پاکستان چینی باشندوں کی حفاظت پر مامور 10 ہزار پولیس اہلکار کورونا وائرس سے غیرمحفوظ ڈی آئی جی پنجاب نے آئی جی شعیب دستگیر کو خط لکھ کر میڈیکل تجاویز اور اہلکاروں کے لیے ضروری سامان طلب کرلیا۔
پاکستان امریکا کا پاکستان سمیت پولیو سے متاثر ایشیائی ممالک کیلئے سفری انتباہ ٹریول الرٹ کے تحت بالغ افراد کے لیے پولیو کی لائف ٹائم بوسٹر ڈوز لازمی قرار دینے کا اعلان کیا گیا، رپورٹ
پاکستان گوجرانوالہ میں القاعدہ کا میڈیا سیل بے نقاب، 5 دہشتگرد گرفتار کارروائی کے دوران دہشت گردوں کی مالی معاونت کے فنڈز، خود کش جیکٹس، دھماکا خیز مواد اور مہلک ہتھیار برآمد کیے گئے،رپورٹ
پاکستان پولیو کیسز میں اضافے کے پسِ پردہ سیاسی وجوہات کارفرما ہیں، عالمی ادارہ ایک سال کے دوران ملک میں پولیو کی صورتحال نے اس کا پھیلاؤ روکنے والے عالمی پروگرام کے اندازوں کو پلٹ کر رکھ دیا، رپورٹ
پاکستان جھنگ: بچوں کی اموات میں سینئر ڈاکٹروں کی غفلت کا انکشاف شعبہ اطفال کی ڈاکٹر عیبہ یاسین نے گزشتہ 8 ماہ میں ایک مرتبہ بھی اپنے شعبہ کا دورہ نہیں کیا، رپورٹ
پاکستان پولیس اسٹیشنز میں ایس ایچ اوز کے عہدے پر اے ایس پیز کو تعینات کرنے کا فیصلہ وزیراعظم نے نئے اقدام کی منظوری دی، اس سے قبل انسپکٹر یا سب انسپکٹر کو ایس ایچ او مقرر کیا جاتا تھا، رپورٹ
پاکستان مبینہ جبری مذہب تبدیلی: پنجاب حکومت، سکھ برادری سے مذاکرات کرے گی لڑکی کے مطابق مرضی سے مذہب تبدیل کیا، سکھ برادری نے ہر صورت میں لڑکی کو واپس بھیجنے کا مطالبہ کردیا ہے، ڈی پی او
پاکستان پاکستانی جامعات نے ڈاکٹروں کی برطرفی کا معاملہ سعودی حکام کے سامنے اٹھادیا وفاق،صوبائی حکومتوں کی جانب سے معاملہ سعودی حکام کے سامنے نہ اٹھانے پر جامعات نے اپنے طور پر معاملہ حل کرنےکا فیصلہ کیا۔
پاکستان پنجاب: افسران کی تنخواہوں میں اضافے کا معیار تنازع کا شکار نئے پیکج میں پولیس افسران کو تنخواہ میں 12 ہزار روپے جبکہ بیوروکریٹ کو ڈیڑھ لاکھ روپے کی اضافی رقم حاصل ہوگی، رپورٹ
پاکستان پاکستانی ڈاکٹروں کی ڈگری کے معاملے پر سفارتی ذرائع استعمال کرنے کا فیصلہ عید الاضحیٰ کے بعد پنجاب کے بڑی میڈیکل یونیورسٹیز پر مشتمل وفد سعودی عرب جا کر سعودی حکام سے ملاقات کرے گا، رپورٹ
پاکستان سعودی عرب: ایم ایس، ایم ڈی ڈگری والے سیکڑوں پاکستانی ڈاکٹر برطرف سعودی وزارت صحت نے پاکستانی ڈگری پروگرام کو مسترد کرنے کی وجہ اسٹرکچرڈ تربیتی پروگرام کی کمی کو قرار دیا۔
پاکستان محکمہ صحت کی غفلت، ہیپاٹائٹس سی اور ایڈز کی ادویات ضائع کروڑوں روپے کی یہ ادویات 1800 مریضوں کے علاج کے لیے استعمال ہونی تھیں، جو گودام میں رکھے ہوئے زائد المیعاد ہوگئیں، رپورٹ
پاکستان حافظ سعید سمیت 12 رہنماؤں کے خلاف دہشتگردی کیلئے مالی معاونت کے مقدمات درج مقدمات کے اندراج کے بعد باقاعدہ طور پر جے یو ڈی کی قیادت کے خلاف بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، حکام
پاکستان پنجاب کے 10 سینئر پولیس افسران کی خدمات وفاق کو واپس جن افسران کی خدمات واپس کی گئیں ان میں ایک ایڈیشنل آئی جی، 6 ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جیز) اور 3 ایس ایس پیز شامل ہیں۔
پاکستان لاہور: داتا دربار دھماکے کا ' سہولت کار ' گرفتار دھماکے سے قبل سہولت کار محسن، ہینڈلر اور خودکش بمبار بھاٹی گیٹ کے علاقے میں ایک مکان میں رہائش پذیر تھے،رپورٹ
پاکستان پنجاب: کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پر ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کی حمایت کا الزام ان اداروں میں مکمل ہڑتال ہوئی جن کی سربراہی کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کے افسران کررہے ہیں،ڈاکٹر یاسمین راشد
پاکستان داتا دربار دھماکا: حکام کی توجہ کالعدم ٹی ٹی پی کی شاخوں پر مرکوز سیکیورٹی اداروں کی3 ٹیموں کو ٹی ٹی پی کی شاخوں اور ان کے سہولت کاروں کا سراغ لگانے کا ٹاسک دے دیا گیا،رپورٹ
پاکستان پولیو ٹیمز پر حملے، ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم معطل پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ حکومت نے بہتر معیار کو یقینی بنانے کے لیے مہم کے بعد ہونے والے جائزے کو بھی معطل کردیا۔
پاکستان طالبہ لاپتہ کیس: وزیراعظم کو 'گمراہ' کرنے کی کوشش پر ڈی آئی جی لاہور برطرف ڈی آئی جی نےطالبہ کوبازیاب کروانے کے بجائے اہل خانہ سے بدتمیزی کی اوراعلیٰ حکام سمیت چیف جسٹس کو جھوٹی رپورٹ دی، عہدیدار
پاکستان لاہور سے داعش کا سہولت کار پولیس کانسٹیبل اور برادر نسبتی گرفتار شہزاد داعش کے پنجاب میں نیٹ ورک کا متحرک دہشت گرد تھا اور امجد اور شاہد اسے سہولت فراہم کرتے تھے۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی