمٹ مینوفیکچرر۔
دنیا سعودی عرب: ڈیڑھ مہینے میں 8 ویں پاکستانی کا سر قلم رواں سال سعودی عرب میں اب تک 73 افراد کو مختلف جرائم میں سزائے موت دی جا چکی ہے۔
کھیل کینیا کی کرکٹ ٹیم کی دسمبر میں پاکستان آمد پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ کینیا کی ٹیم پانچ ایک روزہ میچ کھیلنے آئندہ ماہ پاکستان آئے گی۔
پاکستان اسلام آباد: گرفتارمبینہ عسکریت پسند سے بارودی مواد برآمد پولیس نے آب پارہ میں ایک مبینہ عسکریت پسند کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضہ سے خود کش بم بنانے کا سامان برآمد کر لیا۔
پاکستان توہین رسالت کی مجرم آسیہ بی بی کی سپریم کورٹ میں اپیل سزائے موت پانے والی مسیحی خاتون نےعدالت سے فیصلہ پر نظر ثانی کی درخواست کی ہے۔
دنیا افغانستان: پکتیکا دھماکے کا الزام حقانی نیٹ ورک پر عائد افغان انٹیلی جنس ایجنسی نے اتوار کو میچ میں خودکش دھماکے اور 57 افراد کی ہلاکت کا الزام حقانی نیٹ ورک پر عائد کیا ہے۔
دنیا بنگلہ دیش: سابق حکمران جماعت کے رہنما کو سزائے موت بنگلہ دیش میں 1971 کے جنگی جرائم میں ملوث کے الزام میں سابق حکمران جماعت کے رہنما مبارک حسین کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔
دنیا امریکی پولیس نے '12 سالہ' مجرم مار ڈالا امریکی شہر کلیو لینڈ میں کھیل کے میدان میں پستول کھلونا لے کر آنے والے 12 سالہ بچے کو اتوار کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
دنیا ’فرانس کا فلسطین کو تسلیم کرنا سنگین غلطی‘ فرانسیسی پارلیمنٹ اگر ریاست فلسطین کو تسلیم کرلیتی ہے تو یہ اسکی ’سنگین غلطی‘ ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم۔
دنیا چین میں زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد چار ہو گئی جنوب مشرقی چین میں آنے والے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد چار ہو گئی جہاں زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔
دنیا امریکی افواج کو 2015 تک افغانستان میں کارروائیوں کی اجازت صدر باراک اوباما نے ایک خفیہ حکم نامے پر دستخط کرکے افغانستان میں امریکی فوج کے جنگی کردار میں توسیع کی منظوری دے دی۔
دنیا داعش کا عراقی شہر رمادی پر حملہ قبضے کی صورت میں انبار صوبے کے شہری علاقوں میں حکومتی کنٹرول تقریباً پوری طرح ختم ہوجائے گا
پاکستان پاکستان نے 60 انڈین مچھیرے پکڑ لیے ان مچھیروں کو بحیرہ عرب میں سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کیا گیا۔
لائف اسٹائل مسلم مس ورلڈ کا فیصلہ آج متوقع اس مقابلے میں منتخب ہونے کے لیے تین عمومی شرائط ہوتی ہیں، خاتون نیک اور سمارٹ ہونے کے ساتھ ساتھ اسٹائلش بھی ہو۔
لائف اسٹائل انجلینا جولی اداکاری چھوڑنے کے لیے تیار ہالی ووڈ اداکارہ کا کہنا ہے کہ میں مزید چند فلموں میں کام کروں گی مجھے ہدایت کاری سے محبت ہے اوریہی کرکے مجھے خوشی ہوگی
دنیا ہندوستان اور پاکستان کو ’پراکسی وار‘ کی اجازت نہیں دیں گے، کرزئی افغانستان پاکستان، ہندوستان میں ’پراکسی وار‘ کی اجازت نہیں دیگا، یقین ہے ہندوستان بھی ایسا نہیں چاہے گا، سابق افغان صدر
پاکستان پاکستانی شخص کو برطانیہ پر مقدمہ کی اجازت مل گئی یونس رحمت اللہ نے الزام لگایا ہے کہ برطانیہ اور امریکا نے ان پر عراق اور افغانستان میں تشدد کا نشانہ بنایا۔
کھیل عامر کی واپسی سے ٹیم 'وائرس' کا شکار ہو گی، رمیز پاکستانی کھلاڑیوں سے پوچھا جانا چاہیئے کہ آیا وہ عامر کے ساتھ کھیلنا چاہتے ہیں؟سابق کپتان کا سوال۔
پاکستان افغانستان میں انڈیا کے ساتھ پراکسی وارکا خطرہ ، پرویز مشرف سابق صدر کا کہنا ہے کہ افغانستان سے نیٹوافواج کا انخلاء پاکستان اور ہندوستان کا عمل دخل پاکستان کے لیے خطرہ ہے
دنیا شہزادہ ولیئم Angry Birds کی مدد لیں گے جنگلی حیات کو بچانے کیلئے شہزادہ ولیئم اور Angry Birds بنانے والے مشترکہ کوشش کریں گے۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین