دنیا غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کی جائے: اوباما اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں بھی جنگ بندی کے حق میں ایک قرارداد منظور کی گئی۔
دنیا غزہ پر اسرائیلی حملے پھر شروع حماس نے جنگ بندی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک غزہ سے اسرائیلی ٹیک نہیں چلے جاتے جنگ بندی کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
دنیا غزہ کے چرچ میں رمضان کی عبادت غزہ میں اسرائیلی بمباری سے بے گھر ہونے والے کچھ مسلمانوں نے ایک چرچ میں پناہ لے رکھی ہے۔
کھیل ثانیہ مرزا کیوں رو پڑیں؟ اپنی 'ہندوستانیت' ثابت کرنے کی کوششوں کرتے کرتے تھک چکی ہوں، ٹینس سٹار۔
اسرائیلی جارحیت میں شدت، ہزار سے زائد فلسطینی ہلاک بارہ گھنٹے کی جنگ بندی کے دوران ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے مزید 100 لاشیں برآمد کرلی گئیں۔
دنیا افغانستان: بسوں سے اتار کر 15 افراد قتل ایک شخص فرار ہو نے میں کامیاب ۔ ہلاک ہونے والوں میں گیارہ مرد، تین خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔
دنیا غزہ: جنگ بندی کی کوششیں تیز، ہلاکتیں 800 سے بڑھ گئیں اسرائیلی فوج کے مطابق آٹھ جولائی سے شروع ہونے والے اس آپریشن میں اب تک 33 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
پاکستان پاکستان کی صحافی فیض اللہ کی رہائی کیلئے صدر کرزئی سے اپیل ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز رپورٹر فیض اللہ خان کو افغان سیکورٹی فورسز نے اپریل میں صوبہ ننگرہار سے گرفتار کیا تھا۔
دنیا ہندوستان: سکول بس اور ٹرین میں تصادم، 12 بچے ہلاک سکول بس توپران کے قریبی قصبے میں ککاتیہ ٹیکنو اسکوکے بچوں کو لے جارہی تھی کہ یہ حادثہ پیش آیا۔
دنیا غزہ: فوجی آپریشن کا سترھواں روز، ہلاکتوں کی تعداد 700 سے زائد دوسری جانب حماس نے فضائی کمپنیوں کی جانب سے اسرائیل کے لیے اپنی سروس بند کیے جانے کو ایک عظیم کامیابی قرار دیا ہے۔
دنیا غزہ پر جارحیت، اسرائیل کیخلاف عالمی تحقیقات کا آغاز اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور وحشیانہ بمباری پر بدھ کو تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
کھیل پاکستان کی ڈومیسٹک لیگ کا نیا منصوبہ متعارف پاکستانی کرکٹ کی انتظامیہ نے ڈومیسٹک لیگ کے ڈھانچے میں تبدیلیاں کرتے ہوئے دو ڈویژنز پر مشتمل نیا منصوبہ متعارف کرایا ہے
دنیا نائیجریا: دو دھماکوں میں 25 افراد ہلاک شمالی نائجیریا کے شہر کدونا میں دو دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 25 افراد ہلاک ہو گئے۔
دنیا غزہ میں جنگ بندی کیلئے کوششیں تیز، ہلاکتیں 650 سے زائد اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر اسرائیل کی فوجی کارروائی جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتی ہے۔
دنیا آئی ایس آئی ایس کی عراق و شام کیلئے 'ہنی مون' اور تفریحی سروس گزشتہ ماہ خلافت کا اعلان کرنے والی تنظیم جہادیوں کو ہنی مون جبکہ عام شہریوں کو "خلافت" کےمقامات کادورہ کرایا جارہا ہے
دنیا غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، فضائی کمپنیوں کی اسرائیل سروس معطل گزشتہ دنوں ملائیشین ایئرلائن کے طیارے پرحملے کے بعد جنگ زدہ علاقوں میں ایوی ایشن سیفٹی کے تحت یہ پابندی لگائی گئی۔
دنیا لڑکیوں کے جسمانی اعضا کاٹنا جرم قرار برطانیہ اور اقوام متحدہ میں بچوں کی ایجنسی نے زنانہ جنسی اعضا کو کاٹنا، اور کم عمری میں شادی پر'گرل سمٹ؛ منعقد کی۔
کھیل ڈُنگا برازیل کے نئے فٹبال کوچ مقرر برازیل فٹبال کنفیڈریشن(سی بی ایف) نے سابق کپتان ڈُنگا کو لوئز فلپ اسکولری کی جگہ نیا کوچ مقرر کردیا ہے۔
دنیا ترک وزیراعظم کی امریکی صدر سے بات چیت بند امریکی صدر اور ترک وزیراعظم کے درمیان آخری بار ٹیلیفون پر بات چیت بیس فروری کو ہوئی تھی۔
کھیل کامن ویلتھ گیمز کیلئے پاکستانی تیاریاں اس مرتبہ 57 کلو گرام کیٹیگری میں حصہ لینے والے اظہر نے بتایا کہ کوشش پوری ہوگی لیکن ہدف حاصل کرنا مشکل ہے۔
Munib Ali Daudpoto خلیجی ممالک کا کفالہ سسٹم اور حکومتی غفلت کے شکار پاکستانی تارکینِ وطن منیب علی داؤدپوتو