دنیا فرنچ پارلیمنٹ میں آزاد فلسطینی ریاست کی قرارداد منظور رانسیسی پارلیمنٹ نےفلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کی علامتی قرارداد منظور کرلی، اسرائیل کا قرارداد پر برہمی کا اظہار۔
دنیا دولت اسلامیہ کے سربراہ کی بیوی اور بیٹا گرفتار دولت اسلامیہ کے سربراہ کی بیوی اور بیٹے کو ایک لبنانی قصبے سے حراست میں لیا گیا۔
لائف اسٹائل ممبئی میں سجا دلہنوں کا میلہ دو روزہ فیسٹیول کے پہلے روز روایتی ہندوستانی عروسی ملبوسات کے ڈیزائن پیش کیے گئے۔
دنیا 111 یتیم لڑکیوں کو شادی میں لاکھوں مالیت کے تحفے ہندوستان میں ایک ہیروں کے تاجر نے 111 یتیم لڑکیوں کی شادی کراتے ہوئے ہر دلہن کو لاکھوں روپے مالیت کے تحفے دیے ہیں۔
دنیا انڈیا: آئی ایس میں شامل طالبعلم مایوس ہوکر لوٹ آیا میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایس نے اسے سائیڈ لائن کرتے ہوئے بیت الخلاﺅں کی صفائی اور پانی بھرنے وغیرہ پر لگا دیا تھا۔
کھیل ولیئم سن ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے کپتان مقرر پاکستان کے خلاف ڈبل سنچری بنانے والے کپتان مک کلم، ٹیم ساؤتھی اور ٹرینٹ بولٹ نیوزی لینڈ واپس لوٹ رہے ہیں ۔
دنیا 'پاکستانی سٹیٹ ایکٹرز انڈیا کو غیر مستحکم کر رہے ہیں' پاکستان اب بھی کشمیر میں سرگرم عسکریت پسندوں کی معاونت کر رہا ہے، انڈین وزیر داخلہ کا الزام۔
کھیل اسرائیلی امپائر گیند لگنے سے ہلاک اسرائیلی قومی ٹیم کے سابق کپتان اور امپائر ہلیل آسکر جبڑے پر گیند لگنے سے ہلاک ہو گئے۔
کھیل ’شان ایبٹ پوری طرح ٹوٹ چکے ہیں‘ فل ہیوز کے انتقال کے باعث ایبٹ کی زندگی مکمل طور پر تبدیل ہوچکی ہے، آسٹریلوی سابق گیند باز جیسن گلیسپی
دنیا نائیجریا: جمعے کی نماز میں خود کش حملے، 120 افراد ہلاک دو خود کش حملوں کے بعد مسلح افراد نے بچ جانے والے افراد پر فائرنگ کردی، 270 افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان پاکستان میں قتل کرنے والے برطانوی شہری پر فرد جرم عائد 30 سالہ طارق پر الزام ہے کہ انہوں نے غلام آسیہ کو 27، جولائی، 2013 لاہور میں قتل کر دیا تھا۔
دنیا آسٹریلیا میں میت 'چرانے' کا انوکھا واقعہ ایک آسٹریلوی خاندان اُس وقت حیرت میں ڈوب گیا جب ان کے رشتے دارکی آخری رسومات کے دوران اس کے جسدِ خاکی کو 'چرا' لیا گیا۔
دنیا طالبہ کو اسکارف لینے سے روکنے پر پروفیسر کو جیل ترکی میں طالبات کے اسکارف لینے پرعائد پابندی کو 2010 میں ختم کردیا گیا تھا، تاہم کچھ جامعات میں یہ پابندی برقرار ہے۔
کھیل پیلے کی صحت مزید بگڑ گئی برازیل کے لیجنڈ فٹبالر کو صحت بگڑنے پر 'انتہائی نگہداشت یونٹ' میں داخل کر دیا گیا۔
پاکستان 'پاکستان توہین مذہب قوانین ختم کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے' یورپیئن پارلیمنٹ نے ایک قرار داد کے ذریعے پاکستان سے سزائے موت ختم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔
دنیا ایفل ٹاور پر انوکھا احتجاج بھیڑیوں کے ستائے کسان اپنی بھیڑوں کے ہمراہ ایفل ٹاور پر احتجاج کرنے پہنچ گئے۔
پاکستان سعودی عرب : ڈیڑھ مہینے میں نویں پاکستانی کا سر قلم محمد رحمان پر الزام تھا کہ انہوں نے بڑی مقدار میں ہیروئن سمگل کرنے کی ناکام کوشش کی۔
دنیا سارک کانفرنس : نواز۔ مودی کی غیر رسمی ملاقات انتہائی مختصرملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے سے خیریت دریافت کی ۔
دنیا افغان سرزمین پر' پراکسی وار' کی اجازت نہیں دینگے، اشرف غنی کھٹمنڈو میں سارک کانفرنس سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ہنوستان کے مابین کشیدگی پورے خطے کومتاثر کرے گی
دنیا ’ایران نیوکلیئر پروگرام پر گھٹنے نہیں ٹیکے گا‘ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے منگل کے روز کہا کہ ایران اپنے متنازعہ نیوکلیئر پروگرام پر ’گھٹنے نہیں ٹیکے‘ گا۔