پاکستان لاہور: تاوان کے عوض ’بٹ کوائن‘ مانگنے والا گروہ گرفتار ملزمان نے پروفیسر کو اغوا کر کے 2کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا اور رقم ڈیجیٹل کرنسی میں ادا کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
پاکستان پنجاب: پولیس افسران کو 120 سال پرانے اختیارات واپس مل گئے پولیس ریفارمز کمیٹی کی ہدایت پر ایس ایچ اوز کو ناکافی شواہد پر ملزم کو ضمانت دینے کا عدالتی اختیار حاصل ہوگیا، رپورٹ
پاکستان 40 کروڑ روپے کی عدم ادائیگی: 5 ہسپتالوں میں کینسر مریض دوا سے محروم اس دوا کو سوئٹزرلینڈ سے منگوایا گیا تھا، بدقسمتی سے مریضوں کیلئے کوئی متبادل دوا موجود نہیں ہے، رپورٹ
پاکستان سابق ڈی جی ایف آئی اے حکومت کی اہم ترین ٹاسک فورس سے مستعفی طارق کھوسہ کا استعفیٰ سول سروسز امتحان سے پولیس سروس کو نکالنے کے حکومتی اقدام کے خلاف بطور احتجاج دیکھا جارہا ہے، رپورٹ
پاکستان سانحہ ساہیوال: جے آئی ٹی کی تجویز پر ذیشان کے بھائی کی ’کڑی نگرانی‘ احتشام سے سرکاری اسلحہ و دیگر سامان لے لیا گیا جبکہ ان کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کیلئے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
پاکستان سانحہ ساہیوال جے آئی ٹی رپورٹ: خلیل اور اہلِ خانہ بے قصور، ذیشان دہشتگرد قرار سی ٹی ڈی اہلکاروں نے صرف گاڑی کی نمبر پلیٹ دیکھ کر کارروائی کی اور ٹیم نے شواہد میں ردو بدل بھی کیا، جے آئی ٹی رپورٹ
پاکستان چور کا ساتھی ہونے کا شبہ، پولیس کا 8 سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد موبائل لینے والے نے یتیم بچے کو بحیثیت گارنٹی دکان پر بٹھایا، واپس نہ آنے پر دکاندار نے بچہ پولیس کے حوالے کردیا۔
پاکستان پنجاب میں 2 سال بعد نیا پولیو کیس سامنے آگیا پولیو کی وجہ سے 8 ماہ کے یاشف کے دائیں پاؤں میں فالج کی تشخیص کی گئی، صحت حکام
پاکستان سانحہ ساہیوال: ’والدین کو قتل کرنے سے قبل اہلکار نے کسی سے فون پر بات کی‘ واقعے کے چشم دیدگواہ 8 سالہ عمیر نے بتایاکہ محکمہ انسداد دہشت گردی کے اہلکار نے فون رکھتے ہی گاڑی پر فائرنگ کا حکم دیا۔
پاکستان سانحہ ساہیوال:فرانزک معائنے کیلئے اہم شواہد اب تک فراہم نہ کیے جانے کا انکشاف پولیس کو خط لکھا کہ تمام تر متعلقہ ریکارڈ اور اشیا فراہم کی جائیں تاکہ تفتیشی عمل تیز کیا جاسکے،ڈی جی پی ایس ایف اے
پاکستان چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے بھارت کے اعلیٰ ترین جج کی آمد سپریم کورٹ آف انڈیا اور کینیڈا سے تعلق رکھنے والے سینئر ججز تقریب میں شرکت کیلئے بذریعہ واہگہ بارڈر پاکستان پہنچے۔
پاکستان مولانا سمیع الحق قتل کیس: 'پوسٹ مارٹم نہ ہونے کا فائدہ مجرم کو ہو سکتا ہے' قتل کی وجوہات جاننے اور عدالت میں مقدمہ چلانے کے لیے تفتیشی عمل میں پوسٹ مارٹم بنیادی حیثیت رکھتا ہے، پولیس افسران
پاکستان صوبائی وزیر محمودالرشید کے بیٹے پر پولیس اہلکاروں پر تشدد، اغوا کا الزام مشتبہ افراد نے اہلکاروں سے اسلحہ چھینا اور گاڑیوں میں بٹھا کر فرار ہوگئے، بعد ازاں انہیں مختلف مقامات پر اتار دیا، پولیس
پاکستان صوبائی وزیر کا جیل کا دورہ،بیرکس کے تالے کھول دیے،خفیہ ملاقاتیں مزاحمت کرنے پر سیکیورٹی بیرکس کے گارڈز کو ’اپنے ساتھ تعاون نہ کرنے‘ پر ایک سیل میں بند کردیا تھا، جیل سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹ
پاکستان پولیس افسران کے تبادلوں کے لیے نئی پالیسی نافذ العمل بظاہر افسران کے تبادلوں کی اس پالیسی کا مقصد سیاسی اثرو رسوخ کو کم کرنا ہے, رپورٹ
پاکستان ٹی ٹی پی اور حزب الاحرار کے نیٹ ورک کو غیر فعال کرنے کا دعویٰ سیکیورٹی اداروں نے خفیہ ایجنسی کی بس پر خودکش حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان پنجاب حکومت: 90 اعلیٰ افسران کی خدمات وفاق کو واپس دینے کا فیصلہ سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) نے فہرست تیار کرلی جس میں گریڈ 18 سے 21 تک کے افسران شامل ہیں۔
پاکستان لاہور: بچوں سے ریپ کے 141 کیسز، کسی مجرم کو سزا نہیں ہوئی گھناؤنے جرم میں ملوث مجرموں کے لیے ایک خصوصی سیل بنائے جانے کی تجویز زیر غور ہے، پولیس حکام
پاکستان شہباز شریف سمیت مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت کے خلاف مقدمات درج نگراں حکومت کی جانب سے درج کرائے گئے مقدمات میں دہشت گردی اور دیگر چارچز شامل کیے گئے ہیں۔
پاکستان اڈیالہ جیل میں نواز شریف، مریم نواز سے اہل خانہ کی ملاقات ملاقات کے دوران نواز شریف کی والدہ، شہباز شریف، مریم نواز کی صاحبزادی، حمزہ شہباز اور دیگر لوگ موجود تھے۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی