فہد کیہر
سخت حریف کے خلاف جب خراب نتیجہ آتا ہے تو سب سےپہلے نزلہ ان نوآموز کھلاڑیوں پر ہی اترتا ہے کیونکہ ان پر غصہ اتارنا ذرا آسان ہوتا ہے
شائع 18 جنوری 2021 05:51pm
ایک ایسی ٹیم جو ٹی20 کی عالمی چیمپیئن رہی ہو، سب سے لمبے عرصے تک نمبر وَن رہنے کا اعزاز رکھتی ہو، اسے یہ نتیجہ زیب نہیں دیتا۔
شائع 23 دسمبر 2020 11:09am
ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی فائنل میں وہ سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو نہیں ملا کہ جو کوالیفائر اور ایلی منیٹرز میں نظر آتا ہے۔
شائع 18 نومبر 2020 10:06am
یہ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی رقابت ہے جو اب 'پائے بمقابلہ نہاری' اور 'چرغہ بمقابلہ بریانی' جیسی جگتوں سے کہیں آگے نکل گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 17 نومبر 2020 03:29pm
عمر گل نے ٹی20 انٹرنیشنل کی باؤلرز رینکنگ میں 857 پوائنٹس حاصل کیے تھے، اور آج تک کوئی بھی ٹی20 باؤلر اس مقام پر فائز نہیں ہوسکا۔
شائع 19 اکتوبر 2020 01:08pm
اخلاقی قباحتیں، معمولی سی کامیابیاں اور بہت بڑی شکستیں، ان کے ساتھ ساتھ مصباح کا یہ دور تنازعات سے بھی خالی نہیں ہے۔
شائع 15 اکتوبر 2020 07:08pm
پاکستان کی نئی نسل کی 'پروفیسر ڈینو' سے واقفیت پاکستان سپر لیگ کی وجہ سے ہے لیکن پرانے شائقین انہیں بہت پہلے سے جانتے ہیں۔
شائع 25 ستمبر 2020 05:47pm
دھونی یہ اندازہ نہیں لگاسکے کہ اب ویرات کوہلی کا زمانہ آ چکا ہے۔ جیسے ہی انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑی، کوہلی نے دھونی کو گہنا دیا۔
اپ ڈیٹ 25 اگست 2020 10:19am
یونس خان کے حامی انہیں اصولوں کا پکّا کہتے ہیں تو مخالفین کے خیال میں وہ حد سے زیادہ بے باک اور منہ پھٹ ہیں۔
اپ ڈیٹ 13 جون 2020 08:28pm
’ایک مستقل ریویو کمیٹی تشکیل دی جانی چاہیے جو آزاد افراد پر مشتمل ہو اور مستقبل میں ایسے الزامات کے حوالے سے کام کرے‘۔
اپ ڈیٹ 14 مئ 2020 12:46am
ایک ہی جرم کی سزا مختلف افراد کو مختلف دینا انصاف ہے؟ اس پر اتنا ہی کہا جا سکتا ہے کہ بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔
شائع 23 اپريل 2020 11:02am
سیزن کے یوں اچانک ملتوی ہوجانے سے دل ٹوٹ سا گیا ہے۔ اتنے شاندار اور یادگار سیزن کا اختتام ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔
اپ ڈیٹ 17 مارچ 2020 05:53pm
سیزن کے آغاز سے پہلے کس نے سوچا تھا کہ 2 مرتبہ کی چیمپئن اسلام آباد اور دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز باہر ہوجائیں گی۔
شائع 16 مارچ 2020 11:36am
پاکستان سپر لیگ کورونا سے متاثر ہونے والا واحد اسپورٹس ایونٹ نہیں ہے۔ کھیلوں کی دنیا اس وقت ایسے بڑے فیصلوں کی زد میں ہے
اپ ڈیٹ 15 مارچ 2020 06:20pm
اس سال کا سب سے بڑا راز ہوگا کہ آخر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہوا کیا؟ لیکن یہ قصہ کسی دوسرے وقت کے لیے چھوڑ دیتے ہیں۔
شائع 10 مارچ 2020 04:22pm
اردو کمنٹیٹرز کے لیے ریڈیو کا رُخ کرنا پڑے گا کیونکہ وہ اب بھی کسی حد تک نرسری کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
شائع 04 مارچ 2020 05:03pm
پاکستان کرکٹ کیلئے یہ سال ’نئے پاکستان‘ سے زیادہ مختلف نہیں۔ یعنی توقعات اور دعوےتو آسمانوں پر ہیں لیکن کارکردگی سامنےہے
شائع 11 اکتوبر 2019 04:57pm
مصباح کا ایک منفی پوائنٹ یہ بھی ہے کہ وہ کوچ مکی آرتھر کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرنے والی کمیٹی کے بھی رکن تھے۔
اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2019 08:02am
اس وقت بڑا سوال یہی ہےکہ پاکستان کا ہیڈ کوچ کون ہوگا؟ کیا یہ عہدہ کسی غیرملکی کو ملےگا یاپھر مصباح کا انتخاب کیا جائےگا۔
اپ ڈیٹ 20 اگست 2019 11:56am
کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے بعد ایک روزہ کرکٹ کو خیرباد کہنے والے کھلاڑیوں کے ون ڈے کیریئر کے یادگار ترین لمحات پر ایک نظر۔
اپ ڈیٹ 08 اگست 2019 04:15pm