ملٹی میڈیا بدامنی سے پاکستانی جواہرات کی صنعت متاثر پاکستان میں اکثر قیمتی پتھر خیبرپختونخوا، شمالی گلگت بلتستان، فاٹا، کشمیر اور بلوچستان سے نکالے جاتے ہیں۔
دنیا عراقی پارلیمنٹ نے اسپیکر کا انتخاب کرلیا امریکا نے سلیم الجبوری کے بطور اسپیکر انتخاب کو نئی حکومت کی تشکیل کا پہلا مرحلہ قرار دیا ہے۔
لائف اسٹائل امیتابھ کا پہلا ٹی وی ڈرامہ کمرشلی بنیادوں پر دیکھا جائے تو ٹیلیویژن کی آمدنی فلموں کے مقابلے میں تین گنا زیادہ ہے، بولی وڈ اداکار
دنیا جنگ بندی ناکام، حماس کیخلاف بھرپور فوجی کارروائی کا اعلان اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ حماس نے لڑائی جاری رکھنے کا راستہ اپنایا، انہیں اس فیصلے کی قیمت چکانی پڑے گی۔
دنیا برطانوی وزیر خارجہ کا مستعفی ہونے کا اعلان ولیم ہیگ نے دارالعوام میں قائد اعوان بننے کے لئے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔
کھیل جے وردھنے کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان وہ اپنا آخری ٹیسٹ میچ اگست میں پاکستان کے خلاف سیریز کے دوران کھیلیں گے، سری لنکن کرکٹ بورڈ۔
دنیا فیس بک پر پوسٹنگ کرنے پر قید کی سزا ایران کی ایک عدالت نے حکومت مخالف پوسٹنگ کرنے کا الزام پر آٹھ نوجوانوں کو کل 127 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
پاکستان جسم فروشی کے لیے لڑکیوں کی دبئی اسمگلنگ کئی گروہ ہر ہفتے درجنوں نوجوان لڑکیوں کو دبئی جسم فروشی کے لیے اسمگل کرتے ہیں۔ ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جاتی۔
دنیا آسٹریلوی نو مسلم، جہاد پر اُکسانے کے جرم میں گرفتار روبرٹ ایڈورڈ سیرانٹونیو (موسیٰ سیرانٹونیو ) کو فلپائن میں حراست میں لیا گیا، جسے آسٹریلیا بھیج دیا جائے گا۔
کھیل ارجنٹائن افسردہ، جرمنی نے بازی جیت لی جرمنی نے ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹائن کو ہرا کر چوتھی بار ورلڈ کپ چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
دنیا کمبوڈیا: فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ، پانچ افراد ہلاک حادثے میں ایک شخص کے زندہ بچ جانے کی اطلاعات ہیں، جو شدید زخمی ہے۔
کھیل 'اگر ارجنٹینا جیت جاتا تو سالوں ہمارا مذاق اڑاتا' برازیل نے جرمنی کے ہاتھوں اپنے حریف ارجنٹینا کے فائنل میں شکست پر خوب جشن منایا ۔
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں زمینی کارروائی کا آغاز گزشتہ پانچ روز سے جاری اسرائیل کی فضائی بمباری میں اب تک تقریبا 162 فلسطینی ہلاک ہوچکے ہیں۔
دنیا قدرت کا کرشمہ، دو ماہ کی بچی سولہ گھنٹے بعد ملبے سے زندہ برآمد شام میں ایک عمارت کے ملبے میں پھنسی دو ماہ کی بچی کو سولہ گھنٹے بعد بحفاظت باہر نکالنے میں کامیابی حاصل کرلی
لائف اسٹائل ہیری پوٹر کے ویئر وولف ڈیوڈ لیجینو انتقال کر گئے اداکار نے ہیری پورٹر سیریز کی متعدد فلموں میں کام کیا جن کی لاش مشہور فلمی سپاٹ زیبرسکی پوائنٹ کے قریب سے ملی۔
پاکستان پولیو کی روک تھام کے لیے پرانے طرز کی ویکسین زیادہ موثر انجیکشن منہ میں ڈالے جانے والی ویکسین کے مقابلے میں پولیو سے طویل عرصے تک بچانے میں زیادہ مددگار ثابت ہوتے ہیں
کھیل میسی عظیم ترین کھلاڑی بننے کے قریب ان کے تمام شاندار گولز اور اعزازات کے باوجود ان کی حقیقی عظمت کا تعین ورلڈکپ کا فائنل ہی کرے گا۔
کھیل ورلڈ کپ 2014 کے دس بہترین کھلاڑی فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ گولڈن بال ایوارڈ کے لیے دس کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کر دیا ہے۔
دنیا اسرائیلی جارحیت میں تیزی، 135 فلسطینی ہلاک ہفتے کو غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 30 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد پانچ روز میں ہلاکتوں کی تعداد 135 ہو گئی ہے۔
دنیا بنگلہ دیش : روہنگیا پناہ گزینوں سے شادی پر پابندی عائد پناہ گزین بنگلہ دیشی شہریت حاصل کرنے کے لیے شادیاں کر رہے ہیں،حکام۔