پاکستان فورتھ شیڈول میں شامل 1450 افراد کی نقل و حرکت محدود فہرست میں سامل زیادہ تر افراد افغانستان سے تربیت لے کر آنے والے ہیں، کچھ افراد گوانتانامو جیل سے واپس آئے تھے،حکام
پاکستان حافظ سعید کا نام فورتھ شیڈول میں شامل جماعت الدعوۃ کے سربراہ اور ان کے ساتھیوں کے نام انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت فورتھ شیڈول میں شامل کیے گئے، پولیس
پاکستان لاہور: مشتعل ٹریفک وارڈنز کی سائیکوتھراپی کا آغاز سیشن کا انعقاد وارڈنز کے برے رویئے اور موٹرسائیکل سواروں کےساتھ ہاتھا پائی میں ملوث ہونےکی بڑھتی ہوئی شکایات پرکیا گیا۔
پاکستان پنجاب میں موٹر بائیک ایمبولینس سروس وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے منظوری دے دی، لاہور میں 100 بائیکس پر مشتمل ایمبولینس سروس شروع کی جائے گی۔
پاکستان فضائیہ کی مشقیں اور پاک-ہند ممکنہ جنگ کی افواہیں شمالی علاقہ جات میں فضائی حدود ، ایم 1 اور ایم 2 موٹر وے کی بندش اور حکام کی خاموشی افواہوں کو تقویت دے رہی ہیں۔
پاکستان ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے دوا ساز کمیپنوں کی جانب سے قیتموں میں بلاجواز اضافے کا کوئی نوٹس نہیں لیا۔
پاکستان عمران خان کو ٹف ٹائم دینے کا ’مشورہ‘ وزیراعظم سےقریبی ساتھیوں نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اور اپوزیشن کے مطالبات پرتبادلہ خیال ہوا۔
پاکستان چھوٹو گینگ نےچند یرغمال پولیس اہلکاررہا کردیے گینگسٹرز اگلی پوزیشنز چھوڑ کر گھنے جنگل میں بھاگ نکلے، گینگسٹر کو ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالنے کی آخری وارننگ دی گئی، ذرائع
پاکستان ’چھوٹو گینگ‘کےٹھکانوں پرہیلی کاپٹروں کی شیلنگ آپریشن 'ضرب آہن' مکمل ہونے کے بعد میڈیا سے اس کی تمام تفصیلات شیئر کی جائیں گی، آئی ایس پی آر
پاکستان چھوٹو گینگ کےخلاف آپریشن میں فوج طلب اوکاڑہ سے آرمی کی بٹالین اور ایس ایس جی کے 2 پلاٹون کو آپریشن میں پولیس کی ناکامی کے بعد طلب کیا گیا، پولیس عہدیدار
پاکستان پنجاب: آپریشن کا دائرہ وسیع کردیا گیا 2 دنوں میں آرمی، رینجرز اور دیگر سیکیورٹی ایجنسیوں نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر اب تک 58 مشترکہ آپریشن کیے ہیں۔
پاکستان ملک میں ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ ڈرگ کنٹرول اتھارٹی کی منظوری کے بغیر قیمتوں میں 'خاموشی' سے اضافے کے باعث مارکیٹ سے ادویات غائب ہوگئیں، سینیئر عہدیدار
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی