دنیا ریپ کیسز فائل کرنا 'فیشن' بنتا جارہا ہے، شیو سینا شیو سینا نے ریپ کے ملزم ہندوستانی پولیس افسر کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ قوانین صرف خواتین کے لیے ہیں۔
دنیا غزہ: 'کرشماتی' بچی بجلی کی معطلی کے باعث ہسپتال میں چل بسی چھ دن کی بچی جسے ریسکیو سروسز نے اسکی مردہ ماں کے پیٹ سے زندہ برآمد کیا تھا، جمعرات کے روز ایک ہسپتال میں انتقال کر گئی
دنیا اسرائیلی فوجی مارا گیا ہو گا، حماس جنگ بندی کے خاتمے کے بعد ہونے والی بمباری میں تقریباً 107 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔
دنیا عراق:بم دھماکوں میں 10افراد ہلاک، 29زخمی صدر سٹی میں کار بم کے ذریعے دھماکہ کیا گیا،مرکزی خولانی اسکوائر پر ایک مسجد کے قریب تین دھماکے ہوئے۔
کھیل انگلینڈ سے شکست پر دھونی تنقید کی زد میں سنیل گواسکرکاکہنا ہےکہ ہندوستانی کھلاڑیوں کےغیرسنجیدہ اورلاپرواہ کھیل نےانگلینڈکےمورال کو بڑھانےمیں اہم کرداراداکیا۔
کھیل نیوزی لینڈ: میچ فکسنگ پر 7 سال قید کا قانون پارلیمنٹ میں یہ بل آئندہ سال ملک میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ اور انڈر-20 فیفا ورلڈ کپ کی وجہ سے پیش کیا گیا۔
دنیا سب سے بڑی چینی مسجد کے امام قتل کاشغر میں چھ سو سال پرانی مسجد کے سرکاری امام کو 'مذہبی شدت پسند نظریات' رکھنے والے تین غنڈوں نے قتل کیا، حکومت۔
دنیا اسرائیل ہٹلر جیسا فاشسٹ ہے، طیب اردوان کا الزام ترک وزیراعظم نے فلسطینی پر حملوں پر صہیوی ریاست پر فلسطین کے خلاف ہٹلر جیسے فاشزم کا الزام عائد کیا ہے۔
دنیا اسرائیل کا غزہ کی سرنگیں تباہ کرنے کا عزم اسرائیلی فوج غزہ سے اس وقت تک انخلا نہیں کرے گی جب تک سر حد پار سرنگوں کو تباہ نہ کر دیا جاتا، نیتن یاہو۔
پاکستان کراچی: سمندر سے 23 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں عید کے دوسرے دن متعدد افراد گہرے سمندر میں جانے کے بعد ڈوب کر لاپتہ ہوگئے تھے۔
کھیل انڈین فاسٹ باؤلر ناپسندیدہ عالمی ریکارڈ کے مالک پنکھج سنگھ نے اپنے ٹیسٹ ڈیبیو میں کوئی وکٹ حاصل کئے بغیر سب سے مہنگے باؤلر بننے کا عالمی ریکارڈر بنا دیا۔
دنیا گنی میں کنسرٹ کے دوران بھگدڑ سے 24 ہلاک ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ اب تک کم سے کم 24 لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا جاچکا ہے جن میں 13 لڑکیاں بھی شامل ہیں۔
دنیا اسرائیل کا بازار میں فضائی حملہ، 17 فلسطینی ہلاک اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود کیے گئے فضائی حملے میں 17 فلسطینی ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔
دنیا آئی ایس آئی ایس نے شادی دفتر کھول لیا حلب کے قصبے الباب میں ایسی کنواری اور بیوہ خواتین کے لیے شادی دفتر کھولا ہے جو اس کے جنگوﺅں سے شادی کرنا چاہتی ہوں۔
دنیا ایرانی سپریم لیڈر نے اسرائیل کو 'پاگل کتا' قرار دے دیا آیت اللہ خامنہ ای نے مسلم دنیا پر فلسطینیوں کو مسلح کرنے کے لیے زور دیا ہے۔
اسرائیلی جارحیت شدید تر، آج 100 فلسطینی ہلاک منگل کو غزہ میں عید کے دوسرے روز اسرائیلی حملوں میں کم از کم 100 فلسطینی ہلاک، فلسطینیوں کو سرحدی علاقے خالی کرنیکا حکم
لائف اسٹائل عید کی خوشیوں میں بولی وڈ شامل امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، سوناکشی سنہا سمیت فلمی ستاروں نے پوری امت مسلمہ کو عید کی مبارک باد دی۔
کھیل انگلش کرکٹر کو غزہ کی حمایت سے روک دیا گیا معین علی نے انگلینڈ کی بیٹنگ کے دوران رسٹ بینڈ پہنا تھا جس پر "سیو غزہ" اور "فری فلسطین" لکھا ہوا تھا۔
دنیا افغانستان: خود کش حملے میں صدرکرزئی کے کزن ہلاک گورنر قندھار کے ترجمان کے مطابق خودکش حملہ آور مہمان کے روپ میں حشمت کرزئی کے گھر میں داخل ہوا اور خود کو اڑا لیا۔
دنیا غزہ : پناہ گزین کیمپ پر راکٹ حملہ، 8 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک غزہ شہر میں پناہ گزین کیمپ پر راکٹ حملے میں 46 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جس میں اکثریت بچوں کی ہے۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین