پاکستان سندھ اور بلوچستان میں خشک سالی کی انتہائی ابتر صورتحال حکام کے مطابق صورتحال سے نمٹنے کے لیے کوالا لمپور میں قائم ریڈ کراس کے دفتر سے 3 کروڑ روپے فنڈ طلب کرلیا گیا ہے۔
کاروبار پاکستان نے سارک فوڈ بینک میں گندم کا اپنا حصہ دگنا کردیا ہمیں خطے کو درپیش ماحولیاتی تبدیلی سمیت دیگر چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنی چاہیئں، وفاقی وزیر زبیدہ محبوب
پاکستان پشاور بس منصوبے کیلئے فرانس 13 کروڑ یورو کا قرض فراہم کرے گا اس سلسلے میں اقتصادی امور ڈویژن، فرانسیسی سفیر اور فرانس ڈویلپمنٹ ایجنسی کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے۔
پاکستان دنیا بھر میں 2018 کے دوران 94 صحافیوں کا قتل ہوا، آئی ایف جے قتل کیے گئے ان صحافیوں میں پاکستان کے 5 صحافی بھی شامل ہیں، رپورٹ
پاکستان پاکستان میں سال نو کے پہلے دن 15 ہزار بچوں کی پیدائش متوقع یکم جنوری کو پیدا ہونے والے 3 لاکھ 95 ہزار 72 بچوں میں سے ایک تہائی تعداد جنوبی ایشیا میں ہے یونیسیف
پاکستان ہائیڈل پاور منافع میں سے آزاد کشمیر کو 12 ارب روپے سالانہ ملنے کا امکان وفاقی حکومت نے انصاف اور برابری کی بنیاد پر آزاد جموں و کشمیر کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کی طرح حصہ دینے کا اعلان کیا۔
پاکستان قرضوں کی فراہمی میں تاخیر، عالمی بینک کا تعلیمی منصوبہ اختتام پذیر چونکہ اس منصوبے کو قرضوں کے حصول میں تاخیر کا سامنا ہے اسلیےحکومت نے اس میں توسیع کے بغیر ختم کرنے کا ارادہ کیا، رپورٹ
پاکستان صنفی مساوات کے اعتبار سے پاکستان دنیا کا دوسرا بدترین ملک قرار 4 مسلمان ممالک مصر، سعودی عرب، یمن اور پاکستان میں انتظامی عہدوں پر براجمان خواتین کی تعداد سب سے کم ہے، رپورٹ
پاکستان یورپی یونین و دیگر کا پاکستان میں آئی این جی اوز کی بندش پر تحفظات کا اظہار پاکستانی عوام کےمفاد کیلئےآئی این جی اوز کی بندش روکنے کیلئے جلداز جلد کوئی حل نکالا جائے، مختلف ممالک کا مشترکہ بیان
پاکستان ایشیا-پیسیفک: تجارتی کشیدگی سے 27 لاکھ نوکریاں کم ہونے کا خدشہ ہنر مند ورکرز کے مقابلے میں غیر ہنرمند ورکرز کےلیے روزگار کے نقصانات 66 فیصد زیادہ ہوں گے، یو این اسکیپ کی رپورٹ
پاکستان دیہی علاقوں میں غربت میں کمی کیلئے 82 ارب روپے کے منصوبے کا اعلان منصوبے میں فصل کی بہتر پیداوار، پانی کی فراہمی، لائیو اسٹاک اور فشریز کی ترقی اور چھوٹے کسانوں کی بہتری شامل ہیں۔
پاکستان پاکستان سماجی بہبود، تعلیم اور صحت پر کم خرچ کرنے والے ممالک میں شامل یہ ممالک جی ڈی پی کا صرف 3.7 فیصد سماجی بہبود کے شعبہ جات پر خرچ کرتے ہیں جبکہ دنیا بھر میں یہ اوسط 11.2فیصد ہے، رپورٹ
پاکستان داسو ہائیڈرو پاور منصوبہ: زمین کی فراہمی کیلئے مالکان کی اکثریت رضامند زیادہ تر زمینداروں نے کمشنر ہزارہ ڈویژن کی سربراہی میں بنائی گئی کمیٹی کے پاس بیانِ حلفی جمع کروادیے، حکام
پاکستان پانی کا بڑھتا بحران پاکستانی معیشت کیلئے خطرہ ہے، ورلڈ اکنامک فورم پاکستان پانی کے بحران، بے قابو مہنگائی، دہشت گردی اور ناکام شہری منصوبہ بندی جیسے خطرات کا شکار ہے، رپورٹ
پاکستان پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے جاپان 46 لاکھ ڈالر امداد دے گا امداد ڈھائی کروڑ اورل پولیو ویکسین کی خریداری میں مدد فراہم کرے گی، اس سلسلے میں معاہدے پر دستخط ہوگئے۔
پاکستان پاکستان کے 80 فیصد غریب عوام دیہی علاقوں میں رہائش پذیر ہیں، ورلڈ بینک بلوچستان میں 62 فیصد دیہی آبادی غربت کی سطح سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں، رپورٹ عالمی بینک
پاکستان اسموگ کا ایک سبب فصلوں کی باقیات نذرِ آتش کرنا ہے، تحقیق 2015 میں پاکستان میں ماحولیاتی آلودگی کے سبب ہونے والی اموات کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ تھیں، رپورٹ
پاکستان پاکستان میں صرف 4 فیصد بچوں کو قابلِ قبول غذا میسر ایشیا اور پیسیفک خطے میں یہی صورتحال رہی تو سال 2030 تک دنیا سے غذائیت کی کمی کا خاتمہ ممکن نہیں ہوگا، عالمی رپورٹ
پاکستان بلوکی، حویلی بہادر پاور پلانٹ کی نجکاری کا فیصلہ پاکستان اسٹیل ملز، پی آئی اے، ریلوے، یوٹیلٹی اسٹورز، نیشنل ہائی وے، سول ایویشن کو نجکاری کی فہرست سے نکال دیا۔
پاکستان حکومت کا پی آئی اے اور اسٹیل ملز کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ حکومت نے پاکستان ریلوے اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو بھی نجکاری ایجنڈے سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی