ملٹی میڈیا رنگ برنگی مچھلیاں جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں ہوئی اس نمائش میں پانچ ہزار گولڈ فش کو رکھا گیا۔
لائف اسٹائل برطانوی اخبار کی جارج کلونی سے معذرت جس میں کہا گیا تھا کہ اداکار کی ہونے والی ساس نے مذہبی بنیاد پر ان کی امل سے شادی پر اعتراض کیا ہے۔
دنیا غزہ میں اسرائیلی آپریشن، ہلاکتوں کی تعداد 70 تک جا پہنچی اقوامِ متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون کا کہنا ہے کہ غزہ اس وقت تباہی کے دہانے پر ہے۔
دنیا بیوی کے قتل پر پاکستانی نژاد امریکی کو جیل نیو یارک میں من پسند کھانا نہ بنانے پر بیوی کو قتل کرنے والے 75 سالہ نور حسین کو 18 سال قید۔
کھیل برازیل کی شکست، سوشل میڈیا پر طنز، دکھ اور غصے کا طوفان لاکھوں طنزیہ جملوں کا طوفان سوشل میڈیا پر برازیل کی جرمنی کے ہاتھوں 1-7 سے شکست کے بعد سامنے آیا
کھیل ارجنٹائن اور نیدرلینڈ کا سیمی فائنل ڈچ ملکہ کیلئے مصیبت بن گیا ملکہ کی وفاداری اپنے آبائی اور موجودہ ملک کے درمیان تقسیم ہوکر رہ گئی ہے۔
دنیا عراقی شہر ہلا سے 53 لاشیں برآمد ان تمام افراد کو اغواء کیا گیا تھا، جنھیں بعد میں سر اور سینے پر گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔
کھیل جرمنی کامیاب، برازیل افسردہ میزبان ٹیم کے شائقین کی امیدوں پر پانی پھرتے زیادہ وقت نہیں لگا اور پہلے ہاف کے اختتام پر اسکے خلاف پانچ گول ہوچکے تھے۔
دنیا صومالیہ کے صدارتی محل پر الشباب کا حملہ ناکام سیکورٹی فورسز نے حملہ ناکام بناتے ہوئے نو شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ صدر اور وزیراعظم محفوظ رہے۔
دنیا غزہ: اسرائیلی آپریشن میں اب تک اٹھائیس فلسطینی ہلاک فلسطینی رہنماؤں نے عالمی برادری سے اسرائیلی مظالم کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
دنیا ہندوستان اور بنگلہ دیش میں سمندری حدود کا تنازع ختم بنگلہ دیش کے وزیرخارجہ محمدعلی نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کے فیصلے سے دونوں ممالک کے درمیان نئی سمندر حدود کا تعین ہو گیا۔
دنیا صومالیہ: صدارتی محل پر عسکریت پسندوں کا حملہ حملہ ۤآوروں کی تعداد تقریبا نو تھی جو سب کے سب مارے جا چکے ہیں،سیکورٹی اہلکار عابدی احمد
دنیا عبداللہ عبداللہ کا انتخابات میں کامیابی کا دعویٰ افغانستان کے صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ نے منگل کے روز انتخابات میں کامیابی کا دعویٰ کردیا۔
دنیا کابل: خودکش حملے میں چار نیٹو فوجیوں سمیت 16 ہلاک اے ایف پی کے مطابق اس حملے میں تقریباً دس عام شہری، جبکہ دو افغان پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔
کھیل لیجنڈ فٹبالر ڈی سٹیفانو انتقال کر گئے الفریڈو ڈی سٹیفانو پیر کو 88 سال کی عمر میں ایک ہسپانوی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔
کھیل شکیب الحسن پر چھ ماہ کی پابندی عائد بورڈ نے بنگلہ دیشی کرکٹر کی 2015 کے اختتام تک کی تمام این او سیز بھی معطل کردیں۔
دنیا ہندوستانی شرعی عدالتوں پر پابندی کی درخواست مسترد شرعی عدالتوں کو مسلمانوں یا ان سے متعلق فیصلوں پر کوئی قانونی اختیار نہیں، سپریم کورٹ۔
دنیا سعودی عرب: انسانی حقوق کے وکیل کو 15 سال قید سزا پانے والے وکیل کی بیوی کا کہنا ہے کہ ولید عبدالخیر نے اس عدالتی فیصلے کو مسترد کردیا ہے تاہم وہ اپیل نہیں کریں گے۔
پاکستان ضربِ عضب سے بچنے کیلئے جنگجوؤں نے داڑھیاں منڈوا لیں شمالی وزیرستان آپریشن سے قبل طالبان جنگجوؤں نے اپنی شناخت چھپانے کیلئے بال کٹوانے کے ساتھ ساتھ داڑھیاں تک منڈوا لیں۔
دنیا اسرائیلی پولیس کا پندرہ سالہ نوجوان پر سفاکانہ تشدد پندرہ سالہ فلسطینی نژاد امریکی لڑکے کو اسرائیلی پولیس نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا جسے کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین