دنیا نائجیریا: ہجوم کے ہاتھوں مشتبہ خودکش بمبار عورت ہلاک بس اسٹاپ پر جسمانی تلاشی سے انکار پر ہجوم نے خودکش بمبار کے خدشے میں مار مار کر ہلاک کرنے کے بعد عورت کی لاش کو جلا دیا۔
کھیل پاکستان کے خلاف زمبابوے کا خاص ہتھیار پاکستان کے خلاف میچ میں زمبابوے کی امیدیں اپنے کوچ سے وابستہ ہیں جو پاکستان کی خوبیوں اور کمزوریوں سے واقفیت رکھتے ہیں۔
دنیا پاکستان مذہبی پابندیوں والے ملکوں میں شامل پیو ریسرچ سینٹر کے مطابق سب سے زیادہ مذہبی پابندیاں میانمار، مصر، انڈونیشیا، پاکستان اور روس میں موجود ہیں۔
کھیل زخمی احمد شہزاد زمبابوے میچ کیلئے دستیاب شہزاد کے ٹخنے کا ایم آر آئی سکین کلیئر، اتوار تک صحت یاب ہو جائیں گے، ٹیم ترجمان۔
کھیل انڈین ٹیم کی شرٹ پہننے پر فیڈرر کی معافی ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے پاکستان اور ہندوستان کیخلاف میچ سے قبل انڈین ٹیم کی جرسی سمیت تصویر کھنچوانے پر معافی مانگی ہے۔
دنیا 'جہادی دلہنوں' کو روکنے کے لیے برطانیہ پریشان تین سہیلیوں کے گھر سے فرار اور شام میں آئی ایس کے جنگجوؤں کے ساتھ شادی کرنے کے خدشے نے تشویش میں اضافہ کردیا ہے۔
دنیا 'انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے مذہبی تعلیم کو تبدیل کیا جائے' یہ بات مصر کی الازہر یونیورسٹی کے سربراہ احمد الطیب نے مکہ میں منعقدہ ایک کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
پاکستان دہشت گردی کی لہر اور سعودی عرب پر تنقید میں اضافہ پشاور کے حملے کے بعد یہ احساس مضبوط ہوا ہے کہ دہشت گردوں کو سعودی عرب سمیت بیرون ممالک سے سرمایہ فراہم کیا جارہا ہے۔
دنیا لندن: مسلمانوں، مسیحیوں اور یہودیوں کا مشترکہ مارچ مارچ میں شریک لندن کی مسجد کے پیش امام شیخ خلیفہ عزت نے کہا کہ دہشت گردوں کے ظلم نے ہمیں متحد کردیا ہے۔
کھیل ہندوستان کی خوش قسمتی صرف 'ٹاس' پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ورلڈ کپ میں ہونے والے چھ مقابلوں میں سے پانچ ٹاس کا سکہ ہندوستان کے حق میں پلٹا۔
دنیا امریکا میں کئی دہائیاں طویل خشک سالی کا خطرہ سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ یہ خطرات بدترین ہوسکتے ہیں، اس لیے کہ آبادی بہت زیادہ ہے اور پانی کے وسائل پر انحصار بھی۔
دنیا افغانستان سے فوج کا انخلا سست ہونا چاہیے، امریکی کمانڈر افغانستان کے صدر نے امریکی صدر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کے ملک سے 2016 تک فوجوں کے انخلا کے فیصلے پر نظرثانی کریں۔
دنیا 'افغانستان آئی ایس کی محفوظ پناہ گاہ بن جائے گا' امریکن سی آئی اے کے سابق عہدیدار نے کہا ہے کہ اگر ایسا ہوا تو یہ خطہ 9/11 سے پہلے کی حالت پر چلا جائے گا۔
دنیا ہندوستان: ذہنی معذور لڑکی زیادتی کے بعد قتل نیپال سے تعلق رکھنے والی28سالہ خاتون1فروری کوہسپتال جاتے ہوئے لاپتہ ہوگئی تھی،لاش تین روز کے بعد ہائی وے سے برآمد ہوئی۔
پاکستان یوٹیوب پر 'غیر معینہ' مدت تک پابندی قابل اعتراض مواد کو فلٹر کرنے کا خاطر خواہ انتظام نہیں ہوسکا، یوٹیوب بلاک رہے گی، سرکاری ذرائع۔
پاکستان انسانی حقوق کی تنظیموں کی سویلینز کو پھانسی دینے کی مخالفت شہری کے ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے پر سوال اٹھ رہے ہیں کہ کیاحکومت دیگر8ہزارشہریوں کی پھانسی کی سزاؤں پر عمل درآمد کروائے گی
دنیا حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی قافلے پر حملہ لبنان کے عسکری گروپ حزب اللہ نے اسرائیل کے زیر قبضہ علاقے میں فوجی قافلے پر حملے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔
کھیل ‘ہاریں یا جیتیں، بہترین کھیل پیش کریں گے’ قومی ورلڈ کپ مہم پر جیت کا عزم لیے منگل کی شب نیوزی لینڈ روانہ ہو گئی۔
پاکستان نیوی کے تعاقب پر پراسرار ’پاکستانی‘ کشتی تباہ: ہندوستان ایک پاکستانی کشتی نے نیوی کی جانب سےپکڑےجانے کے خطرے کےپیش نظر خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑالیا،انڈین وزارت وفاع
Munib Ali Daudpoto خلیجی ممالک کا کفالہ سسٹم اور حکومتی غفلت کے شکار پاکستانی تارکینِ وطن منیب علی داؤدپوتو