دنیا سعودی پولیس کی شیعہ گاؤں میں کارروائی، چار ’دہشت گرد‘ ہلاک ان ’دہشت گردوں‘ میں سعودی فوجی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم بھی شامل ہے، سرکاری نیوز ایجنسی۔
کھیل ‘شاید میں دوبارہ کبھی کرکٹ نہ کھیل سکوں’ انجری کا شکار مائیکل کلارک نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاید میں اب دوبارہ کبھی کرکٹ نہ کھیل سکوں۔
کھیل پاکستانی نژاد باکسرعامرکی ایک اورکامیابی لاس ویگاس میں کھیلے گئے نان ٹائٹل ولٹر ویٹ مقابلے میں عامر نے ڈیون الیگزینڈر کو پوائنٹس کی بنیاد پر ہرا دیا۔
دنیا امریکی سینیٹ سے 584 ارب ڈالر کا دفاعی اخراجات کا بل منظور امریکی کانگریس نے جمعہ کو 584 ارب ڈالر مالیت کے دفاعی اخراجات کا بل منظور کر لیا ہے۔
دنیا اسرائیلی فوجیوں سے جھڑپ میں سینئر فلسطینی رہنما ہلاک لسطین میں مغربی کنارے پر احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کے تشدد سے ایک سینئر فلسطینی رہنما ہلاک ہو گئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ورلڈ کپ، ایبولا فیس بک پر سرفہرست 2014 میں شیئر ہونے والے دوسرے بڑے موضوعات میں برازیل الیکشن، رابن ویلئمز کی موت اور غزہ تنازعہ شامل ہیں۔
کھیل بطور ’آل راؤنڈر‘ کھیلنے پر خوش ہوں، حارث سہیل کپتان، باؤلنگ کوچ اور ہیڈ کوچ کے ساتھ باؤلنگ پر کام کررہا ہوں، نوجوان بلے باز۔
پاکستان فیصل آباد میں پولیو ورکر قتل یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیو ٹیم دو روزہ مہم کے آخری دن بچوں کو پولیو قطرے پلا رہی تھی۔
دنیا انڈیا: 40 سال بعد وزیر کے قتل کا فیصلہ چار افراد کو 1975 میں اس وقت کے وزیر ریلوے کو بم دھماکے سے قتل کرنے پر لگ بھگ چالیس سال بعد سزا سنا ہی دی۔
کھیل یونس پاکستان کی ورلڈ کپ میں جیت کیلئے پرامید تجربہ کار بلے باز یونس خان ایک روزہ ٹیم میں واپسی پر خوش، ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم۔
کھیل پاکستان، نیوزی لینڈ کی ورلڈ کپ تیاریوں کا آج سے آغاز پاکستان اور نیوزی لینڈ آج دبئی میں شروع ہونے والی ون ڈے سیریز سے آئندہ سال شیڈول ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز کریں گی۔
پاکستان جے ایف 17: پاکستانی دفاعی برآمدات کے لیے نئی امید ذرائع کا کہنا ہے کہ وسطیٰ ایشیا، جنوبی امریکا اور افریقی ممالک نے اس طیارے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
دنیا انڈیا: Uber ٹیکسی میں مسافر خاتون کا ریپ نئی دہلی میں ایک ٹیکسی ڈرائیور نے 25 سالہ خاتون کو مبینہ ریپ کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کی دھمکی بھی دی۔
دنیا کشمیر: فوجی کیمپ پر حملہ، 17 ہلاک لائن آف کنٹرول کے قریب اڑی میں واقع کیمپ پر حملہ میں تین جنگجو بھی ہلاک ہوئے، پولیس۔
پاکستان دہشت گردی کیخلاف جنگ افغانستان کیساتھ ملکر لڑنے کا عزم نواز شریف نے کہا کہ افغان صدر سے ملاقات میں دہشت گردی سے مشترکہ دشمن کے طور پر لڑنے کا عزم ظاہر کیا۔
پاکستان توہین مذہب کے کیس کی پیروی کرنے والے وکیل پر فائرنگ مسلح افراد نے توہین مذہب کے سلسلے میں کیس کی پیروی کررہے ایک وکیل پر فائرنگ کردی تاہم وہ محفوظ رہے، پولیس۔
دنیا ہندوستان: اسکول بس، ٹرین کی ٹکر، 5 بچے ہلاک اترپردیش میں پیش آنے والے حادثہ میں ڈرائیور سمیت 13 افراد زخمی بھی ہوئے۔
دنیا نائجیریا میں بوکو حرام کی کارروئی، 150 ہلاک نائجیرین دارلحکومت کی پولیس کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں ان کے 38 اہلکار بھی شامل ہیں۔
دنیا ہندوستان: معذور خواتین کو جانوروں سے بھی بدتر سلوک کا سامنا ہیومین رائٹس واچ کی رپورٹ میں خواتین کے ساتھ اس سلوک کو جانوروں سے بھی بدتر قرار دیا گیا ہے۔
دنیا ایران کے عراق میں داعش پر فضائی حملے ایران کی جانب سے عراق میں دولت اسلامیہ کے خلاف فضائی حملوں کی امریکی محکمہ دفاع پنٹگاگون کے ترجمان نے تصدیق کردی۔
Munib Ali Daudpoto خلیجی ممالک کا کفالہ سسٹم اور حکومتی غفلت کے شکار پاکستانی تارکینِ وطن منیب علی داؤدپوتو