پاکستان ڈی پی او کوہاٹ پر حملہ، چھ اہلکار ہلاک ڈی پی او منظم حملے میں زخمی، اہلکاروں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
پاکستان پشاور: چمکنی پولیس کی کارروائی، چھ مبینہ دہشت گرد گرفتار پولیس کے مطابق، ملزمان کا تعلق ٹی ٹی پی سے ہے، ایک خود کش جیکٹ، 70 کلو بارودی مواد اور تین ہینڈ گرینیڈ بر آمد ۔
پاکستان پشاور: خودکش حملے میں دو افراد ہلاک پجگی روڈ پر جماعت الدعوۃ کے مدرسے کے سربراہ پر خود کش حملے سے دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
پاکستان نوازشریف کی مذاکراتی پیشکش خوش آئند ہے، ٹی ٹی پی کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ترجمان نے کہا ہے کہ مذاکرات سے متعلق لائحہ عمل جلد طے کریں گے۔
پاکستان کرم، باجوڑ میں جھڑپیں، دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک جنگی طیاروں کی کرم میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری میں پندرہ جنگجو بھی ہلاک ہو گئے۔
پاکستان چارسدہ: سابق صوبائی وزیر قانون گرفتار ارشد عبداللہ کو سیشن کورٹ چارسدہ کی عدالت سے اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ اپنی ضمانت قبل از گرفتاری کی پیشی کے لئے آئے تھے۔
پاکستان پشاور: جنریٹر دھماکے میں آٹھ افراد زخمی پشاور کےصدر روڈ پر واقع فلک سیر پلازہ میں دھماکے سے آٹھ افراد زخمی ہو گئے، متعدد دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔
پاکستان خیبر پختونخوا: جماعت اسلامی نے تین وزارتوں کے ناموں کا اعلان کردیا سراج الحق ،عنایت اللہ خان اور حبیب الرحمان کو تعلیم ، زکٰوة اور فنانس کی وزارتوں کے قلمدان سونپ دیے جائیں گے۔
پاکستان اسد قیصر اسپیکر خیبر پختونخوا کیلئے نامزد ہفتہ کی شب شوکت خانم میموریل ہسپتال لاہور میں زیر علاج عمران خان نے پارٹی اجلاس میں مشاورت کے بعد فیصلہ کیا۔
پاکستان طالبان سے کوئی دشمنی نہیں، مذاکرات کیلیے تیار ہیں، تحریک انصاف طالبان پاکستانی اور ہم ہی میں سے ہیں، وہ بھی خطے میں امن کے لیے کردار ادا کریں، سینئر رہنما تحریک انصاف پرویز خٹک۔
پاکستان علی حیدر گیلانی کی بازیابی کے لیے آپریشن جاری گرفتار ہونے والے اغوا کاروں سے ملنے والی معلومات پر بین الصوبائی اغوا کار گروپ کے سرغنہ وزیر گل کو گرفتار کرلیا ہے۔
پاکستان پشاور: متنی میں حملہ، پانچ سیکیورٹی اہلکار ہلاک دہشتگردوں نے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملے کے بعد اسی مقام پر پولیس کی بکتر بند گاڑی پر بھی دستی بم سے حملہ کیا ۔
پاکستان خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی کے مزید معاہدے منظر عام پر صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے- 93 پر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے درمیان خواتین کو ووٹ ڈالنے کی اجازت نہ دینے کی دستاویز سامنے آئی ہے۔
پاکستان خیبر پختونخوا: اعلیٰ وزارتیں تحریک انصاف کے نام پی ٹی آئی، جماعت اسلامی اور قومی وطن پارٹی میں حکومت سازی کا فارمولہ طے، اسپیکر اور وزیر اعلیٰ تحریک انصاف سے ہوگا۔
پاکستان خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا مینڈیٹ قبول نہیں، جے یو آئی الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا میں شفاف انتخابات منعقد کرانے میں نا کام ہو چکی ہے، مولا نا فضل الرحمان۔
پاکستان مختلف واقعات میں دو دہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار خیبر پختونخوا میں ایک پولیس اسٹیشن پر حملے کے بعد دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، کراچی میں سی آئی ڈی کی کاررائی، ٹی ٹی پی رہنما گرفتار۔
پاکستان خیبر پختونخوا: وزیراعلی کے منصب کو لیکر پی ٹی آئی میں اختلافات پارٹی میں ایک گروپ پرویز خٹک جبکہ دوسرا اسد قیصر کی حمایت کے لئے کھڑا ہو گیا۔
پاکستان لوئر دیرمیں خواتین کو پولنگ سے روکنے کیلئے معاہدہ پی کے پچانوے لوئر دیرمیں خواتین کو پولنگ سے روکنے کے لئے کیا گیا تحریری معاہدہ منظر عام پر آگیا ۔
پاکستان اے این پی کو تباہ کردیا گیا ، بیگم نسیم ولی انہوں نے کہا کہ ولی باغ کے دروازے کارکنوں کیلئے کھلے ہیں کہ وہ آگے آئیں تاکہ پارٹی کی تشکیلِ نو کی جاسکے۔
پاکستان حکومت کی خواتین ووٹرز پر پابندی کی تصدیق صوبے کے کچھ اور اضلاع سے بھی ایسی اطلاعات ملی ہیں جس پر کارروائی کی جائے گی، وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا۔
F.S Aijazuddin ’گلوبل نارتھ کسی فضلے سے جان چھڑوانے کی طرح اپنے قیدی غریب ممالک میں بھیج رہا ہے‘ ایف ایس اعجازالدین